• موسمیاتی تبدیلی کےاثرات سےنمٹنے کیلئےشجرکاری ناگزیرہیں،وزیراعلیٰ مریم نواز

    82
    0
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ  موسمیاتی تبدیلی کےاثرات سےنمٹنے کیلئےشجرکاری ناگزیرہیں۔ جنگلات کےعالمی دن پراپنےپیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاکہناتھاکہ عوام درخت ضرور لگائیں،چاہےاس کےسائےمیں بیٹھنےکی توقع ہونہ ہو،بچے اپنےوالدین اوراساتذہ کرام کےنام پردرخت لگائیں،جنگلات کاوجود ماحول ،معیشت اورشہریوں کیلئےلائف لائن ہے،موسمیاتی تبدیلی کےاثرات سےنمٹنے کیلئےشجرکاری ناگزیرہیں،درخت ...
  • وزیراعظم شہبازشریف کی سعودی ولی عہدسےملاقات،دوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال

    135
    0
    وزیراعظم شہبازشریف نےسعودی ولی عہدشہزادہ محمدبن سلمان سےملاقات کی،دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات،پاک سعودی سرمایہ کاری اورتجارتی امورپرتبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم شہبازشریف سےسعودی ولی عہدشہزادہ محمدبن سلمان کی ملاقات کا اعلامیہ جاری کردیاگیا۔ اعلامیہ کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف نےسعودی عرب کےولی عہدشہزادہ محمدبن سلمان سےملاقات کی،ملاقات میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار،آرمی ...
  • بلوچستان دل کے قریب ہے،صوبے کی ترقی اور پائیدار امن چاہتے ہیں، صدر زرداری

    150
    0
    صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہاہےکہ بلوچستان دل کے قریب ہے،صوبے کی ترقی اور پائیدار امن چاہتے ہیں۔ بدھ کوصدرمملکت آصف علی زرداری ایک روزہ دورےپرکوئٹہ پہنچےچیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹوبھی ان کےہمراہ تھے۔صدرمملکت نےبلوچستان میں امن وامان کی صورتحال پراجلاس کی صدارت کی، جبکہ انہوں نے بلوچستان کی پارلیمانی پارٹیوں ...
  • عمران خان سےملاقاتوں سےمتعلق کیسزمیں اہم پیشرفت

    115
    0
    بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقاتوں سےمتعلق 20سےزائدکیسزمیں اہم پیشرفت ہوئی۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےقائم مقام چیف جسٹس سرفرازڈوگرکی سربراہی میں تین رکنی لارجربینچ نےبانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقاتوں سےمتعلق 20سے زائد کیسزکی سماعت کی۔دیگرججزمیں جسٹس ارباب محمد طاہراورجسٹس اعظم خان بھی بینچ میں شامل تھے۔ ...
  • چینی الیکٹرک کار ساز کمپنیBYD کی نئی انقلابی بیٹری والی گاڑی متعارف

    226
    0
    چینی الیکٹرک کار ساز کمپنی بی وائی ڈی کی نئی بیٹری والی گاڑی متعارف، صرف پانچ منٹ میں 400 کلومیٹر تک کی چارجنگ کی صلاحیت رکھتی ہے۔ کمپنی کے بانی وانگ چوانفو، جنہیں ”چین کا ایلون مسک“ بھی کہا جاتا ہے کا کہنا ہے کہ ان کی جدید گاڑیاں ایک ...
  • پاکستان میں عیدالفطر کب ہوگی؟رویت ِ ہلال کی تفصیلات جاری

    180
    0
    پاکستان میں عیدالفطر کب ہوگی؟محکمہ موسمیات نے چاند کی تفصیلات جاری کردیں۔محکمہ موسمیات نے پاکستان میں شوال کے چاند کی رویت اور عیدالفطر کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان میں عیدالفطر 31 مارچ بروز پیر کو ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شوال کے چاند کی ...
  • انسان جیسی ذہانت والا اے آئی سسٹم کب تک تیار ہوجائے گا؟

    150
    0
    انسان جیسی ذہانت والا اے آئی سسٹم کب تک تیار ہوجائے گا؟ایسی آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی جو کسی بھی ٹاسک میں انسانوں کی طرح کام کرسکے گی، بہت جلد حقیقت بن جائے گی۔ گوگل کے اہم عہدیدار نے بڑی پیشگوئی کر دی۔ گوگل کی اے آئی کمپنی ...
  • آئی سی سی ویمنزورلڈکپ کوالیفائر ،تربیتی کیمپ کاجمعہ کوآغاز

    134
    0
    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)ویمنزورلڈکپ کوالیفائرکےلئےقومی خواتین کاتربیتی کیمپ جمعہ سےلاہورمیں شروع ہوگا۔ہیڈ کوچ محمد وسیم کیمپ کی نگرانی کریں گے۔ خواتین کی قومی سلیکشن کمیٹی نے کیمپ کے لیے 19 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا۔کیمپ کا پہلا مرحلہ فیصل آباد میں ہوا تھا جس میں33 کھلاڑیوں نے ...
  • کوئی بدتمیزی کرے تو جواب دینے کے بجائے صبر سے کام لیں ،بشریٰ انصاری

    117
    0
    پاکستان شوبزانڈسٹری کی سینئراداکارہ بشریٰ انصاری نےکہاکہ کوئی بدتمیزی کرے تو جواب دینے کے بجائے صبر سے کام لیں۔ حال ہی میں اداکارہ بشریٰ انصاری کاایک انٹرویو میں کہناتھاکہ اگر زندگی کو پُرسکون اور خوش باش بنانا چاہتے ہیں تو چند باتیں ذہن میں بٹھالیں۔ اداکارہ کامزیدکہناتھاکہ اس وقت تک ...
  • حکومت نےچینی کی قیمت 164روپےمقررکردی

    119
    0
    وفاقی حکومت نے چینی کی فی کلو ریٹیل قیمت 164 روپےمقررکردی۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکاچینی سےمتعلق گفتگوکرتےہوئے کہناتھاکہ وزیر اعظم نے چینی کی قیمتوں کے معاملے پر کمیٹی قائم کی تھی، چینی کی قیمتوں میں کمی کیلئے اقدامات جاری ہیں ۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ رانا تنویر حسین کی سربراہی میں چینی ...