• یوکرین کےمعاملےپرخاموش تماشائی بنےرہنااحمقانہ ہوگا،فرانسیسی صدر

    127
    0
    فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نےکہاہےکہ یوکرین کےمعاملےپرخاموش تماشائی بنےرہنااحمقانہ ہوگا۔ فرانسیسی صدرایمانوئل میکرون کاٹیلی ویژن پرقوم سےخطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ یورپ کےمستقبل کافیصلہ امریکااورروس میں نہیں کیا جاسکتا،اگلےہفتےپیرس میں یورپی آرمی چیفس سےملاقات کروں گا،جوہری ہتھیاروں کےاستعمال کاحتمی فیصلہ فرانسیسی صدرکےہاتھ میں رہےگا۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ روس نےیوکرین جنگ ...
  • حکومت نےلبنیٰ ظہیرکوپیمراکی کونسل آف کمپلینٹس کی چیئرپرسن تعینات کردیا

    164
    0
    وفاقی حکومت نے پروفیسر ڈاکٹر لبنیٰ ظہیر کوپنجاب میں پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کے تحت کونسل آف کمپلینٹس کی چیئرپرسن مقرر کر دیا ۔ پروفیسر ڈاکٹر لبنیٰ ظہیر کواس عہدےپرتعینات کرنےکا وفاقی حکومت کا مقصد عوامی شکایات کو دور کرنے، ذمہ دارانہ صحافت کو یقینی بنانے اور پنجاب ...
  • امریکی صدرکاکینیڈا،میکسیکوکوآٹوانڈسٹری میں ایک ماہ کی چھوٹ کااعلان

    135
    0
    امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکینیڈااورمیکسیکوکوآٹوانڈسٹری کےٹیرف میں ایک ماہ کی چھوٹ دےدی۔ ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولائن لیوٹ نےکہاہےکہ کارسازکمپنیوں کےحکام نےصدرٹرمپ کےساتھ رابطہ کیاتھا،صدرٹرمپ نےکارسازکمپنیوں کی درخواست پرٹیرف موخرکردیا۔ انہوں نےمزیدکہاہےکہ امریکی صدرنےکارسازکمپنیوں کوامریکامیں مینوفیکچرنگ پلانٹ لگانےکا کہا،کینیڈاکےوزیراعظم جسٹن ٹروڈواورٹرمپ کےدرمیان رابطہ کسی پیش رفت کاباعث نہیں بنا،امریکی صدرنےمنگل کوکینیڈا اور میکسیکوپر ...
  • چیمپئنزٹرافی:فائنل میں بھارت اورنیوزی لینڈکی ٹیمیں ٹکرائیں گی

    144
    0
    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)چیمپئنزٹرافی کےفائنل میں بھارت اورنیوزی لینڈکی ٹیمیں ٹکرائیں گی۔ آئی سی سی چیمپئنزٹرافی میں چوکوں اورچھکوں کی بہارکےبعدمیگاایونٹ اپنےاختتام کی جانب گامزن ہے،ٹورنامنٹ میں آٹھ ملکوں کی ٹیموں  نےشرکت کی جبکہ بھارت کےمیچ ہائبرڈماڈل کےطورپردبئی میں کرائےگئے۔ بھارت نےپہلےسیمی فائنل میں آسٹریلیاکوشکست دےکرفائنل میں جگہ ...
  • دوسراسیمی فائنل:نیوزی لینڈنےجنوبی افریقہ کوہراکرفائنل کیلئےکوالیفائی کرلیا

