• اداکارمعمررانانےزندگی کی 52بہاریں دیکھ لیں

    22
    0
    فلم چوڑیاں کےہیرومعمرراناکوہیپی برتھ ڈے،پاکستان فلم انڈسٹری کےسٹاراداکارمعمررانانےزندگی کی 52بہاریں دیکھ لیں۔ 26فروری 1974کولاہورشہرمیں پیداہونےوالےمعمر رانا کا تعلق ایک مشہور کرکٹر خاندان سے ہے۔ ان کے والد شفقت رانا اور چچا شکور رانا کرکٹ کی دنیا کا بڑا نام رہے ہیں۔مگرمعمر رانا نے پیشے کے اعتبارسےکرکٹ کےبجائےاداکاری کوپسندکیااوراس میں اپنالوہامنوایا۔ ...
  • حالت روزےمیں احتلام ہو جائے تو کیا حکم ہے؟

    32
    0
    سوال: حالت روزہ میں سونے سے احتلام ہونےسےغسل فرض ہوجائے توروزےدارکےلئےکیاحکم ہے؟ جواب:روزےکی حالت میں سونےسےاگرروزےدارکواحتلام ہوجائےتواس سےروزےپرکوفرق نہیں پڑتایعنی کہ روزہ نہیں ٹوٹتابلکہ صحیح رہتاہے،اس حالت میں اس چیزکاخیال رکھناضروری ہےکہ جتنی جلدی ہوسکےغسل لےلیاجائےتاکہ روزہ زیادہ وقت پاکی کی حالت میں گزارہ جائے۔
  • دفعہ144کےتحت پنجاب میں آؤٹ ڈور ڈرون اڑانے پر پابندی عائد

    38
    0
    حکومت نےدفعہ144کےتحت پنجاب بھرمیں آؤٹ ڈور ڈرون اڑانے پر 30 دن کےلئے پابندی عائد کردی ۔محکمہ داخلہ نےنوٹیفکیشن جاری کردیا۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے بھر میں دفعہ 144 کے تحت آؤٹ ڈور ڈرون اڑانے پر 30 دن کے لیے پابندی عائد کر دی ہے اور اس سلسلے میں جاری ...
  • ون ڈے سیریز:پاکستان کوجنوبی افریقہ ویمن ٹیم سےشکست

    31
    0
    جنوبی افریقہ ویمن کرکٹ ٹیم نےون ڈےسیریزکےدوسرےمیچ میں پاکستان ویمن کو16رنزسےشکست دےکرتین میچزکی سیریزمیں 0-2کی برتری حاصل کرلی۔ سینچورین میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقہ ویمن ٹیم نےپہلےبیٹنگ کرتےہوئے مقررہ 50اوورز میں 8وکٹوں کےنقصان پر361رنزبنائے،ہدف کےتعاقب میں قومی ٹیم 345 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی اور یوں اسے 16 ...
  • خیبر پختونخوا : خواتین کیلئے ڈیجیٹل انٹرن شپ پروگرام ، وظیفہ بھی ملے گا

    34
    0
    خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے ڈیجیٹل انٹرن شپ پروگرام،خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے کی نوجوان لڑکیوں اور خواتین کیلئے ڈیجیٹل انٹرن شپ پروگرام شروع کر دیا۔منتخب امیداواروں کو چھ ماہ تک ماہانہ 30 ہزار روپے وظیفہ دیا جائے گا۔ پروگرام کا مقصد خواتین کو ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل شعبوں میں عملی ...
  • برطانیہ کا سفر کرنے والوں کیلئے الیکٹرانک اجازت نامہ لازمی قرار

    38
    0
    برطانیہ کا سفر کرنیوالے مسافروں پر بڑی پابندی عائد،برطانوی حکومت نے انگلینڈ کا سفر کرنے والوں کیلئے الیکٹرانک اجازت نامہ لازمی قرار دیدیا۔ برطانوی حکام کے مطابق برطانیہ کا سفر کرنیوالے 85 ممالک کے شہریوں کو اپنی آمد سے پہلے الیکٹرانک اجازت نامہ حاصل کرنا لازمی ہوگا، ورنہ انہیں سفر ...
  • بارش ہو گی یا گرمی بڑھے گی؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

    30
    0
    ماہ ِ صیام میں بارش ہو گی یا گرمی بڑھے گی؟بارشوں کے بارے میں محکمہ موسمیات نے روزہ داروں کو نوید سنا دی۔ محکمہ موسمیات نے ملک کے بالائی علاقوں میں فروری کے آخری دنوں اور مارچ کے ابتدائی ہفتے میں بارشوں کا امکان ظاہر کر دیا۔ محکمہ موسمیات کی ...
  • ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپر8مرحلہ:نیوزی لینڈکےہاتھوں سری لنکا کو شکست ،پاکستان کی مشکلات میں اضافہ

    52
    0
    آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےسپرایٹ مرحلےمیں نیوزی لینڈکےہاتھوں سری لنکاکو61رنزسے شکست کےبعدپاکستان کی سیمی فائنل تک رسائی میں مزید مشکلات بڑھ گئی۔ کولمبو میں کھیلے گئےآئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےسپرایٹ مرحلےکےمیچ میں سری لنکانےٹاس جیت کرپہلےبولنگ کافیصلہ کیا۔ نیوزی لینڈ نےپہلےکھیلتےہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 ...
  • ہمیں مزید محنت کرکے ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے،وزیراعظم

    24
    0
    وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ ہمیں مزید محنت کرکے ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کاپاکستان گورننس فورم کی تقریب سے خطاب کرتےہوئے کہناتھاکہ اڑان پاکستان کو احسن اقبال بہترین انداز میں چلارہے ہیں، جون 2023ء میں پاکستان دیوالیہ ہونے کے دہانے پر تھا، ہم نے ملکی ...
  • کےپی حکومت نےعلی امین گنڈاپورسےسیکیورٹی واپس لےلی

    28
    0
    خیبرپختونخواحکومت نےسابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورسےسیکیورٹی واپس لےلی۔ علی امین گنڈاپور نے کہا کہ سیکیورٹی گزشتہ روز چیف سیکیورٹی افسر کے حکم سے واپس لی گئی ۔انہوں نے کہا کہ میرے پاس ایک جیمر، دو ڈبل کیبن اور ڈرائیور سمیت 14 افراد کا اسٹاف تھا، ڈی آئی خان ایک حساس ...