• یوٹیوب میں رواں سال کی بڑی تبدیلی متعارف کروانے کی تیاری

    133
    0
    یوٹیوب کے صارفین کیلئے اہم خبر،معروف ویڈیو شیئرنگ ایپ میں رواں سال کی بڑی تبدیلی متعارف کروانے کی تیاری، نئی تبدیلی کا اطلاق 31 مارچ سے ہوگا۔ یوٹیوب میں ایک بہت بڑی تبدیلی کی جا رہی ہے، جو بیشتر صارفین کو پسند آئے گی، خصوصاً ان افراد کو جو مختصر ...
  • مسجد نبویؐ کے گیٹ نمبر 100 میں فرسٹ ہاؤس نمائش کا انعقاد

    172
    0
    مذہبی سیاحت کا فروغ اور عبادت کا عروج، مسجد نبویؐ کے گیٹ نمبر 100 میں فرسٹ ہاؤس نمائش کا انعقاد کیا گیا۔ اس نمائش میں زائرین کو مسجد نبوی اور خانہ کعبہ کی تاریخ سے متعلق آگہی فراہم کی گئی۔نمائش کے دوران مسجد نبوی کے اندر تعمیر سے متعلق بھی ...
  • طلبا کیلئے خوشخبری :تعلیمی اداروں میں موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان

    165
    0
    طلبا کیلئے عید کی تعطیلات کیساتھ ایک اور خوشخبری، تعلیمی اداروں میں موسم بہار کی تعطیلات کب سے کب تک ہوں گی؟ تفصیلات سامنے آ گئیں۔ حکومت خیبرپختونخوا نے صوبے بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق موسم بہار کی تعطیلات ...
  • نظربندی قانون کی معطلی:عدالت نےلارجربینچ تشکیل دیدیا

    133
    0
    نظربندی قانون کی معطلی کیس میں عدالت نےلارجربینچ تشکیل دیدیا۔ پنجاب میں نظربندی کےسیکشن تین کی معطلی کےکیس میں چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ مس عالیہ نیلم نےپانچ رکنی لارجربینچ تشکیل دےدیا۔ لارجربینچ 7اپریل کوزینب عمیرکی درخواست پرسماعت کرےگا،لارجربینچ میں جسٹس چودھری محمداقبال ،جسٹس فاروق حیدر،جسٹس امجدرفیق اورجسٹس خالداسحاق شامل ہونگے۔ یاد ...
  • وفاقی حکومت کابجلی صارفین کومزیدریلیف دینےکافیصلہ

    185
    0
    وفاقی حکومت نےبجلی صارفین کومزیدریلیف دینےکافیصلہ کرلیا۔ حکومت اپریل سےجون تک3ماہ کیلئےٹیرف ڈیفرنیشل سبسڈی بڑھائے گی، ڈسکوزاورکےای صارفین کوایک روپے71پیسےفی یونٹ ریلیف ملےگا۔ وفاقی حکومت نےصارفین کوریلیف دینےکیلئےنیپراسےرجوع کرلیا،وفاقی حکومت کی درخواست پرنیپراچاراپریل کوسماعت کرےگا،حکومتی ریلیف کااطلاق لائف لائن کےعلاوہ دیگرتمام صارفین پربھی ہوگا۔ یادرہےکہ گزشتہ روز آئی ایم ایف ...
  • افغان مہاجرین کوملک بدرکرنے کامعاملہ عدالت میں پہنچ گیا

    131
    0
    افغان مہاجرین نےملک بدرکرنے پرعدالت سےرجوع کرلیا۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس فاروق حیدرنےافغان مہاجرین کوملک بدر کرنے کے فیصلےکیخلاف محب غازی ایڈووکیٹ کی درخواست پرسماعت کی ۔ عدالت نےاستفسارکیاکہ بتائیں آپ کی درخواست کس طرح سےقابل سماعت ہے،آپ نےایک پریس ریلیزکوعدالت میں چیلنج کیاہے۔ بعدازاں عدالت نےدرخواست گزارکےوکیل کوتیاری کیلئےمہلت دیدی اورکیس ...
  • رمضان المبارک کاجمعۃ الوداع مذہبی جوش وجذبےسےمنایاجارہاہے

    171
    0
    الوداع ،الوداع ماہ رمضان الوداع ،رمضان المبارک کاجمعۃ الوداع آج مذہبی جوش وجذبے سے منایا جارہاہے۔ وفاقی دارالحکومت کی سیکڑوں مساجدمیں نمازجمعہ کےروح پروراجتماعات ہوں گے،اسلام آبادمیں نماز جمعہ کاسب سےبڑااجتماع فیصل مسجد میں ہوگا،نمازجمعہ کےخطبات میں علمائےکرام ،مشائخ اورمذہبی اسکالرروشنی ڈالیں گے۔نمازجمعہ میں وطن عزیزکی سلامتی،استحکام اورخوشحالی کےلئےخصوصی دعائیں ...
  • ٹرمپ انتظامیہ کاتارکین وطن ،منشیات کارٹلزکیخلاف کریک ڈاؤن

    120
    0
    ٹرمپ انتظامیہ نےمیکسیکوسرحدپرتارکین وطن اورمنشیات کارٹلزکےخلاف کریک ڈاؤن سخت کردیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق میکسیکوسرحدپرجاسوس سیٹلائٹ کےذریعےتارکین وطن کی نگرانی کی جائےگی،امریکی سرحدکومحفوظ بنانےکےلئےپینٹاگون نے ٹاسک فورس بنالی۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق میکسیکوکےساتھ سرحدپرمصنوعی ذہانت سےلیس ڈرون سےبھی نگرانی شروع کردی گئی،ٹرمپ انتظامیہ ایک کروڑ40لاکھ تارکین کوملک بدرکرنےکاارادہ رکھتی ہے۔ واضح رہےکہ ...
  • امریکاکوجوہری معاہدےکیلئےسنجیدگی دکھاناہوگی،ایران کاٹرمپ کےخط کاجواب

    92
    0
    امریکاکوجوہری معاہدے کے لئے سنجیدگی  دکھاناہوگی،ایران نےٹرمپ کےخط کاجواب دےدیا۔ ایرانی میڈیاکےمطابق ایران کےوزیرخارجہ عباس عراقچی نےعمان کے ذریعے امریکاکوجواب بھیجا، ایرانی حکام نےبراہ راست مذاکرات نہ کرنے کے اپنے مؤقف کااعادہ کیا۔ ایرانی حکام کاکہناہےکہ امریکاکےساتھ جوہری معاملات پربالواسطہ بات چیت کےلئے تیار ہیں، امریکا کو جوہری معاہدےکےلئےسنجیدگی دکھاناہوگی۔ ...
  • سانحہ جعفرایکسپریس:17روزبعدٹرین سروس بحال

    155
    0
    سانحہ جعفرایکسپریس کے17روزبعداندرون ملک ٹرین سروس بحال ہوگئی۔ رکن قومی اسمبلی جمال شاہ نے ٹرین کا افتتاح کیا، ڈی ایس ریلوے سمیت ریلوے افسران بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔ پشاورجانےوالی جعفرایکسپریس کوئٹہ سٹیشن سےروانہ ہوگئی،مسافروں نےاپنی سیٹوں کی بکنگ گزشتہ روزکروائی تھی،9بوگیوں پرمشتمل400سےزائدمسافروں کولیکرٹرین روانہ ہوئی۔ ریلوےحکام کےمطابق سیکیورٹی ...