Author: Omer Zaheer
ٹرمپ انتظامیہ کاتارکین وطن ،منشیات کارٹلزکیخلاف کریک ڈاؤن
مارچ 28, 20251200ٹرمپ انتظامیہ نےمیکسیکوسرحدپرتارکین وطن اورمنشیات کارٹلزکےخلاف کریک ڈاؤن سخت کردیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق میکسیکوسرحدپرجاسوس سیٹلائٹ کےذریعےتارکین وطن کی نگرانی کی جائےگی،امریکی سرحدکومحفوظ بنانےکےلئےپینٹاگون نے ٹاسک فورس بنالی۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق میکسیکوکےساتھ سرحدپرمصنوعی ذہانت سےلیس ڈرون سےبھی نگرانی شروع کردی گئی،ٹرمپ انتظامیہ ایک کروڑ40لاکھ تارکین کوملک بدرکرنےکاارادہ رکھتی ہے۔ واضح رہےکہ ...امریکاکوجوہری معاہدےکیلئےسنجیدگی دکھاناہوگی،ایران کاٹرمپ کےخط کاجواب
مارچ 28, 2025920امریکاکوجوہری معاہدے کے لئے سنجیدگی دکھاناہوگی،ایران نےٹرمپ کےخط کاجواب دےدیا۔ ایرانی میڈیاکےمطابق ایران کےوزیرخارجہ عباس عراقچی نےعمان کے ذریعے امریکاکوجواب بھیجا، ایرانی حکام نےبراہ راست مذاکرات نہ کرنے کے اپنے مؤقف کااعادہ کیا۔ ایرانی حکام کاکہناہےکہ امریکاکےساتھ جوہری معاملات پربالواسطہ بات چیت کےلئے تیار ہیں، امریکا کو جوہری معاہدےکےلئےسنجیدگی دکھاناہوگی۔ ...سانحہ جعفرایکسپریس:17روزبعدٹرین سروس بحال
مارچ 28, 20251550سانحہ جعفرایکسپریس کے17روزبعداندرون ملک ٹرین سروس بحال ہوگئی۔ رکن قومی اسمبلی جمال شاہ نے ٹرین کا افتتاح کیا، ڈی ایس ریلوے سمیت ریلوے افسران بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔ پشاورجانےوالی جعفرایکسپریس کوئٹہ سٹیشن سےروانہ ہوگئی،مسافروں نےاپنی سیٹوں کی بکنگ گزشتہ روزکروائی تھی،9بوگیوں پرمشتمل400سےزائدمسافروں کولیکرٹرین روانہ ہوئی۔ ریلوےحکام کےمطابق سیکیورٹی ...ہنرمندنوجوانوں کی بدولت پاکستان کامستقبل روشن بنائیں گے، وزیراعظم
مارچ 27, 20251000وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ ہنرمندنوجوانوں کی بدولت پاکستان کامستقبل روشن بنائیں گے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے پرائم منسٹرڈیجیٹل یوتھ ہب کاباضابط افتتاح کردیا۔ تقریب سےخطاب کرتےہوئےوزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ آج منفرد خوشی کادن ہے،نوجوانوں کوآئی ٹی،اےآئی اورووکیشنل ٹریننگ دی جائےتویہ ملک کاسرمایہ بنیں گے،بطوروزیراعلیٰ میں نےتعلیم صحت اورنوجوانوں کیلئے اقدامات کئے،ماضی میں اےآئی ...مسجد ِ نبویؐ کے میناروں میں رمضان کے دوران سرخ روشنی کیوں نظرآتی ہے؟
مارچ 27, 20251440جب مسجد ِ نبوی کے مینار نظر آئے،اللہ کی رحمت کے آثار نظر آئے،منظر ہو بیا ں کیسے؟ الفاظ نہیں ملتے،جس وقت محمدؐ کا دربار نظر آئے،رمضان کےدوران مسجد ِ نبوی کے میناروں میں سرخ روشنی کیوں نظر آتی ہے؟دلچسپ تاریخ پر مبنی ایمان افروز تفصیلات سامنے آ گئیں۔ ہرسال ...عمران خان کا9مئی کیسزمیں ضمانتوں کی جلدسماعت کیلئےعدالت سےرجوع
