Author: Omer Zaheer
جدید سائنس نے طب کی دنیا میں ایک نیا سنگ ِمیل عبور کرلیا
مارچ 14, 20251710میڈیکل کے شعبے میں انقلاب برپا،جدید سائنس نے طب کی دنیا میں نیا سنگ ِ میل عبور کرلیا۔صرف 4 گھنٹے میں 90 فیصد زخم ٹھیک کرنیوالا جِلد نما جیل تیار کرلیا گیا۔ فن لینڈ کی آلٹو یونیورسٹی اور جرمنی کی یونیورسٹی آف بائرُتھ کے سائنسدانوں نے ایک ایسا حیرت انگیز ...سنیما گھروں کی بحالی کیلئےاحمدعلی بٹ نےاہم مشورہ دیدیا
مارچ 14, 20251370پاکستان شوبزانڈسٹری کےسٹاراداکاراحمدعلی بٹ نے سنیما گھروں کی بحالی کےلئےاہم مشورہ دےدیا۔ شوبزانڈسٹری کےسٹاراداکاراحمدعلی بٹ نےفوٹواینڈویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پراپنےآفیشل اکاونٹ پرایک سٹوری شیئرکی جس میں انہوں نےتیزی سے بند ہونے والے سنیما گھروں کی دوبارہ بحالی کاذکرکیا۔ احمدعلی بٹ نےکہاکہ بالی ووڈ سمیت دنیا بھر کی فلمیں سنیما ...ٹک ٹاک میں نوجوانوں کو تحفظ فراہم کرنےکیلئے منفرد فیچرز متعارف
مارچ 14, 20251470ٹک ٹاک کے صارفین کیلئے اہم خبر،ایپ میں منفرد فیچرز کا اضافہ، جو شاید نوجوانوں کو زیادہ پسند نہیں آئیں گے۔ ٹک ٹاک متعارف کروائے گئے نئے فیچرز کا مقصد نوجوانوں کو تحفظ فراہم کرنا ہے۔ٹک ٹاک کی جانب سے فیملی پیئرنگ ٹول کافی عرصے سے دستیاب ہے، جس کی ...مثال یوسفزئی کوعمران خان سےملاقات سےروکنےکیخلاف کیس میں پیشرفت
مارچ 14, 20251760رہنماتحریک انصاف مثال یوسفزئی کو بانی پی ٹی آئی عمران خان سےملاقات سے روکنےکےخلاف کیس میں پیشرفت ہوئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے مشال یوسفزئی کی عمران خان سے ملاقات سے روکنے کے خلاف درخواست پر پہلے سپرنٹنڈنٹ اڈیالا جیل کو طلب کیا۔ اسلام آباد ...آئی ایم ایف،ایف بی آرکاٹیکس وصولیاں بڑھانےکیلئےمنی بجٹ نہ لانےپر اتفاق
مارچ 14, 2025920بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف)اورفیڈرل بورڈآف ریونیو(ایف بی آر)کاٹیکس وصولیاں بڑھانے کیلئےمنی بجٹ نہ لانےپراتفاق ہوگیا۔ ذرائع کےمطابق پاکستان اورآئی ایم ایف کےدرمیان مذاکرات آخری مراحل میں پہنچ گئے، پاکستان کوپے درپےکامیابیاں مل رہی ہیں،معاشی کارکردگی سےآئی ایم ایف مطمئن ہوگیا،جون کےاختتام تک کوئی منی بجٹ نہیں آئےگا،آئی ایم ...سائفرکیس،عمران خان ،شاہ محمودقریشی کی اپیلیں منظور ہونے کا تفصیلی فیصلہ جاری
مارچ 14, 20251340اسلام آبادہائیکورٹ نےسائفرکیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اورشاہ محمود قریشی کی اپیلیں منظور ہونےکاتفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ 3جون2024کواسلام آبادہائیکورٹ کےسابق چیف جسٹس عامرفاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نےمختصرفیصلہ جاری کیاتھا۔مختصرفیصلےمیں اسلام آبادہائیکورٹ نےبانی پی ٹی آئی اورشاہ محمود قریشی کوکیس سےبری کردیاتھا۔ اب اسلام آبادہائیکورٹ ...شائقین کرکٹ کیلئےخوشخبری:پی ایس ایل 10ٹرافی کی رونمائی
مارچ 14, 20251350شائقین کرکٹ کےلئے خوشخبری،پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل )10ٹرافی کی رونمائی بحیرہ عرب میں انوکھےاندزکےساتھ کردی گئی۔ ایچ بی ایل،پی ایس ایل10 کامیلہ سجنےکوتیار،میگاایونٹ کی ٹرافی کی رونمائی چیمپئنزٹرافی کی طرح کھلےسمندرمیں منفرداندازکےساتھ کی گئی۔ ٹرافی کا نام لومینارا ٹرافی’’The Luminara Trophy‘‘ رکھا گیا ہے۔کھلے سمندر میں ٹرافی کی رونمائی ...عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں ردوبدل، سونے،چاندی کےریٹ بڑھ گئے
مارچ 14, 20251440عالمی مارکیٹ میں امریکی خام تیل سستاجبکہ برطانوی برینٹ مہنگاہوگیااور سونے، چاندی کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ امریکی خام تیل کی فی بیرل قیمت32سینٹ کی کمی سے66.87ڈالرہوگئی جبکہ برطانوی برینٹ کی قیمت ایک ڈالراضافےسے69.88ڈالرہوگئی۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے،چاندی ،تانبےاورپلاٹینئم کےریٹ بھی بڑھ گئے،سونےکی فی اونس قیمت7ڈالر کےاضافےسے 2ہزار ...امریکی عدالت ان ایکشن:برطرف کیےگئےہزاروں ملازمین بحال کرنےکاحکم
مارچ 14, 20251630امریکی عدالت نےبرطرف کیےگئےہزاروں پروبیشنری وفاقی ملازمین کوبحال کرنےکاحکم دےدیا۔ پروبیشنری وفاقی ملازمین کوحالیہ ہفتوں میں ٹرمپ چھانٹیوں کی مہم کےتحت برطرف کیاگیاتھا۔ امریکی عدالت نےمحکمہ دفاع،سابق فوجیوں کےامور،زراعت ،توانائی،داخلہ اورخزانہ کےملازمین کی بحالی کاحکم دیا۔ جج نےکہاکہ ٹرمپ انتظامیہ نےوفاقی ملازمین کےتحفظات کونظراندازکرنےکی کوشش کی،ٹرمپ انتظامیہ نےجھوٹادعویٰ کیاکہ برطرفی ...ٹرمپ سےنیٹوکےسیکرٹری جنرل کی ملاقات،دونوں کاروس،یوکرین جنگ بندی کاعزم
مارچ 14, 20251170امریکی صدرڈونلڈٹرمپ سےنیٹوکےسیکرٹری جنرل مارک روٹےنےوائٹ ہاؤس میں ملاقات کی۔اس موقع پردونوں رہنماؤں نےروس اوریوکرین کی جنگ بندی کاعزم کیا۔ اس موقع پرگفتگوکرتےہوئےامریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاکہناتھاکہ میں پوٹن سےملنایااس سےبات کرنا پسند کروں گا،ہمیں یوکرین جنگ کوتیزی سےختم کرناہوگا،آپ جانتےہیں ہرروزلوگ مارےجارہےہیں،روس جنگ بندی پرراضی نہیں ہوتاتودنیاکیلئےانتہائی مایوس کن ہوگا۔ ڈونلڈٹرمپ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









