• کسی ملک کے اندرونی معاملات پربات نہیں کی جائے گی،امریکا

    90
    0
    امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے کہا کہ کسی دوسرے ملک کے اندرونی معاملات پربات نہیں کی جائے گی۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس کا میڈیا سےبریفنگ کےدوران کہناتھاکہ کئی دنوں سے جس فہرست کا انتظار ہو رہا ہے اس کا کوئی وجود نہیں۔انہوں نےامریکا میں ...
  • امریکاکی ایران کوجوہری معاہدےکیلئے2ماہ کی ڈیڈلائن

    118
    0
    امریکانےایران کوجوہری معاہدےکےلئے2ماہ کی ڈیڈلائن دےدی۔ امریکی میڈیا کےمطابق صدرڈونلڈٹرمپ نےایران کوخط میں نئے سرے سے جوہری مذاکرات کی تجویز پیش کی ،ایران کودھمکی دی گئی جوہری پروگرام جاری رکھاتونتائج بھگتناپڑیں گے،امریکانےخط کے مندرجات سےاسرائیل ،سعودی عرب اوریواےای کوبھی آگاہ کیا۔ امریکی صدر نے رواں ماہ کے اوائل میں ایرانی ...
  • امریکاکی جانب سےسفری پابندیوں کی اطلاعات بےبنیادہیں،ترجمان دفترخارجہ

    152
    0
    ترجمان دفترخارجہ شفقت علی خان نےکہاہےکہ امریکاکی جانب سےسفری پابندیوں کی اطلاعات بے بنیادہیں۔ ترجمان دفترخارجہ شفقت علی خان کاکہناتھاکہ وزیراعظم شہبازشریف کی سعو دی ولی عہدسےتعمیری ملاقات ہوئی،وزیراعظم کادورہ سعودی عرب قریبی تعلقات کاعکاس ہے،وزیراعظم نےپاکستان کی مسلسل سپورٹ پرشکریہ اداکیا،دونوں رہنماؤں نےدوطرفہ تعلقات کامختلف شعبوں میں وسعت دینےپرتبادلہ ...
  • وزیراعلیٰ علی امین نےخیبرپختونخوامیں آپریشن کی مخالفت کردی

    155
    0
    وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورنےصوبےمیں آپریشن کی مخالفت کردی۔ اپنےایک بیان میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکاکہناتھاکہ جتنے دہشتگرد مارے جارہے ہیں، افغانستان سے اتنے مزید آرہے ہیں۔ ایک اندازے کے مطابق ساڑھے 9 سے ساڑھے 11 ہزار کے قریب جنگجو ہمارے علاقے میں آچکے ہیں جبکہ بارڈر اور دوسری طرف ساڑھے ...
  • آخری عشرے میں گرمی کی لہر کا امکان، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

    159
    0
    رمضان کے دوران موسم کیسا رہے گا؟آخری عشرے میں گرمی کی لہر کا امکان ،محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔محکمہ موسمیات کے مطابق ماہِ صیام کا آخری عشرہ گرم رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے حکام کا کہناہے کہ رواں ہفتے کے آخر میں اسلام آباد کا درجہ حرارت ...
  • ترکی:بدعنوانی اوردہشتگردگروپ کی مددکاالزام: میئراستنبول امام اوغلوگرفتار

    132
    0
    بدعنوانی اوردہشت گردگروپ کی مددکرنےکےالزام میں میئراستنبول امام اوغلوکو گرفتارکرلیاگیا۔ ترکیہ میں میئراستنبول امام اوغلوکی گرفتاری کیخلاف احتجاجی مظاہرےجاری ہزاروں افرادسڑکوں پرنکل آئے۔حکومت نےاحتجاجی مظاہروں پر4روزتک پابندی لگادی۔ امام اوغلوپربدعنوانی اوردہشت گردگروپ کی مددکرنےکاالزام ہےاوراُن کےساتھ اپوزیشن کے100سے زائد دیگرافرادبھی گرفتارکئےگئےہیں۔ریپبلکن پیپلزپارٹی کےامام اوغلوصدرطیب اردوان کےمقابلےمیں صدارتی امیدوارہیں۔ غیرملکی خبرایجنسی ...
  • دوستی اورترقی کی مشترکہ سوچ سے تعلقات کونئی بلندیوں پرلیکر جارہے ہیں، وزیراعظم

    169
    0
    وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ دوستی اورترقی کی مشترکہ سوچ سے تعلقات کونئی بلندیوں پرلےکرجارہےہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف کاسماجی رابطےکی ویب سائٹ سابق ٹوئٹر(ایکس) پر اپنےپیغام میں کہناتھاکہ سعودی ولی عہدمحمدبن سلمان سےملاقات باعث فخرہے، سعودی ولی عہدسےدونوں ممالک کےتعلقات کومزیدمضبوط کرنے پر گفتگوہوئی۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ محمدبن سلمان سےتجارتی،سرمایہ کاری،توانائی اورسیکیورٹی شراکت داری ...
  • بانی پی ٹی آئی سےملاقاتوں سےمتعلق کیسزمیں نیاموڑ

    109
    0
    بانی پی ٹی آئی عمران خان سےملاقاتوں سےمتعلق کیسزمیں نیاموڑآگیا۔ عدالتی حکم کےباوجودرہنماپی ٹی آئی مشعال یوسفزئی کی توہین عدالت کاکیس آج بھی کازلسٹ میں شامل نہیں،گزشتہ روزکازلسٹ منسوخ ہونےپرعدالت نےبرہمی کااظہارکیاتھا۔ جسٹس سرداراعجازاسحاق خان نےآج ڈپٹی رجسٹراراورایڈووکیٹ جنرل سےجواب طلب کررکھاہے،عدالت نےریمارکس دئیےتھےکیس آج بھی کازلسٹ میں نہ ہواتوتب ...
  • جمعیت علمائے اسلام کے رہنما وسینئرسیاستدان حافظ حسین احمد انتقال کرگئے

    165
    0
    جمعیت علمائے اسلام کے رہنما وسینئرسیاستدان حافظ حسین احمدطویل علالت کےباعث انتقال کرگئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق حافظ حسین احمد کا انتقال اُن کے کوئٹہ میں واقع گھر پر ہوا۔وہ طویل عرصے سے گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے۔ خاندانی ذرائع کاکہناتھاکہ حافظ حسین احمد کی نمازہ جنازہ اور تدفین ...
  • 26نومبراحتجاج:بشریٰ بی بی کی ضمانت میں توسیع

    188
    0
    26نومبراحتجاج کےکیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی گئی۔ اسلام آبادکی انسداددہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات محمدذوالقرنین نےکی بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی 26نومبراحتجاج کیس میں سماعت کی۔ بشریٰ بی ...