Author: Omer Zaheer
پاکستان کی پہلی ای ٹیکسی سکیم:کون سی سہولیات مہیا کی جائیں گی؟
فروری 27, 2026750پاکستان کی تاریخ کی پہلی ای ٹیکسی سکیم متعارف،کون سی سہولیات مہیا کی جائیں گی؟تفصیلات سامنے آ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق پہلے مرحلے میں ای ٹیکسی اسکیم میں 1100 ای وہیکل دی جائیں گی۔ ای ٹیکسی سکیم میں خواتین کیلئے 30 فیصد کوٹہ مخصوص ہے، ای ٹیکسی سکیم میں خواتین ...افغان طالبان کی کےپی کےمختلف شہروں میں ڈرون حملوں کی کوشش ناکام، تمام ڈرونز گرا ...
فروری 27, 2026270پاک فوج نےافغان طالبان کےایبٹ آباد،صوابی اورنوشہرہ ڈرون حملوں کوناکام بناتےہوئے تمام ڈرونزمارگرائے۔ وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑنےسوشل میڈیاپربیان جاری کیاجس میں اُن کاکہناتھاکہ افغان طالبان کے حمایت یافتہ فتنۃ الخوارج کی جانب سے صوابی،ایبٹ آباداور نوشہرہ میں چھوٹے ڈرونز سے حملوں کی کوشش کی تھی۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ پاک فوج الرٹ ...اداکارہ رشمیکا مندانا اور اداکار وجے دیوراکونڈا رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے
فروری 27, 2026290بھارتی اداکا وجے دیوراکونڈا اورمعروف تیلگو فلم اسٹارز رشمیکا مندانا رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ بھارتی میڈیارپورٹ کےمطابق اداکارہ رشمیکا مندانا اور وجے دیوراکونڈا نے جمعرات کو اُدےپورکے عالیشان ہوٹل آئی ٹی سی میمنٹوزمیں صبح کے وقت روایتی تیلگو رسومات کے مطابق شادی کی۔ جوڑے کی شام کے وقت کوڈاوا ...پاک افغان کشیدگی کم کرنےکیلئےایران کی مذاکرات میں سہولتکاری کی پیشکش
فروری 27, 2026210پاکستان اورافغانستان کےدرمیان کشیدگی کےخاتمےکےلئےایران نے مذاکرات میں سہولتکاری کی پیشکش کر دی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ ماہِ مبارک رمضان ضبطِ نفس اور عالمِ اسلام میں یکجہتی کے فروغ کا مہینہ ہے، مناسب ہےکہ افغانستان اور پاکستان اختلافات کو بات ...ہمارا صبر کا پیمانہ لبریز ہوچکا ہے ، اب ہماری تمہاری کھلی جنگ ہے،خواجہ آصف
فروری 27, 2026340وزیردفاع خواجہ آصف نےکہاہےکہ ہمارا صبر کا پیمانہ لبریز ہوچکا ہے ، اب ہماری تمہاری کھلی جنگ ہے، پاکستان کی فوج سمندر پار سے نہیں آئی ہے، ہم تمہارے ہمسائے ہیں تمہاری اوقات جانتےہیں۔ وزیردفاع خواجہ آصف کاسوشل میڈیا پر جاری اپنےپیغام میں کہناتھاکہ نیٹو کی افواج کے انخلاء کے ...پاک فوج کےبھارت کیخلاف آپریشن سوئفٹ ریٹورٹ کے7سال مکمل
فروری 27, 2026360پاک فوج کےبھارت کیخلاف آپریشن سوئفٹ ریٹورٹ کے7سال مکمل ہوگئے۔ آپریشن سوئفٹ ریٹورٹ افواجِ پاکستان کی بھارتی سپاہ پر پیشہ ورانہ برتری اورقوت کا یادگار دن ہے، فروری 2019 میں پلوامہ فالس فلیگ واقعہ کے بعد علاقائی کشیدگی اور تناؤ میں اضافہ ہوا،مکار بھارت کے پلوامہ فالس فلیگ کے بے ...پاک افغان صورتحال :ڈی جی آئی ایس پی آرآج شام 4 بجےاہم پریس کانفرنس کریں ...
فروری 27, 2026560پاک افغان کشیدہ صورتحال پرپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری آج شام 4بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ ذرائع کےمطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ ...سینیٹ نےطالبان کی جارحیت کیخلاف قرارداد منظورکرلی
فروری 27, 2026260سینیٹ نےطالبان کی جارحیت کیخلاف قراردادمتفقہ طورپر منظورکرلی۔ قراردادکےمطابق پاکستانی قوم کےوقار،خودمختاری کےاصول پرسمجھوتہ نہیں ہوگا،کسی بھی جارحانہ اقدام کاجواب متناسب اورمؤثراندازمیں دیاجائے۔ قراردادمیں مسلح افواج کی بہادری ،پیشہ ورانہ صلاحیت اورقربانیوں کوخراج تحسین پیش کیاگیا۔ قراردادکےمتن میں کہاگیاکہ افواج پاکستان ہردورمیں وطن کےدفاع کےلئےثابت قدم رہیں،40سال سےپاکستان کوغیرمعمولی سماجی،معاشی ...ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپر8مرحلہ:آج انگلینڈاورنیوزی لینڈمیں جوڑپڑےگا
فروری 27, 2026260آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےسپرایٹ مرحلےمیں آج انگلینڈاورنیوزی لینڈمیں جوڑپڑےگا۔ سری لنکاکےشہرکولمبوکے پریماداسا انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں انگلینڈاورنیوزی لینڈٹیمیں آج مدمقابل ہوں گی ،میچ پاکستانی وقت کےمطابق شام ساڑھے 6 بجےشروع ہوگا۔ نیوزی لینڈ کی نظریں سیمی فائنل پر ہیں، نیوزی لینڈ کی فتح اسے اپنے گروپ میں ...’’ افغانستان سے کھلی جنگ اب دمادم مست قلندرہوگا‘‘پاکستان کی سیاسی قیادت کاردعمل
فروری 27, 2026270پاک افغان سرحد پر افغان طالبان کی بلااشتعال کارروائیوں کے خلاف پاک فوج کےبھرپورجواب پرقومی سیاسی قیادت نےردعمل دیتےہوئے کہاکہ ’’ افغانستان سے کھلی جنگ اب دمادم مست قلندرہوگا‘‘۔ افغانستان کو منہ توڑ جواب دینے پرسیاسی قیادت نےپاک فوج کو خراج تحسین پیش کیا۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









