Author: Omer Zaheer
وزیراعظم کادہشگردوں کیخلاف کامیاب آپریشن پرسیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
مارچ 13, 20251270وزیراعظم شہبازشریف نےجعفرایکسپریس حملےمیں دہشت گردوں کےخلاف کامیاب آپریشن پرسیکیورٹی فورسزکوخراج تحسین پیش کیا۔ وزیراعظم شہبازشریف نے سیکیورٹی فورسزکےجوانوں اورمسافروں کی شہادت پرافسوس کااظہار کیا اور کهاکہ شہریوں کونقصان پہنچانےوالوں کااسلام اورپاکستان سےکوئی تعلق نہیں، شہریوں پرحملہ کرنےوالوں کوہرمحاذپرشکست دینےکیلئےپرعزم ہیں،ملک سےدہشت گردی کےمکمل خاتمےتک جنگ جاری رہےگی۔ اُنہوں نےمزیدکہاکہ ...جعفرایکسپریس حملہ:قومی اسمبلی میں متفقہ قراردادمنظور
مارچ 13, 20251180بلوچستان میں جعفرایکسپریس پرحملہ کےخلاف قومی اسمبلی میں متفقہ قرار داد منظور کرلی گئی۔ قراردادکےمتن میں کہاگیاکہ ایوان جعفرایکسپریس کےمسافروں کویرغمال بنانے اورجانی نقصان کی مذمت کرتاہے،ملک کوعدم استحکام کاشکارکرنےوالوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائےگی۔ قراردادمیں مزیدکہاگیاکہ ایوان جعفر ایکسپریس واقعے اور تمام دہشت گرد واقعات کی شدید مذمت ...پارلیمنٹ آرمی ایکٹ میں سویلینز کیلئےمزید شقیں شامل کر سکتی ہے،جسٹس جمال مندوخیل
مارچ 13, 20251150سویلینزکےملٹری کورٹ میں ٹرائل کےکیس میں جسٹس جمال خان مندوخیل نے سوال کیا کہ کیا پارلیمنٹ آرمی ایکٹ میں سویلینز کیلئےمزید شقیں شامل کر سکتی ہے۔سویلینز کا فوجی عدالتوں میں کورٹ مارشل 1973 کے آئین کے مطابق ہے؟ سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں کے کیس کی سماعت جسٹس امین الدین ...چیئرمین پی سی بی کاڈومیسٹک کرکٹرز کی میچ فیس کم کرنے کا نوٹس
مارچ 13, 2025880چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی نےنیشنل ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں ڈومیسٹک کرکٹرز کی میچ فیس کم کرنے کا نوٹس لےلیا۔ ترجمان پی سی بی کاکہناہےکہ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں کھلاڑیوں کی میچ فیس کم کرنے سے منع کر دیا،اُنہوں نے ...نایاب فلکیاتی نظارہ :مکمل چاند گرہن کب ہوگا اور کہاں دکھائی دے گا؟
مارچ 13, 20251530نایاب فلکیاتی نظارہ،مکمل چاند گرہن کب ہوگا اور کہاں دکھائی دے گا؟تفصیلات سامنے آ گئیں۔ کل 14 مارچ کوانسانی آنکھ ایک نایاب فلکیاتی نظارہ دیکھنے والی ہے، جو دنیا کے کئی ممالک میں دیکھا جا سکے گا۔ مصر کے قومی ادارہ برائے فلکیاتی تحقیق کے مطابق کل جمعۃ المبارک 14 ...پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگی کیلئے گوگل والٹ متعارف
مارچ 13, 20251080پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگی کیلئے گوگل والٹ متعارف،گوگل نے پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کی سہولت کیلئے گوگل والٹ کی سہولت متعارف کروادی ۔ گوگل پاکستان کے کنٹری ڈائریکٹرفرحان قریشی کا کہنا ہے کہ گوگل والٹ صارفین کو محفوظ، آسان اور مفید ڈیجیٹل ادائیگیوں کے ساتھ بورڈنگ پاسز، لائلٹی کارڈز، اہم ...انقلاب برپا: مصنوعی ذہانت اب اپنے فیصلے خود کرے گی
مارچ 13, 20251050ٹیکنالوجی کی دنیا میں انقلاب برپا، مصنوعی ذہانت اب اپنے فیصلے خود کرے گی۔چین نے آرٹی فیشل انٹیلی جنس میں ایک قدم اور آگے بڑھا دیا، جس کے بعد اب اے آئی اپنے فیصلے خود کرنے کے قابل ہوگئی۔ دنیا تیزی سے مصنوعی ذہانت کے میدان میں ترقی کر رہی ...سیاحت کا فروغ :سری لنکا کا 7 ممالک کے سیاحوں کو مفت ویزا دینے کا ...
مارچ 13, 20251350سیاحت کے فروغ کیلئے اقدامات،سری لنکا نے 7 ممالک کے سیاحوں کو مفت ویزا دینے کا اعلان کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سری لنکا کے محکمہ امیگریشن کی جانب سے فری ویزے جاری کرنے کا فیصلہ ملک کے سیاحتی سیکٹر کو ترقی دینے کیلئے کیاگیا ہے۔اس سلسلے میں فری سیاحتی ...سکولوں میں گُڈ ٹچ بیڈ ٹچ سے متعلق شعور اور آگہی دینے کا فیصلہ
مارچ 13, 20251700طلباو طالبات کیلئے اہم خبر، سکولوں میں گُڈ ٹچ بیڈ ٹچ سے متعلق آگہی دینے کا فیصلہ،محکمۂ داخلہ پنجاب نے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کو گُڈ ٹچ بیڈ ٹچ سے آگہی و شعور دینے کے حوالے سے مراسلہ بھیج دیا۔ اس مراسلے میں کہا گیا ہے کہ ’گُڈ ٹچ بیڈ ٹچ‘ ...پاکستان میں گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کی فروخت اچانک کم ہو گئی
مارچ 13, 20251250نئی گاڑی اور بائیک خریدنےکے خواہشمند افراد کیلئے اہم خبر،پاکستان بھر میں گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی فروخت اچانک کم ہو گئی۔ پاکستان میں آٹو سیکٹر میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے کہ صرف ماہِ فروری میں گاڑیوں کی فروخت میں 29 فیصد کمی ہو گئی۔آٹو سیکٹر میں الیکٹرک ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