    124
    0
    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)چیمپئنزٹرافی کےدوسرےسیمی فائنل میں نیوزی لینڈنےجنوبی افریقہ کو50رنزسےشکست دےکرفائنل کےلئےکوالیفائی کرلیا۔ لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں کھیلئےگئےآئی سی سی چیمپئنزٹرافی کےدوسرےسیمی فائنل میں نیوزی لینڈاورجنوبی افریقہ کی ٹیمیں مدمقابل تھیں۔کیویزنےپہلےبیٹنگ کرتےہوئےمقررہ 50اوورزمیں6وکٹوں کےنقصان پر362رنزبنائےہدف کےتعاقب میں پروٹیزکی پوری ٹیم مقررہ 50اوورزمیں9وکٹوں کےنقصان پر312رنزبناسکی۔ جنوبی افریقہ کی اننگز: ...
  • ایپل کون سی نئی ڈیوائس متعارف کرانے کی تیاری کر رہا ہے؟

    145
    0
    ایپل کے صارفین کیلئے بڑی خوشخبری،ایپل کون سی نئی ڈیوائس متعارف کرانے کی تیاری کر رہا ہے؟تمام تر تفصیلات سامنے آ گئیں۔ ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کے چیف ایگزیکٹیو ٹِم کُک کے مطابق ان کی کمپنی رواں ہفتے نئی پراڈکٹ لانچ کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔ٹِم کک کی جانب سے ...
  • چیمپئنزٹرافی میں ناکامی :آسٹریلیاکےاہم کھلاڑی کاریٹائرمنٹ کااعلان

    151
    0
    چیمپئنزٹرافی میں ناکامی پرآسٹریلیاکےاہم کھلاڑی اسٹیواسمتھ نےون ڈےکرکٹ سےریٹائرمنٹ کااعلان کردیا۔ چیمپئنزٹرافی میں اسٹیواسمتھ نےپیٹ کمزکی غیرموجودگی میں کپتانی کی تھی، چیمپئنز ٹرافی میں آسٹریلیاکوسیمی فائنل میں بھارت سےشکست ہوئی،اسٹیواسمتھ نےمیچ کےبعدساتھی کھلاڑیوں کوفوری ریٹائرمنٹ کابتایا۔ ترجمان کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ اسٹیو اسمتھ نے میچ کے بعد ساتھی ...
  • آرمی ایکٹ میں ملٹری ٹرائل کیلئے مکمل پروسیجرفراہم کیاگیاہے،جسٹس محمدعلی مظہر

    181
    0
    سویلینزکےملٹری کورٹ میں ٹرائل کےکیس میں جسٹس محمدعلی مظہرنےریمارکس دئیےکہ آرمی ایکٹ میں ملٹری ٹرائل کیلئے مکمل پروسیجرفراہم کیاگیاہے۔ سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں کے کیس کی سماعت جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سات رکنی آئینی بینچ نے کی،درخواستگزاربشری قمرکےوکیل عابدزبیری عدالت میں پیش ہوئے۔ وکیل عابدزبیری کےدلائل: ...
  • چاند پر سورج کے طلوع ہونے کا دلچسپ اور دلفریب نظارہ

    202
    0
    چاند پر سورج طلوع ہونے کا دلفریب نظارہ،زمین پر سورج طلوع ہونے کا نظارہ تو بیشتر افراد نے دیکھا ہوگا، مگر چاند پر یہ منظر کیسا ہوتا ہے؟ دلچسپ نظارے کی تفصیلات منظر عام پر آ گئیں۔ امریکی نجی کمپنی فائر فلائی ایرو سپیس کے بلیو گھوسٹ نامی لینڈر نے ...
  • میٹرک کے سالانہ امتحانات: امتحانی سنٹرزمیں دفعہ 144 نافذ

    117
    0
    طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،میٹرک کے سالانہ امتحانات کا آغاز ہو گیا۔ امتحانی سنٹرزمیں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔ دہم کے امتحان میں 5 لاکھ 68ہزار امیدوار شریک ہیں۔امتحان میں 2 لاکھ 31 ہزار پرائیوٹ امیدوار شریک ہوئے ہیں، ریگولر امیدواروں کی تعداد 3 لاکھ 38ہزار ہوگی، رواں ...