Author: Omer Zaheer
28فروری کوایک ساتھ6سیاروں کانظارہ ہوگا،ماہرفلکیات
فروری 25, 2026250ماہرفلکیات نےکہاہےکہ رواں ماہ کےاختتام پر28فروری کوآسمان پر ایک ساتھ6سیاروں کانظارہ ہوگا۔ ماہرِ فلکیات ڈاکٹر جاوید اقبال کے مطابق 28 فروری کو آسمان پر ایک شاندار پلانٹیری پریڈ دیکھنے کو ملے گی، جس میں ایک ساتھ 6 سیارے نظر آئیں گے۔مرکری،وینس،مشتری ،زحل،یورنیس اورنیپچون کی شاندارپلانٹیری پریڈہوگی۔ ماہرِ فلکیات ڈاکٹر جاوید ...آئندہ عمران خان کی صحت سےمتعلق فیصلہ ہماری اجازت کےبغیرنہیں ہوگا،علیمہ خان
فروری 25, 2026220علیمہ خان نےکہاہےکہ آئندہ بانی کی صحت سےمتعلق فیصلہ ہماری اجازت کےبغیرنہیں ہوگا۔ اپنےبیان میں علیمہ خان کاکہناتھاکہ عمران خان کےکیسزلگوانے13ماہ سےعدالت آرہےہیں،بانی پی ٹی آئی کی صحت اورکیسزہمارامسئلہ ہے،محسن نقوی نےکہاپارٹی ہمارےساتھ ہے،صحت پرفیصلہ پارٹی نہیں ہمارامینڈیٹ ہے۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ آئندہ عمران خان کی صحت سےمتعلق فیصلہ ہماری اجازت ...یااللہ خیر!اسلام آباداورخیبرپختونخواکےمختلف علاقوں میں زلزلےکےجھٹکے
فروری 25, 2026260یااللہ خیر!وفاقی دارالحکومت اسلام آباداورخیبرپختونخواکےمختلف علاقوں میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کیےگئے۔لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ تفصیلات کےمطابق اسلام آباداورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کئےگئے،جبکہ خیبرپختونخوا کےدارالحکومت پشاورمیں بھی زلزلےکےجھٹکےمحسوس کیےگئے،اُدھرباجوڑاورگردونواح میں زلزلے کےجھٹکےتاہم دیامر شہروگردونواح میں زلزلےکےجھٹکے،صوابی شہراورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکےمحسوس کیےگئے۔ زلزلےکےباعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیاشہری کلمہ طیبہ کاوردکرتے ...آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری:زمبابوےکےسکندررضانمبرون آل راؤنڈربن گئے
فروری 25, 2026220انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)نےٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کردی، زمبابوے کےسکندررضاایک بارپھرنمبرون آل راؤنڈربن گئے۔ آئی سی سی کی جاری کردہ رینکنگ کےمطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کےاوپنرصائم ایوب ایک درجےتنزلی کےبعددوسرےنمبرپرچلےگئے،ٹی ٹوئنٹی بیٹرزرینکنگ میں بھارت کےابھشیک شرماکی پہلی پوزیشن برقراررہی،جبکہ پاکستان کےصاحبزادہ فرحان دودرجہ بہتری کےبعدتیسری پوزیشن پرآگئے،بھارت کےایشان کشن ...آئی ایم ایف کاوفدتیسرےاقتصادی جائزےکیلئےپاکستان پہنچ گیا
فروری 25, 2026340بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف) کاجائزہ مشن تیسرےاقتصادی جائزے کیلئےپاکستان پہنچ گیا۔ ذرائع کےمطابق آئی ایم ایف وفداوراسٹیٹ بینک حکام کےدرمیان آج سےباقاعدہ مذاکرات کاآغاز ہوگا، دورہ7ارب ڈالرکےای ایف ایف پروگرام کےتیسرےجائزےکاحصہ ہے،1.4ارب ڈالرکےآرایس ایف پروگرام کےدوسرےجائزےپربھی مذاکرات ہوں گے۔پاکستان کومذاکرات کی کامیابی پربورڈمنظوری سے1.2ارب ڈالرملیں گے۔ حکام کےمطابق ...اٹلی کاہنرمندپاکستانیوں کیلئےویزوں کااعلان
فروری 25, 2026330پاکستانیوں کیلئے یورپ کے دروازے کھل گئے ۔ ا ٹلی نے ہنرمند پاکستانیوں کیلئے 10ہزار ویزوں کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے روم میں اطالوی ہم منصب سے ملاقات کی جس میں داخلی سکیورٹی تعلقات اور غیر قانونی امیگریشن کی روک تھام کے لیے اقدامات کا جائزہ ...ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:ایونٹ میں پاکستانی ٹیم کیلئےاگرمگرکاکھیل شروع
فروری 25, 2026260پاکستانی ٹیم ٹی20ورلڈکپ کا سیمی فائنل کھیلےگی یانہیں؟پاکستانی کرکٹ ٹیم کے لیے ہمیشہ کی طرح اگر مگر کا کھیل شروع ہوگیا ۔ قومی ٹیم کی سیمی فائنل تک رسائی اب اس کے اپنے ہاتھ میں نہیں رہی بلکہ دوسری ٹیموں کی ہارجیت سے مشروط ہوگی۔پاکستان کا ٹی20ورلڈکپ کے سیمی فائنل ...علامہ راجاناصرعباس نےعمران خان کی صحت کاجائزہ لینےکیلئےوفدتشکیل دینےکی تجویزدیدی
فروری 25, 2026200سینیٹ میں قائد حزب اختلاف علامہ راجا ناصر عباس نے عمران خان کی صحت کا جائزہ لینے کےلیے سینیٹرز کا وفد تشکیل دینے کی تجویز دے دی۔ سینیٹ اجلاس کے دوران علامہ راجا ناصر نے کہا کہ کچھ سینٹرز کا وفد بنادیں وہ ہسپتال کو بھی دیکھ لیں اور عمران ...سہیل آفریدی کی چیف جسٹس سرفرازڈوگرسےملاقات کی کوشش،بات سنے بغیر چیمبرمیں چلےگئے
فروری 25, 2026220وزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی کی اسلام آبادہائیکورٹ کےچیف جسٹس سرفرازڈوگرسےملاقات کی کوشش،بات سنے بغیر چیمبرمیں چلےگئے۔ سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ میں رمضان میں روزے کی حالت میں روسٹرم پر گیا اور چیف جسٹس کو سلام کیا مگر انہوں نے سلام کا جواب بھی نہیں دیا۔ سہیل آفریدی نے کہاکہ ...صدرمملکت نے سندھ حکومت کوکارکردگی بہتر کرنے کیلئے 3ماہ کی ڈیڈ لائن دیدی
فروری 25, 2026280صدرمملکت آصف علی زرداری نےسندھ حکومت کوکارکردگی بہترکرنےکے لئے 3ماہ کی ڈیڈلائن دےدی۔ ذرائع کےمطابق صدر زرداری نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے پارٹی قیادت کی سخت سرزنش کی جبکہ وزیراعلیٰ سندھ اور میئر کراچی کو اجلاس میں سخت سوالات کا سامنا کرنا پڑا۔ صدر زرداری نے کراچی کا دیگر ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









