• چیمپئنزٹرافی:شائقین کرکٹ کیلئےمایوس کن خبر،پاکستان کاسفراختتام پذیرہوگیا

    164
    0
    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )چیمپئنزٹرافی میں پاکستانی شائقین کےلئے مایوس کن خبر،قومی ٹیم کاچیمپئنزٹرافی میں سفرشروع ہوتےہی اختتام پذیرہوگیا۔ آئی سی سی چیمپئنزٹرافی کابخاراب پاکستانیوں پرختم ہونےلگاکیونکہ قومی ٹیم نے میگاایونٹ کےافتتاحی میچ میں نیوزی لینڈکےہاتھوں شکست کےبعدبھارت سےبھی جیت نہ سکی۔ٹیم کی مایوس کن کارکردگی پرشائقین میں ...
  • یوکرین کی جنگ کبھی نہ ہوتی اگرمیں صدرہوتا،ٹرمپ کی میکرون کیساتھ مشترکہ پریس کانفرنس

    188
    0
    امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ افسوسناک بات ہےکہ ایساہوا،یوکرین کی جنگ کبھی نہ ہوتی اگرمیں صدرہوتا۔ فرانسیسی صدرایمینوئل میکرون بولےکہ ہمارا مشترکہ مقصدیوکرین میں ٹھوس اوردیرپاامن قائم کرناہے۔ اوول آفس میں ہوئی ملاقات سےقبل ڈونلڈٹرمپ اورمیکرون نے میڈیا سے مشترکہ بات چیت کی۔ میڈیاسےگفتگوکرتےہوئے صدرڈونلڈٹرمپ کاکہناتھاکہ روس یوکرین جنگ روکنےپربہت زیادہ پیشرفت ...
  • ہم پاکستان کےہرمظلوم کےساتھ کھڑےہیں،سلمان اکرم راجہ

    161
    0
    تحریک انصاف کےسیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نےکہاہےکہ ہم پاکستان کےہرمظلوم کےساتھ کھڑےہیں۔ راولپنڈی میں میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےسیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ کاکہناتھاکہ لوگوں کوپکڑاجارہاہے،ہرروزپنجاب میں نیاواقعہ سامنے آتا ہے،بانی پی ٹی آئی نےکےپی صدرپر اعتماد کااظہارکیاہے،عمران خان کرکٹ کی صورتحال پربہت افسردہ ہیں۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ بانی پی ٹی ...
  • عمران خان کی چھ اور بشریٰ بی بی کی ایک مقدمہ میں ضمانت میں توسیع

    91
    0
    عدالت نےبانی پی ٹی آئی عمران خان کی 6اوراہلیہ بشریٰ بی بی کی ایک مقدمہ میں ضمانت میں توسیع کردی ۔ جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کی ضمانت کی درخواستوں پرسماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج محمدافضل مجوکہ نےکی۔عمران خان کی ...
  • آڈیولیک کیس:علی امین گنڈاپورکےناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار

    157
    0
    آڈیولیک کیس میں عدالت نےوزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپورکےناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقراررکھے۔ اسلام آبادکی ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈا پور کےخلاف آڈیولیک کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج عبدالغفور کاکڑ نےکی۔علی امین گنڈاپورکےوکیل راجہ ظہورالحسن عدالت میں پیش ہوئے۔ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورعدالت میں پیش نہ ...
  • وزیراعظم شہبازشریف کی صدرآذربائیجان سےملاقات،معاہدوں کو حتمی شکل دینے پراتفاق

    163
    0
    وزیراعظم شہبازشریف سےآذربائیجان کےصدرالہام علیوف کی ملاقات،دونوں نےرہنماؤں نےمعاہدوں کوایک ماہ میں حتمی شکل دینےپراتفاق کیا۔ وزیراعظم شہبازشریف آذربائیجان کےدوروزہ دورےپرتھے،جہاں انہوں نےصدرآذربائیجان الہام علیوف سے ملاقات کی۔ اس موقع پردونوں رہنماؤں نےاسٹریٹیجک شراکت داری پراطمینان کااظہار کیااوردونوں رہنماؤں نےاقوام متحدہ اوآئی سی سمیت کثیرالجہتی فورمزپرفعال تعاون پربھی اظہاراطمینان کیا۔ ...
  • کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں میں بارش کا کتنا امکان ہے؟

    196
    0
    شہر قائدکراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں میں بارش کا کتنا امکان ہے؟محکمہ موسمیات نے ساحلی شہر کے موسم کے حوالے سے اہم پیشگوئی کردی ۔ روشنیوں اور ساحلوں کےشہر کراچی میں گزشتہ روز زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 30.7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا تھا، جبکہ اگلے 24 گھنٹوں ...
  • پاکستان میں پہلاروزہ کب ہوگا؟ ممکنہ تاریخ سامنے آ گئی

    149
    0
    پاکستان میں پہلاروزہ کب ہوگا؟ ممکنہ تاریخ سامنے آ گئی محکمہ موسمیات کاکہناہےکہ پاکستان میں پہلاروز2مارچ کوہونےکاامکان ہے۔ ترجمان سپارکوکاکہناہےکہ 28فروری کورمضان المبارک کےچاندکی رویت مشکل ہوگی،28فروری کوغروب آفتاب کےوقت چاندکی عمر12گھنٹے ہوگی۔ ترجمان سپارکوکامزیدکہناہےکہ کم بلندی اورزیادہ فاصلےکی وجہ سےچاندکاانسانی آنکھ سےنظرآناناممکن ہوگا،روزے29 ہوں گےجبکہ عیدالفطر31مارچ کوہوسکتی ہے۔
  • تیل وگیس کےذخائرکی دریافت کےمتعلق اہم پیشرفت

    133
    0
    مملکت کےلئے خوشخبری،مقامی سطح پرقدرتی وسائل کی دریافت کےحوالے سے اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ وزیرستان بلاک خیبرپختونخوامیں گیس وتیل کےنئےذخائردریافت ہوئےہیں ،سپن وام 1کنویں سےیومیہ12.96ملین کیوبک فٹ گیس دریافت جبکہ سپن وام ون کنویں سےروزانہ 20بیرل خام تیل بھی دریافت ہوا۔ سپن وام ون کنویں پرکھودائی کاآغاز28مئی 2024کوکیاگیاتھا،گیس وتیل کی ...
  • والڈ سٹی کا گائیڈ ڈ ٹور: سیاحوں کی لاہور کی پرانی حویلیوں کی سیر

    151
    0
    سیاحت کے فروغ کیلئے والڈ سٹی کا گائیڈ ڈ ٹور، سیاحوں کو پرانی حویلیوں کی سیر کرائی گئی۔ والڈ سٹی آف لاہور اتھارٹی کی جانب سے اندرون لاہور کی پرانی حویلیوں کے گائیڈڈ ٹور کا اہتمام کیاگیا۔ اس دورے میں سیاحوں کو شہر کی مشہور حویلیوں کے تعمیراتی عجائبات اور ...