• جعلی ویڈیوکیس:عدالت نےعظمیٰ بخاری کی درخواست نمٹادی

    117
    0
    جعلی ویڈیوکیس میں لاہورہائیکورٹ نےرپورٹ کی روشنی میں صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی درخواست نمٹادی۔ لاہورہائیکورٹ میں جعلی ویڈیوسےمتعلق کیس کی سماعت ہوئی،وفاقی حکومت کےوکیل نےایف آئی اےکی رپورٹ پیش کی،جس پرعدالت نے رپورٹ کی روشنی میں صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کی درخواست نمٹادی۔ وکیل وفاقی حکومت نےکہاکہ ...
  • نیو مری پتریاٹہ کیبل کار اور چیئر لفٹ 18 مارچ تا عید الفطر تک بندکرنے ...

    252
    0
    نیومری جانیوالے سیاحوں کیلئے اہم خبر،پتریاٹہ کیبل کار اور چیئر لفٹ سالانہ مرمتی کاموں کیلئے بند کردی گئی۔ نیومری پتریاٹہ کیبل کار اور چیئر لفٹ 18 مارچ سے عید الفطر تک بند رہے گی۔ مری انتظامیہ نے پیٹریاٹہ کیبل کار اور چیئر لفٹ سالانہ مرمت کے باعث بند کیا ہے۔ ...
  • ایپل کا نیا آئی فون17 سیریز دیکھنے میں کیسا ہو گا؟ تازہ ترین لیکس

    169
    0
    آئی فون کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری،ایپل کے17 سیریز کےفونز کیسے ہوں گے؟تازہ ترین لیکس نے آئی فون صارفین کو دنگ کر دیا۔ ایپل کا نیا آئی فون ایسا اسمارٹ فون ہوگا جیسا اب تک کسی نے نہیں دیکھا۔آئی فون 17 سیریز کو ستمبر 2025 میں متعارف کرائے جانے کا ...
  • آئندہ سال 2026سے آٹھویں جماعت کا بھی بورڈ کا امتحان ہوگا

    480
    0
    طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،آئندہ سال سے مڈل کا بھی بورڈ کا امتحان ہوگا۔ آٹھویں جماعت کے طلباو طالبات ہوجائیں تیار، آئندہ سال سے آٹھویں جماعت کا بھی بورڈ کا امتحان لیا جائے گا۔ تفصیلات کےمطابق بچوں کا امتحان متعلقہ سکول کی بجائے دوسرے سکول میں ہوگا ۔ اس ...
  • رمضان کے دوران ریل کے مسافروں کی کم تعداد،2 ٹرینیں معطل

    130
    0
    ریل کے مسافروں کیلئے اہم خبر،رمضان کے دوران مسافروں کی کم تعداد ہونے کے باعث2 ٹرینیں معطل،پاک بزنس ایکسپرس اور کراچی ایکسپریس کو معطل کر دیا گیا۔ رمضان المبارک میں ریل کے مسافروں کی کم تعدادہونے کے باعث2ٹرینیں معطل کردی گئیں۔ ریلوے ذرائع کے مطابق پاک بزنس ایکسپرس اور کراچی ...
  • کہاں بارشیں ہوں گی اور کہاں دھوپ چمکے گی؟موسمیاتی پیشگوئی

    164
    0
    آج کہاں بارش ہو گی اور کہاں دھوپ چمکے گی؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے شمالی علاقہ جات سمیت خیبر پختونخوا، آزاد کشمیر ، مری اور گلیات میں آج کہیں کہیں ہلکی برفباری اور بارش کا امکان ہے، جبکہ ملک کے میدانی علاقوں سمیت سندھ ...
  • آرمی چیف جنرل عاصم منیرسےکمانڈربحرین نیشنل گارڈکی ملاقات

    94
    0
    آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرسےکمانڈربحرین نیشنل گارڈنےملاقات کی،باہمی دلچسپی کے امور اور خطےکی سیکیورٹی صورتحال پرتبادلہ خیال کیاگیا۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کےمطابق  بحرین کے نیشنل گارڈ کے کمانڈر جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ بن سلمان الخلیفہ نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا اور آرمی چیف ...
  • ہیپاٹائٹس سی پاکستان میں تیزی سےپھیل رہاہے،وزیراعظم شہبازشریف

    109
    0
    وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ ہیپاٹائٹس سی پاکستان میں تیزی سےپھیل رہاہے۔ اسلام آبادمیں جی بی پائلٹ پراجیکٹ برائےقومی انسدادہیپاٹائٹس سی پروگرام کی کامیابی پرتقریب سے خطاب کرتےہوئے وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ ہیپاٹائٹس سی سےمتعلق ذمہ داری جی بی حکومت نےسنبھالی ہے،وفاقی حکومت نےجی بی میں ہیپاٹائٹس سی کےخاتمےکےاقدامات کئےہیں،ہیپاٹائٹس سی کے خاتمےکےلئےاقدامات ...
  • قومی سلامتی کمیٹی کااجلاس آج طلب:کون کون شریک ہوگافہرست سامنےآگئی

    85
    0
    قومی سلامتی کمیٹی کااجلاس آج طلب کیاگیاہےجس میں شرکت کےلئے رہنماؤں کودعوت نامےجاری کئےگئےہیں جن کی فہرست سامنےآگئی ہے۔ اجلاس میں چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ اور گورنرز کو بھی دعوت دی گئی ہے۔ ملک میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی اورامن وامان کی صورتحال پرتفصیلی بریفنگ کےلئے آج قومی سلامتی ...
  • قومی ہیرو ایم ایم عالم کی 12 ویں برسی

    152
    0
    قومی ہیرو ایم ایم عالم کی 12 ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ایم ایم عالم کوغیر معمولی جنگی ہوائی مہارتوں پر فالکن ،لٹل ڈریگن جیسے القابات سے نوازا گیا۔ 1965 کی جنگ میں بھارت کے خودساختہ سورماؤں سے ایم ایم عالم کا ٹاکرا فضاؤں میں ہزاروں فٹ کی بلندی پر ...