Author: Omer Zaheer
پی ڈی ایم اےکی ملکہ کوہسارمری میں برفباری کےحوالےسےپیشگوئی
جنوری 13, 2026590ملکہ کوہسار میں برف باری دیکھنے کیلئے ہو جائیں تیار، پی ڈی ایم اے کی ملکہ کوہسار میں برفباری کے حوالے سے بڑی پیشگوئی سامنے آ گئی ۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا نے بتایا ہے کہ مری اور گلیات میں 17 اور 18 جنوری کے ...سٹیٹ بینک نےنئےکرنسی نوٹ متعارف کروانےکی تیاری کرلی
جنوری 13, 2026660نئے پاکستانی نوٹ تیار، سٹیٹ بینک کو حکومت کی اجازت کا انتظار،پاکستان میں نئے کرنسی نوٹ متعارف کرانے کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں، تاہم حتمی ڈیزائن کی منظوری کیلئےسٹیٹ بینک آف پاکستان کو وفاقی حکومت کی اجازت کا انتظار ہے۔ میڈیا ذارئع کے مطابق سکیورٹی پرنٹنگ کارپوریشن کا کہنا ...واٹس ایپ میں فیس بک جیسا ایک کارآمد اور مقبول فیچر متعارف
جنوری 13, 2026540واٹس ایپ صارفین کیلئے نئے سال کی ایک اور خوشخبری ، میٹا نےواٹس ایپ میں فیس بک جیسا ایک کارآمد اور مقبول فیچر متعارف کروا دیا۔جو فیس بک کے پروفائل کور فوٹو کے فیچر سے مشابہت رکھتا ہے۔ ٹیکنالوجی ماہرین کے مطابق یہ نیا فیچر واٹس ایپ کے آئی او ...پاکستانی طلبا کیلئےچین کی طرف سے فلی فنڈڈ سکالرشپس کا اعلان
جنوری 13, 2026550بیرون ملک جاکر تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند پاکستانی طلبا کیلئے خوشخبری ،چین نے پاکستانی طلبا و طالبات کیلئے فلی فنڈڈ سکالرشپس کا اعلان کر دیا۔ پاکستانی طلبا کیلئے اعلیٰ تعلیم کے حصول کا ایک بڑا اور اہم موقع،چین نے پاکستانی طلبا کیلئے ماسٹرز اور پی ایچ ڈی پروگرامز میں ...قومی اسمبلی اجلاس:مختلف بل پیش کردئیےگئے
جنوری 13, 2026390قومی اسمبلی اجلاس میں لاہور بہاولنگر موٹروے منصوبے کو وفاقی تحویل میں لینے سے سمیت مختلف بل پیش کردئیےگئے۔ سپیکر ایا زصادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کااجلاس منعقدہوا،جس میں لاہور بہاولنگر موٹروے منصوبے کو وفاقی تحویل میں لینے سے متعلق توجہ دلاؤ نوٹس پیش کیاگیا، توجہ دلاؤ نوٹس پیپلز پارٹی ...ٹرمپ نے ایران سے تجارت کرنے والے ممالک پر 25فیصد ٹیرف عائد کردیا
جنوری 13, 2026560امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے ایران سے تجارت کرنے والے ممالک پر 25فیصد ٹیرف عائد کردیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران سے تجارت کرنے والے ممالک کے خلاف نئی پابندیاں عائد کر دیں۔ صدر ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ ایران سے تجارت کرنے والے ممالک پر پچیس فیصد ٹیرف عائد ...سپیشل اکنامک زونزترمیمی آرڈیننس واپس لینےکی سمری منظور،وزیراعظم نے دستخط کردیے
جنوری 13, 2026570پیپلزپارٹی کااحتجاج،سپیشل اکنامک زونزترمیمی آرڈیننس واپس لینےکی سمری منظور،وزیراعظم محمد شہبازشریف نےدستخط کردیے۔ سپیشل اکنامک زونز ترمیمی آرڈیننس واپس لینے کی سمری منظور کر لی گئی، جس پر وزیراعظم نے دستخط کر دیے۔ وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے سپیشل اکنامک زون آرڈیننس واپس لینے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ...سعودی ایئرلائن کا 2026 میں عالمی ایونٹس کیلئےآسان رسائی دینے کا اعلان
جنوری 13, 2026530سعودی ایئرلائن رواں سال مملکت کے عالمی ایونٹس تک رسائی میں کلیدی کردار ادا کرنے کیلئے پُرعزم ،سعودی ایئرلائن نے 2026 میں عالمی ایونٹس کیلئے فضائی سہولتیں بڑھانے کا اعلان کردیا۔ سعودی ایئرلائن پاکستانی مسافروں کو جدہ اور ریاض کے ذریعے آسان کنیکٹویٹی فراہم کرے گی۔ پریمیئم سروس اور جدید ...ملک میں کڑاکے کی سردی: ہنزہ میں پارہ منفی 20 ڈگری ریکارڈ
جنوری 13, 2026380ملک بھرمیں سردی کی شدید لہر جاری ہے۔گلگت بلتستان کی وادیٔ ہنزہ میں پارہ منفی 20 ڈگری کو چھو گیا۔ محکمہ موسمیات کےمطابق ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم سرداورخشک رہےگا، پنجاب ،بالائی سندھ اور خیبرپختونخوامیں دھندرہےگی،جبکہ وفاقی دارالحکومت اسلام آبادمیں چندمقامات پرکہراپڑےگا،بلوچستان کےشمالی علاقوں میں شدید سردی کاامکان ہے،کشمیراورگلگت بلتستان میں ...ایرانی قوم نےغیر ملکی دشمنوں کی سازشوں کوخاک میں ملادیا،خامنہ ای
جنوری 13, 2026490ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نےکہاہےکہ آج کی عظیم ریلیوں سےایرانی قوم نے غیر ملکی دشمنوں کی سازشوں کوخاک میں ملادیا۔ سوشل میڈیاپرجاری پیغام میں ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کاکہناتھاکہ عظیم ایرانی قوم نے آج ایک تاریخی دن رقم کیا، امریکا اپنے فریبی اقدامات روکے ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









