Author: Omer Zaheer
کراچی سےراولپنڈی جانےوالی تیزگام حادثےکاشکار
مارچ 11, 20251700کراچی سےراولپنڈی جانےوالی تیزگام ایکسپریس روہڑی سٹیشن پر حادثے کا شکارہوگئی۔ تیزگام ٹرین کی ایک بوگی روہڑی سٹیشن پرٹریک سےاترگئی،جس کےباعث اپ ٹریک بندہوگیا۔حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی کرین لوکو شیڈ سے روانہ کر دی گئی تاکہ فوری طور پر بوگی کو ٹریک پر واپس لایا جا سکے۔ ریلوے ...ایوان بالاکاپارلیمانی سال مکمل:موجودہ حکومت نے47بل منظورکئے
مارچ 11, 20251260ایوان بالاکاپارلیمانی سال مکمل ہوگیا،موجودہ حکومت نےایک سال میں 47بل منظورکئے۔ سینیٹ کےموجودہ حکومت کےپارلیمانی سال میں47بل منظورکئےگئےجس میں سے25بل قومی اسمبلی سےسینیٹ کو بھجوائےگئے۔ سینیٹ میں ایک سال میں14بل متعارف کروائےگئےجبکہ 17قراردادیں منظورکی گئیں،ایوان میں10آرڈیننس بھی پیش کیےگئے۔ 26ویں ترمیم پرچیئرمین سینیٹ نےاپوزیشن کےاحتجاج پراجلاس کی صدارت سےمعذرت کی ...ہمیں ملک کےبہترمستقبل کیلئےعزم کیساتھ کام کرناہے،صدرآصف زرداری
مارچ 10, 20251640صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہاہےکہ ہمیں ملک کےبہترمستقبل کےلئے عزم کےساتھ کام کرناہے۔ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سربراہی میں منعقدہوا،اجلاس کا باقاعدہ آغاز قومی ترانے کے بعد تلاوت کلام پاک سے ہوا جس کے بعد نعت رسول مقبول ﷺ پیش کی گئی۔ قومی ...انصاف کی فراہمی میں خواتین ججزکاکردارقابل ستائش ہے،چیف جسٹس
مارچ 10, 20251320چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نےکہاہےکہ انصاف کی فراہمی میں خواتین ججزکاکردارقابل ستائش ہے۔ خواتین ججزکےعالمی دن پرچیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کااپنےپیغام میں کہناتھاکہ پاکستان میں عدلیہ میں خواتین کی بڑھتی ہوئی نمائندگی خوش آئند ہے ، خواتین ججزکی خدمات کوتسلیم کرناہمارافرض ہے،صنفی مساوات اورعدلیہ میں خواتین کی شمولیت ...انجکشن ری ایکشن:وزیراعلیٰ مریم نوازکانوٹس
مارچ 10, 20251300لاہورمیوہسپتال میں انجکشن ری ایکشن پروزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےنوٹس لیتےہوئےرپورٹ طلب کرلی۔ وزیراعلیٰ مریم نوازنےانجکشن کےمبینہ ری ایکشن سےمریضوں کےجاں بحق ہونےپردکھ اورافسوس کااظہارکیاجبکہ سوگوارخاندان سےدلی ہمدردی واظہارتعزیت بھی کیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نےسیکرٹری ہیلتھ سپیشلائزڈہیلتھ کئیرسےرپورٹ طلب کرتے ہوئےمریضوں کےبہترین علاج کاحکم دیا۔ وزیراعلیٰ مریم نوازکاکہناتھاکہ انجکشن کی ری ایکشن ...صاحبہ نےساتھی اداکارکوتھپڑکیوں مارا؟اداکارہ نےبڑاانکشاف کردیا
مارچ 10, 20251270پاکستان شوبزانڈسٹری کی سینئراداکارہ صاحبہ نےشوٹنگ کےدوران ساتھی اداکار کوتھپڑکیوں مارا؟اداکارہ نےبڑاانکشاف کردیا۔ حال ہی میں اداکارہ صاحبہ ایک نجی ٹی وی کےشومیں بطورمہمان شریک ہوئیں جہاں پران سےفنی کیرئیر اورذاتی زندگی کےبارےمیں سوال وجواب کئے گئے جن کےانہوں نےبڑےہی دلچسپ جواب دئیے۔ میزبان نےصاحبہ سےفلمی دنیاکےیادگارواقع کےبارےمیں سوال کیاتواداکارہ ...پنجاب اور خیبر پختونخوا میں آج سے بارش کا امکان، سلسلہ کب تک رہے گا؟
مارچ 10, 20251260پنجاب اورخیبر پختونخوامیں آج سے بارش کا امکان،بارشوں کا یہ سلسلہ کب تک رہے گا؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کےمطابق ملک بھرمیں موسم خشک اورگرج چمک کےساتھ بارش اورپہاڑوں پربرفباری کاامکان ہےجبکہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباداورگردونواح میں مطلع ابرآلود،تیزہواؤں اورگرج چمک کےساتھ بارش کاامکان ہے،خیبرپختونخواکےبیشترعلاقوں میں گرج ...رمضان کےدوران پیپلز بس سروس کے اوقات میں توسیع کا اعلان
مارچ 10, 20251710شہر قائد کراچی کے مسافروں کیلئے خوشخبری ،رمضان کے دوران پیپلز بس سروس کے اوقات میں توسیع کا اعلان،اوقات میں توسیع کا اطلاق آر ون، آر ٹو، آر 3، آر 4، آر 9، آر 10، اور ای وی ون روٹ پر ہوگا۔ محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ نے رمضان المبارک میں پیپلز ...اسٹیٹ بینک کاشرح سود12فیصدپربرقراررکھنےکافیصلہ
مارچ 10, 20251350اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی نےآئندہ ڈیڑھ ماہ کےلئےشرح سود12 فیصدپر برقرار رکھنے کافیصلہ کرلیا۔ گورنراسٹیٹ بینک کی زیرصدارت مانیٹری پالیسی کمیٹی کااجلاس ہواجس میں آئندہ ڈیڑھ ماہ کے لیے پالیسی ریٹ کا تعین کیا گیا اور طے کیا گیا کہ آئندہ ڈیڑھ ماہ کے لیے شرح سود 12 ...پرویزالٰہی کیخلاف مقدمات کی تفصیلات کی درخواست پرفیصلہ محفوظ
مارچ 10, 20251010چودھری پرویزالٰہی کےخلاف مقدمات کی تفصیلات کی درخواست پرفیصلہ محفوظ کرلیاگیا۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس طارق ندیم نےسابق وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی کی درخواست پرسماعت کی۔ عدالت نےریمارکس دئیےکہ غلط رپورٹس جمع کرانےپردادرسی کافورم کونسا ہے۔ وکیل پرویزالٰہی نےکہاکہ پولیس نےعدالت میں متضادرپورٹ پیش کیں،پہلی رپورٹ میں20مقدمات ظاہرکئے،دوسری رپورٹ میں 32مقدمات ظاہرکئے۔

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









