Author: Omer Zaheer
منیب بٹ شادی میں کھانا ضائع کرنیوالوں پربرس پڑے
مئی 5, 2025800پاکستان شوبزانڈسٹری کےمعروف اداکارمنیب بٹ شادیوں میں کھاناضائع کرنےوالےمہمانوں پربرس پڑے۔ اداکارہ ایمن خان کےشوہراداکارمنیب بٹ نےحال میں اپنےسالےمعاذخان کی شادی کی تقریب کےموقع پر کھاناضائع کرنےوالےمہمانوں پروی لاگ کرتےہوئےدکھایاکےکھانےکی میزپرکھانےسےبھری پلیٹیں پڑی ہوئی ہیں ،کوئی کھاناکھانےوالا موجودنہیں ہے،اُنہوں نےمیز پر رکھی کھانے سے بھری پلیٹوں کی طرف توجہ دلاتے ...خلائی تحقیق میں نئی تاریخ رقم :چین نے دن کے وقت چاند پر لیزر شعاع ...
مئی 5, 2025810چین نے خلائی تحقیق میں نئی تاریخ رقم کر دی۔ دن کے وقت چاند پر لیزر شعاع بھیجنے کا کامیاب تجربہ کر لیا۔ چین نے خلائی تحقیق میں ایک نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار دن کی روشنی میں زمین سے چاند کے مدار میں موجود سیٹیلائٹ پر لیزر ...سکولوں میں سٹوڈنٹ کونسل کے انتخابات کب ہوں گے؟شیڈول جاری
مئی 5, 20251070طلبا کیلئے اہم خبر،سرکاری سکولوں میں سٹوڈنٹ کونسل کا قیام،سرکاری سکولوں میں سٹوڈنٹ کونسل کے انتخابات کب ہوں گے؟۔پبلک انسٹرکشن ایلمنٹری سکولز پنجاب نے تاریخ اور شیڈول کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب بھر کے 38 ہزار سرکاری سکولوں میں 21 مئی کو سٹوڈنٹ کونسل کے انتخابات ہوں ...ٹیرف کےذریعےعالمی معیشت کوتباہ کرنےکاالزام درست نہیں،امریکا
مئی 5, 2025910امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ ٹیرف کےذریعےعالمی معیشت کوتباہ کرنےکاالزام درست نہیں۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کااپنےبیان میں کہناتھاکہ تیسری مدت کےلئے صدربننےکی کوشش نہیں کروں گا،میرے لئے8سالہ دورصدارت کافی ہے،نائب صدرجےڈی وینس اوروزیرخارجہ مارکوروبیومیری جگہ لے سکتے ہی۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق ٹرمپ کامزیدکہناتھاکہ لوگ چاہتےہیں تیسری بارالیکشن لڑوں،لیکن ...ملٹری کورٹس میں سویلینزکےٹرائل کاکیس،عدالت نےفیصلہ محفوظ کرلیا
مئی 5, 2025730ملٹری کورٹس میں سویلینزکےٹرائل کےکیس میں سپریم کورٹ نےفیصلہ محفوظ کرلیا۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں7رکنی آئینی بینچ نےفوجی عدالتوں میں سویلینز کاٹرائل کالعدم قرار دینے کےخلاف کیس کی سماعت کی۔دیگرججزمیں جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس مسرت ہلالی اور جسٹس محمد علی مظہر بینچ میں شامل تھے، اس کے علاوہ ...سوزوکی موٹرز کا شاندار اور منفرد ”گاڑی ایکسچینج پروگرام“ متعارف
مئی 5, 20251380نئی گاڑی کے شوقین افراد کیلئے بڑی خوشخبری،سوزوکی موٹرز نےشاندار اور منفرد ”گاڑی ایکسچینج پروگرام“ متعارف کرادیا۔ پرانی گاڑی کے بدلے نئی سوزوکی آلٹو حاصل کرنے کا شاندار موقع، کمپنی نے حیران کن آفر لگا دی،جس کے تحت اب صارفین اپنی پرانی گاڑی کے بدلے جدید فیچرز سے لیس نئی ...پاکستان کاایک اورمیزائل کاکامیاب تجربہ
مئی 5, 20251140ملکی دفاع ناقابل تسخیربنانے کے لئے پاکستان نےایک اورزمین سےزمین تک میزائل کاکامیاب تجربہ کرلیا۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کےمطابق پاکستان نےفتح میزائل کاکامیاب تجربہ کیا ،میزائل زمین سےزمین تک 120کلومیٹرتک مارکرنےکی صلاحیت رکھتاہے۔میزائل تجربہ مشق ایکس انڈس کاحصہ ہے۔ آئی ایس پی آر کاکہناہےکہ تجربہ ...بارشیں ہی بارشیں:گرمی کا زور ٹوٹ گیا،محکمہ موسمیات نے نوید سنا دی
مئی 5, 2025860بارشیں ہی بارشیں،آتی گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔محکمہ موسمیات نے شہریوں کونوید سنا دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی سے کشمیر تک ملک کے مختلف علاقوں میں آج بھی گرج چمک کیساتھ کہیں ہلکی، تو کہیں تیز بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کاکہناہےکہ ملک کےبیشتراضلاع میں موسم خشک اورگرم ...پاکستان پرجارحیت مسلط ہوئی تودشمن کومنہ توڑ جواب دینے کیلئے تیار ہیں،ڈی جی آئی ایس ...
مئی 5, 20251300پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈی جی میجرجنرل احمد شریف نےکہاہےکہ اگر پاکستان پر جارحیت مسلط کی جاتی ہے تو افواج پاکستان دشمن کو منہ توڑ جواب دینے کے لیے تیار ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کےڈی جی ...بھارت نے جارحیت کی تو بھرپور جواب دیں گے،اسحاق ڈار
مئی 5, 20251110نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈارنےکہاہےکہ بھارت نے جارحیت کی تو بھرپور جواب دیں گے، ہم اپنے حصے کا ایک بوند پانی بھی نہیں چھوڑیں گے۔ علاقائی مکالمہ 2025 کے عنوان کی تقریب سےخطاب کرتےہوئے نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکاکہناتھاکہ پہلگام حملے کا مقصد بھارت میں جاری تحریکوں سے توجہ ہٹاناتھا، پاکستان ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









