Author: Omer Zaheer
پاکستان میں گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کی فروخت اچانک کم ہو گئی
مارچ 13, 20251250نئی گاڑی اور بائیک خریدنےکے خواہشمند افراد کیلئے اہم خبر،پاکستان بھر میں گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی فروخت اچانک کم ہو گئی۔ پاکستان میں آٹو سیکٹر میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے کہ صرف ماہِ فروری میں گاڑیوں کی فروخت میں 29 فیصد کمی ہو گئی۔آٹو سیکٹر میں الیکٹرک ...ماضی کے نامور اداکار و ہدایتکار کیفی کو ہم سے بچھڑے16 برس بیت گئے
مارچ 13, 20251340ماضی کے نامور اداکار و ہدایتکار کیفی کو ہم سے بچھڑے16 برس بیت گئے۔ کیفی کا پورا نام کفایت حسین بھٹی تھا اور وہ مشہور گلوکار، اداکار، ہدایتکار اورٹی وی کمپیئر عنایت حسین بھٹی کے چھوٹے بھائی تھے ۔ کیفی بطو اداکار وہدایتکار فلم انڈسٹری کا ایک قابل ذکر نام ...بارشیں ہی بارشیں:14سے 16 مارچ تک کہاں بارشیں ہو ں گی؟
مارچ 13, 20251070بارشیں ہی بارشیں،محکمہ موسمیات نے14سے 16 مارچ تک پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش برسانے والا سسٹم 14 مارچ کو داخل ہوگا، جس کے زیر اثر 16 مارچ تک پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش ...بیروزگاری میں اضافہ،پنجاب حکومت نے آئی ایم ایف کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے
مارچ 13, 20251290پنجاب میں بیروزگاری مزید بڑھ گئی۔ حکومت نے ڈگریاں تھامے بیروزگار نوجوانوں کی امیدوں پرپانی پھیر دیا۔ پنجاب حکومت بھی وفاق کے نقش قدم پرچل پڑی۔وفاق میں بڑے پیمانے پر سرکاری اسامیاں ختم ہونے کے بعد پنجاب حکومت نے بھی آئی ایم ایف کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے۔مریم نواز کے ...افسوس ہےدہشتگردی کیخلاف جوکامیابی حاصل کی ہم وہ کھو بیٹھے ہیں، بلاول بھٹو
مارچ 13, 20251070چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہے کہ افسوس ہےدہشتگردی کیخلاف جوکامیابی حاصل کی ہم وہ کھوبیٹھےہیں،ہم اس قت ماضی سےزیادہ خطرناک دورسےگزاررہےہیں۔ سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کااجلاس منعقدہواجس میں اپوزیشن نے بھر پور احتجاج اورنعرےبازی کی ۔ قومی اسمبلی میں اظہارخیال کرتےہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کا کہناتھاکہ ...کم سےکم نقصان ،دہشتگردی کیخلاف آپریشن کی تاریخ رقم کی گئی ،وزیردفاع
مارچ 13, 20251580وزیردفاع خواجہ آصف نےکہاہےکہ کم سےکم نقصان میں بہترین کارکردگی دکھائی گئی،دہشت گردی کیخلاف آپریشن کی ایک تاریخ رقم کی گئی۔ سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کااجلاس منعقدہواجس میں اپوزیشن نےبھرپوراحتجاج اورنعرےبازی کی ۔ قومی اسمبلی میں اظہارخیال کرتےہوئے وزیردفاع خواجہ آصف کاکہناتھاکہ دہشت گردی خواہ کہیں سےبھی ...جعفرایکسپریس حملہ:دہشتگردی کےپیچھےبیرونی ہاتھ شامل ہیں،ترجمان دفترخارجہ
مارچ 13, 20251130ترجمان دفترخارجہ شفقت علی خان نےکہاہےکہ بلوچستان میں جعفرایکسپریس پر حملہ،دہشتگردی کےپیچھےبیرونی ہاتھ شامل ہیں۔ ترجمان دفترخارجہ شفقت علی خان کاپریس بریفنگ کےدو ران کہناتھاکہ نائب وزیراعظم نےسعودی عرب میں فلسطین کی صورتحال پراجلاس میں شرکت کی،نائب وزیراعظم نےمسئلہ فلسطین کےحوالےسےاپنےمؤقف سےآگاہ کیا،اسحاق ڈارنےجدہ میں مختلف ممالک کےوزرائےخارجہ سےملاقات کی ...وزیراعظم شہبازشریف ایک روزہ دورےپرکوئٹہ پہنچ گئے
مارچ 13, 20251490وزیراعظم شہبازشریف بلوچستان کی صورتحال کےپیش نظر ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفرازبگٹی نےوزیراعظم کااستقبال کیا۔نائب وزیراعظم اسحاق ڈار،احسن اقبال، وزیراطلاعات عطاتارڑاورخالدمگسی وزیراعظم کےہمراہ ہیں۔وزیراعظم کوجعفرایکسپریس حملے کے بعدپیشرفت سےآگاہ کیاجائےگا۔ وزیراعظم شہبازشریف امن وامان کی صورتحال کےجائزہ اجلاس کی صدارت بھی کریں گے۔دورے کے دوران ...عمران خان نےاسلام آبادہائیکورٹ میں 3ججزکاتبادلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا
مارچ 13, 20251220بانی پی ٹی آئی عمران خان اسلام آبادہائیکورٹ میں تین ججزکاتبادلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے آئینی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں وفاقی حکومت، لاہور، سندھ، بلوچستان اور اسلام آباد ہائیکورٹس کے رجسٹرارز کو فریق بنایا گیا ...امریکی صدرکاجوہری مذاکرات کیلئےایران کوخط موصول
مارچ 13, 2025600امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاجوہری مذاکرات کےلئےایران کوخط موصول ہوگیا،متحدہ عرب کےصدارتی مشیرنےٹرمپ کاخط پہنچایا۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاجوہری مذاکرات پرخط ایران کوپہنچادیاگیا،خط متحدہ عرب کےصدارتی مشیرنےپہنچایا،انورقرقاش نےتہران میں ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی سےملاقات میں خط پہنچایا۔ ایرانی سپریم لیڈرآیت اللہ علی خامنہ ای کاخط پرردعمل دیتےہوئےکہناتھاکہ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کامذاکرات کامطالبہ دھوکاہے۔ ایرانی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