مارچ 27, 20251010بانی پی ٹی آئی عمران خان نے9مئی کے8کیسزمیں ضمانتوں کی جلدسماعت کیلئے لاہورہائیکورٹ سےرجوع کرلیا۔ عمران خان نےوکیل سلمان صفدرکی وساطت سےمتفرق درخواستیں دائرکیں۔بانی پی ٹی آئی نےجناح ہاؤس حملہ کیس سمیت دیگرمیں متفرق درخواستیں دائرکیں۔ درخواست میں مؤقف اختیارکیاگیاکہ سیاسی انتقام کےلئےمقدمات میں نامزد کیا گیا،2رکنی بینچ نے24مارچ کوکیسزسماعت ...تھیٹرمعاشرتی اقدارکی عکاسی اورشعوربھی فراہم کرتاہے،مریم نواز
مارچ 27, 20251160وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہےکہ تھیٹرمعاشرتی اقدارکی عکاسی اورشعوربھی فراہم کرتاہے۔ تھیٹرکےعالمی دن کےموقع پراپنےپیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ تھیٹرفن وثقافت کاآئینہ درارہے،باشعوراورترقی یافتہ معاشرے میں معیاری تھیٹرکوباوقارمقام حاصل ہوتاہے،تھیٹرکوبحال کرکےفن وثقافت کی ترویج کیلئےبہترین ذریعہ بنائیں گے۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ تھیٹرمعاشرتی اقدارکی عکاسی ...یااللہ خیر!اسلام آباداورخیبرپختونخواکےمختلف علاقوں میں زلزلےکےجھٹکے
مارچ 27, 20251040یااللہ خیر!وفاقی دارالحکومت اسلام آباداورخیبرپختونخواکےمختلف علاقوں میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کیےگئے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آبادسمیت خیبرپختونخواکےمختلف علاقوں میں زلزلے کےجھٹکےمحسوس کئے گئےلوگ کلمہ طیبہ کاوردکرتےہوئےگھروں اور دفاتر سے باہرنکل آئےشہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔فی لحال کسی قسم کےجانی ومالی نقصان کی کوئی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں۔ پشاور،شانگلہ ،مینگورہ،چترال اورگردنواح میں بھی ...پاکستانی ڈراموں میں کام کیلئے خوبصورتی نہیں بلکہ اداکاری ضروری،صائمہ قریشی
مارچ 27, 20252050پاکستان شوبزانڈسٹری کی خوبرواداکارہ صائمہ قریشی نےکہاہےکہ پاکستانی ڈراموں میں کام کےلئے خوبصورتی کی نہیں بلکہ اداکاری کی ضرورت ہوتی ہے۔ حال ہی میں اداکارہ صائمہ قریشی نےایک نجی ٹی وی کےشومیں بطورمہمان شرکت کی جہاں پراُن سے نجی زندگی اورکیرئیرکےحوالےسےسوال وجواب کئے گئے جس کےانہوں نےبڑےہی دلچسپ جواب دئیے۔ ...متحدہ عرب امارات میں 100 درہم کا نیاسکیورٹی فیچرز والا کرنسی نوٹ متعارف
مارچ 27, 20251360متحدہ عرب امارات میں 100 درہم کا نیا کرنسی نوٹ متعارف،نئے اماراتی درہم کی کیا خوبیاں ہیں؟اور اس نوٹ کے سکیورٹی فیچرز کیا ہیں؟ تمام ترتفصیلات سامنے آ گئیں۔ متحدہ عرب امارات کے مرکزی بینک کی جانب سے متعارف کروایا گیا نیا نوٹ کاغذ کی بجائے پالیمر سے تیار کیا ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









