• چیمپئنزٹرافی:افتتاحی میچ میں پاکستان پرجرمانہ عائد

    126
    0
    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)چیمپئنزٹرافی کےافتتاحی میچ میں پاکستان ٹیم پرجرمانہ عائد۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )چیمپئنزٹرافی کےافتتاحی میچ میں پاکستان اور نیوزی لینڈمدمقابل تھے،پاکستان کرکٹ ٹیم نےمقررہ وقت سے اوور دیر سے مکمل کیےجس کی وجہ سےجرمانہ عائدکیاگیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم پرسلواوورریٹ کی وجہ سے5فیصدجرمانہ عائد ہوا۔پاکستان ...
  • حکومت معیشت کےتمام شعبوں میں بنیادی اصلاحات کررہی ہے،محمداورنگزیب

    148
    0
    وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ حکومت معیشت کےتمام شعبوں میں بنیادی اصلاحات کررہی ہے۔ اسلام آبادمیں وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کاکانفرنس سےخطاب کرتے ہوئے کہناتھاکہ ملک کی معیشت درست سمت جارہی ہے،پاکستان ترقی کررہاہے، اصلاحات سےٹیکس وصولیوں میں اضافہ ہواہے،حکومت معیشت کےتمام شعبوں میں بنیادی اصلاحات کررہی ہے۔ محمداورنگزیب کامزیدکہناتھاکہ وزیراعظم شہبازشریف ...
  • نگراں حکومت نےقانون کےمطابق چیئرمین نادراکوتعینات کیا،عدالت

    126
    0
    عدالت نےکہاکہ نگراں حکومت نےقانون کےمطابق چیئرمین نادراکوتعینات کیا۔ چیئرمین نادراکوہٹانےکاسنگل بینچ کاحکم کالعدم قراردینےکاتحریری فیصلہ جاری کردیاگیا۔لاہورہائیکورٹ کے2رکنی بینچ نے16صفحات پرمشتمل فیصلہ جاری کیا۔ تحریری فیصلہ کےمطابق نگراں حکومت نےقانون میں دئیےاختیارکےتحت نوٹیفکیشن جاری کیا،منتخب وفاقی حکومت نےچیئرمین نادراکی تعیناتی کادوبارہ مارچ میں نوٹیفکیشن کیا،درخواست گزارنےمنتخب وفاقی حکومت کےنوٹیفکیشن ...
  • راکھی ساونت نے امت مسلمہ کے دل جیت لئے

    136
    0
    راکھی ساونت نے امت مسلمہ کے دل جیت لئے ۔اداکارہ نے پاکستانیوں سمیت 20 افراد کو عمرہ پر بھجوا دیا۔ بالی ووڈ کی معروف اداکارہ راکھی ساونت نے رمضان سے قبل 20 افراد کو عمرے پر بھجوا دیا جس کی ویڈیو بھی انہوں نے جاری کی ہے۔ راکھی ساونت نے ...
  • چیمپئنزٹرافی:فخرزمان کی جگہ امام الحق ٹیم میں شامل

    207
    0
    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )چیمپئنزٹرافی میں فخرزمان کی جگہ امام الحق کوٹیم میں شامل کرلیاگیا۔ آئی سی سی ایونٹ ٹیکنیکل کمیٹی نے امام الحق کو فخرزمان کےمتبادل کھلاڑی کیلئے منظور کرلیا،آئی سی سی ایونٹ کمیٹی نے فخر زمان کی میڈیکل رپورٹ کو مدنظر رکھتے ہوئے امام الحق کی ...
  • ان تعصبات کوختم کرنےکیلئےکوشاں ہیں جوانسانی ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہیں، وزیراعظم

    167
    0
    وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ ان تعصبات کوختم کرنےکیلئےکوشاں ہیں جوانسانی ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف کاسماجی انصاف کےعالمی دن پرپیغام میں کہناتھاکہ 20فروری دنیابھرکےلوگوں کیلئےمساوات ،انصاف اوروقارکےفروغ کادن ہے،یہ دن غربت اورصنفی امتیازجیسےمسائل کےحل کیلئے اقدامات کامطالبہ کرتاہے،ہماراآئین بلاامتیاز،سب کیلئےسماجی انصاف اورمساوات کی ضمانت دیتاہے۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ ان ...
  • اسلام آبادہائیکورٹ کے5ججزکاسنیارٹی کیخلاف سپریم کورٹ سےرجوع

    174
    0
    اسلام آبادہائیکورٹ کے5ججزنےسنیارٹی کےخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائرکردی۔ درخواست منیراےملک اوربیرسٹرصلاح الدین کےذریعےدائرکی گئی،درخواست میں وفاقی حکومت ،ٹرانسفرہونےوالےججزاورہائیکورٹس کوفریق بنایاگیا۔ 49 صفحات پرمشتمل آرٹیکل184کی شق3کےتحت درخواست دائرکی گئی۔ججزکی جانب سےدائردرخواست میں 13استدعاکی گئیں ہیں۔ درخواست میں استدعاکی گئی کہ عدالت قراردےصدرکوآرٹیکل200کی شق 1کےتحت ججزتبادلے کےلامحدوداختیارات نہیں،مفادعامہ کےبغیرججزکوایک ہائیکورٹ سےدوسری ...
  • امریکی معیشت دوبارہ ٹریک پرآرہی ہے،ڈونلڈٹرمپ

    163
    0
    امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ امریکی معیشت دوبارہ ٹریک پرآرہی ہے۔ ڈونلڈٹرمپ کاکہناتھاکہ امریکی اسٹاک مارکیٹ اورکرپٹوکرنسی کی قدرمیں ریکارڈ اضافہ ہوا،پہلےدن ہی فارن فنڈنگ منجمدکردی،وفاقی بھرتیوں پرپابندی لگائی ،ہم نے4ہفتوں کےدوران انتظامیہ میں بہت اہم تبدیلیاں کیں،بائیڈن انتظامیہ چارسال میں کوئی تبدیلی نہ لاسکی۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ امریکہ خوبصورت ملک ہے،لوگوں کویہاں ...
  • امریکہ:ایک اوربرفانی طوفان نےتباہی مچادی،ہلاکتوں کی تعداد20ہوگئی

    228
    0
    امریکہ میں ایک اوربرفانی طوفان نےتباہی مچادی،مختلف حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد 20ہوگئی جبکہ متعددزخمی ہوگئے۔ امریکی ریاست ورجینیااورشمالی کیرولینامیں بھاری برف باری اورحادثات میں درجنوں افرادزخمی ہوگئے،اُدھرریاست ٹینسیی ،اوہائیو،جنوبی ٹیکساس اور مونٹانا سردموسم کی لپیٹ میں آگئے۔ امریکہ کی کئی ریاستوں میں درجہ حرارت منفی40ڈگری تک گرگیا،امریکہ بھر میں ...
  • چیمپئنزٹرافی:بھارت کیخلاف ٹاس جیت کربنگلہ دیش کابیٹنگ کافیصلہ

    198
    0
    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) چیمپئینز ٹرافی کے دوسرے میچ میں بھارت کے خلاف بنگلہ دیش نےٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کرنےکافیصلہ کیاہے۔ دبئی میں کھیلےجارہےچیمپئنزٹرافی کےدوسرےمیچ میں بنگلہ دیش کےکپتان نجم الحسن شانتو نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ ٹاس کےموقع پرگفتگوکرتےہوئےبنگلہ دیش کےکپتان نجم الحسن شانتو ...