Author: Omer Zaheer
ائیرلائن ائیربلیو نے عازمین حج کی روانگی کا شیڈول مرتب کر لیا
اپریل 24, 20251360سعودی عرب جانیوالے پاکستانی مسافروں اور عازمین حج کیلئے خوشخبری، نجی ائیرلائن ائیربلیو نے عازمین حج کی روانگی کا شیڈول مرتب کر لیا ۔ حج آپریشن 2025 کے لیے پاکستان کی سب سے بڑی نجی ائیرلائن ائیربلیو نے عازمین کی حجاز مقدس روانگی کے حوالے سے شیڈول مرتب کر لیا۔ ...گزشتہ سال کی نسبت رواں برس گرمی زیادہ پڑ ے گی یا کم؟موسم کی پیشگوئی
اپریل 24, 20251290گزشتہ سال کی نسبت رواں برس گرمی زیادہ پڑ ے گی یا کم؟پی ڈی ایم اے اور محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی۔ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور گرم رہے گااور بارش کا کوئی امکان نہیں۔پرویشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے گزشتہ برسوں کی نسبت ...پی ایس ایل10:جیت کاتسلسل برقرار ،یونائیٹڈنےسلطانزکو7وکٹوں سےہرادیا
اپریل 24, 20251040پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)10کے گروپ میچزمیں اسلام آبادیونائیٹڈنے جیت کاتسلسل برقرار رکھتے ہوئے ملتان سلطانز کو7وکٹوں سےہرا کرپانچویں فتح اپنےنام کرلی۔ ملتان میں کھیلےگئےپی ایس ایل10کےتیرہویں میچ میں ملتان سلطانزکےکپتان محمدرضوان نےٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کرنےکافیصلہ کیامگرفائدہ مندثابت نہ ہوا،ملتان سلطانزنے پہلےبیٹنگ کرتےہوئے مقررہ20 اوورزمیں 5وکٹوں کےنقصان پر168 رنز بنائے۔ اسلام ...نوازشریف لندن سےوطن واپس روانہ
اپریل 24, 2025690سابق وزیراعظم وصدرمسلم لیگ ن نوازشریف لندن سےپاکستان کیلئےروانہ ہوگئے۔ لندن سےسابق وزیراعظم نوازشریف کےہمراہ اُن کےصاحبزادےحسن نوازاورمعالج ڈاکٹرعدنان خان بھی روانہ ہوئے،صدرمسلم لیگ لوٹن ایئرپورٹ سےلاہورپہنچیں گے،نوازشریف نے دوہفتےلندن میں قیام کیا۔ واضح رہےکہ صدرمسلم لیگ ن میاں محمدنوازشریف کچھ عرصہ قبل وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکےہمراہ بیرون ملک دورےپرروانہ ...شہباز ، مریم بہترین کام کررہے ہیں، ہر کام میرٹ پر ہو رہا ہے، نوازشریف
اپریل 23, 20252090مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف نےکہاہےکہ شہبازشریف اورمریم نوازبہترین کام کررہے،پاکستان میں ہرکام میرٹ پرہورہاہے۔ لندن میں صحافیوں سےگفتگوکرتےہوئےصدرمسلم لیگ میاں محمدنوازشریف کا کہناتھاکہ میری صحت بلکل ٹھیک ہے غلط خبریں پھیلائی گئیں۔ پی ٹی آئی کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے پاکستان اس مقام ...ججزٹرانسفرکیس کی آئندہ سماعت کاوقت تبدیل
اپریل 23, 2025830اسلام آبادہائیکورٹ میں ججزٹرانسفرکیخلاف کیس کی آئندہ سماعت کاوقت تبدیل کردیاگیا۔ 5رکنی آئینی بینچ نےگزشتہ روزکی سماعت کاتحریری حکمنامہ جاری کردیا۔ تحریری حکمنامہ میں کہاگیاکہ جوڈیشل کمیشن اوررجسٹرارسپریم کورٹ سمیت دیگر فریقین نےجوابات جمع کرائے ،درخواست گزاروں کےوکلانےجوابات پڑھ کر اپناجواب دینےکیلئےمہلت طلب کی،کیس کی آئندہ سماعت کاوقت تبدیل کردیاگیا۔ ...ڈیڑھ سال بعدتوجسمانی ریمانڈنہیں دیاجاسکتا،جسٹس ہاشم کاکڑ
اپریل 23, 20251060بانی پی ٹی آئی عمران خان کےخلاف پنجاب حکومت کی دائراپیلوں پرجسٹس ہاشم کاکڑ نےریمارکس دئیےکہ ڈیڑھ سال بعدتوجسمانی ریمانڈنہیں دیاجاسکتا۔ سپریم کورٹ میں جسٹس ہاشم کاکڑکی سربراہی میں بینچ نےبانی پی ٹی آئی عمران خان کےجسمانی ریمانڈسےمتعلق پنجاب حکومت کی اپیلوں پرسماعت کی،پنجاب حکومت کےپراسیکیوٹرذوالفقارنقوی اورعمران خان کےوکیل سلمان ...آئی ایم ایف نےپاکستان کی شرح نمومیں کمی کی پیشگوئی کردی
اپریل 23, 20251060بین الاقوامی مارلیت فنڈز(آئی ایم ایف)نےپاکستان کی شرح نمو3فیصدسےکم ہوکر2.6فیصدہونےکی پیشگوئی کردی۔ آئی ایم ایف نےنئی ورلڈاکنامک آؤٹ لک رپورٹ اپریل2025جاری کردی۔ آئی ایم ایف کی رپورٹ کےمطابق کرنٹ اکاؤنٹ خسارےکےتخمینےکوجی ڈی پی کےایک فیصدسےکم کرکے 0.1فیصدکردیاگیا،آئی ایم ایف نےحکومت کےنجکاری پلان اورکاروباری ماحول کی بہتری کیلئےاصلاحاتی ایجنڈےکی حمایت کردی۔ٹرمپ ...کترینہ کےبعدبہن ایزابیل کیف نےبھی بالی ووڈانڈسٹری میں انٹری دیدی
اپریل 23, 20251190بالی ووڈ کوئین کترینہ کیف کی بہن ایزابیل کیف نےبھی بھارتی فلم انڈسٹری میں انٹری دےدی۔ ایزابیل کیف ہدایتکار دھیرج کمار نے کی فلم ’سُسواگتم خوش آمدید‘ میں جلوہ گرہونگی ،فلم میں بالی ووڈ اداکار پلکت سمرات اداکارہ کاساتھ دیں گے۔جبکہ کامیڈی اور رومانوی کہانی پرمشتمل فلم کا ٹیزر جاری ...عمران خان سےجیل ملاقات نہ کروانےکی درخواست عدم پیروی پر خارج
اپریل 23, 20251040بانی پی ٹی آئی عمران خان سےجیل میں ملاقات نہ کروانےکی توہین عدالت کی درخواست عدم پیروی پرخار ج کردی گئی۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس راجہ انعام امین منہاس نے صوبائی وزیر کے پی سہیل آفریدی کی درخواست پر سماعت کی۔ دوران سماعت درخواست گزار کی جانب سے کوئی پیش نہ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









