• بھارتی اشتعال انگیزی:آذربائیجان کا پاکستان کابھرپور ساتھ دینے کا اعلان

    80
    0
    بھارتی اشتعال انگیزی اورمعصوم شہریوں کونشانہ بنانے کےباعث آذربائیجان نے پاکستان کابھرپورساتھ دینےکااعلان کردیا۔ پاک بھارت جنگی حالات میں آذربائیجان حکومت نےوزیراعظم پاکستان کےنام خط لکھ کرکشیدگی پر اظہار تشویش کیا۔ پاکستان میں موجودآذربائیجان کےسفیرخضر فرہادوف نے پاکستانی حکومت کے لیے خصوصی پیغام دیا کہ آذربائیجان کی حکومت کا پاکستان ...
  • امن و امان کی بگڑتی صورتحال، پنجاب میں سرکاری ونجی تعلیمی ادارےبند

    122
    0
    امن و امان کی بگڑتی صورتحال کےپیش نظرپنجاب بھرمیں سرکاری ونجی تعلیمی ادارےدودن کےلئے بندکردئیےگئے۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ وزیرتعلیم پنجاب راناسکندرحیات نےامن و امان کی بگڑتی صورتحال کےپیش نظر صوبےبھرکے تعلیمی اداروں میں 2 دن کی چھٹیوں کا اعلان کردیا۔جس کاباقائدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق تمام تعلیمی ادارے جمعہ اور ...
  • صارفین کیلئےخوشخبری:مہنگی بجلی سستی ہونےکاامکان

    89
    0
    مہنگائی سےپریشان صارفین کےلئے خوشخبری ،آئندہ مالی سال کے الیکٹرک  سمیت  ملک  بھرکے لیے بجلی کےبنیادی ٹیرف میں کمی کاامکان ہوگیا۔ ذرائع کےمطابق پاورپرچیز پرائس میں78پیسے سے لیکر2روپے25 پیسے فی یونٹ تک کمی کا تخمینہ لگایاگیا،آئندہ مالی سال بجلی صارفین کو 140ارب سے400 ارب روپے تک ریلیف مل سکتا ہے۔ ...
  • نیاقرض پروگرام:پاکستان آئی ایم ایف کی شرائط پوری کرنےمیں کامیاب

    92
    0
    نئےقرض پروگرام کےلئے پاکستان نےبین الاقوامی مالیتی فنڈز(آئی ایم ایف )کی شرائط پوری کردیں۔ ذرائع کےمطابق آئی ایم ایف کےایگزیکٹوبورڈکااجلاس کل واشنگٹن میں ہوگا، جس میں پاکستان کے لئے 2ارب 30کروڑڈالرکےمالی پیکج کی منظوری متوقع ہے،پاکستان آئی ایم ایف کی زیادہ ترشرائط پوری کرنےمیں کامیاب ہوگیا۔ وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کاکہناہےکہ ...
  • پی ایس ایل10:گلیڈی ایٹرزنےیونائیٹڈکو109رنزسےشکست دیدی

    81
    0
    پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)کے26ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرزنےاسلام آبادیونائیٹڈکو109رنز سے شکست دےدی۔ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلےگئےپی ایس ایل کےگروپ میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈکےکپتان سلمان علی آغانےٹاس جیت کرپہلےفیلڈنگ کافیصلہ کیاجوکہ بہت مہنگاپڑا۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرزنےپہلےبیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20اوورز میں 3 وکٹوں کےنقصان پر263رنزبنائے،جواب میں اسلام آبادیونائیٹڈکی ٹیم ...
  • دنیا بھر میں سب سے زیادہ مقبول سوشل نیٹ ورک کون سا ہے؟

    262
    0
    دنیا بھر میں سب سے زیادہ مقبول سوشل نیٹ ورک کون سا ہے؟عالمی سطح پر ڈیجیٹل ٹرینڈز کے بارے میں اعداد وشمار پیش کرنیوالی ویب سائٹ ڈیٹا رپورٹل کی طرف سےڈیجیٹل 2025، گلوبل اوور ویو رپورٹ کے اعداد وشمار جاری کردیے گئے۔ رپورٹ کے مطابق فروری 2025 تک دنیا بھر ...
  • محکمہ آرکائیو کا ہاتھ سے لکھی کتابوں کا الگ سے میوزیم بنانے کا فیصلہ

    111
    0
    علم کے متلاشیوں کیلئے خوشخبری ،پنجاب پبلک لائبریری کی تزئین و آرائش کا پلان تیار،محکمہ آرکائیو نے لائبریری میں ہاتھ سے لکھی کتابوں کا الگ سے میوزیم بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ آرکائیو نے پنجاب پبلک لائبریری کی تزئین و آرائش کا پلان تیار کر لیا ہے۔ ...
  • سعودی ریلوے ’’سار‘‘ کا رواں برس حج سیزن کے منصوبے کا اعلان

    142
    0
    سعودی عرب جانیوالےعازمین حج اور مسافروں کیلئے خوشخبری، سعودی ریلوے ’’سار‘‘ نے رواں برس حج سیزن کے منصوبے کا اعلان کر دیا۔ گزشتہ برس کے مقابلے میں حج 2025 کیلئے نشستوں میں 25 فیصد اضافہ کردیا گیا ۔ سعودی ریلوے ’’سار‘‘ کا کہنا ہے کہ رواں برس حرمین ریلوے کے ...
  • مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کی پیشگوئی

    99
    0
    گرمی کی آمد سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری، ملک کے مختلف علاقوں میں آج بھی گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ آج شام سے ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، ژالہ باری اور گرج چمک کے ساتھ بارش ...
  • بھارت نے پاکستان کی خودمختاری کیخلاف اشتعال انگیز اقدامات کیے ہیں،بلاول

    148
    0
    چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ بھارت نے پاکستان کی خودمختاری کے خلاف اشتعال انگیز اقدامات کیے ہیں۔ غیرملکی میڈیاکوانٹرویودیتےہوئےچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کاکہناتھاکہ بھارت کو اس کے اقدامات کے لیے جوابدہ کیا جانا چاہیے تاکہ بھارت ہوش کے ناخن لے، غیر جانبدار تحقیقات سے ہم ایسا میکنزم بنانا چاہتے ہیں ...