• جرم کسی نے بھی کیا ہو سزا تو ہونی چاہیے، جسٹس جمال مندوخیل

    125
    0
    سویلینزکےملٹری کورٹ میں ٹرائل کےکیس میں جسٹس جمال مندوخیل نےریمارکس دئیےکہ جرم کسی نے بھی کیا ہو سزا تو ہونی چاہیے، ٹرائل یہاں ہو یا وہاں ہو کیا فرق پڑتا ہے۔ سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں کے کیس کی سماعت جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سات رکنی آئینی ...
  • دورہ نیوزی لینڈ:پاکستانی اسکواڈ کااعلان ،نام سامنےآگئے

    159
    0
    دورہ نیوی لینڈکےلئے قومی ٹیم کےون ڈےاورٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کااعلان کردیاگیا۔ محمدرضوان ون ڈےٹیم کےکپتان ہوں گے،سلمان آغا،عبداللہ شفیق اور ابرار احمدون ڈےاسکواڈ میں شامل جبکہ عاکف جاوید،بابراعظم ،فہیم اشرف،امام الحق ٹیم کاحصہ ہونگے،خوشدل شاہ،محمدعلی،وسیم جونیئر، عرفان خان کو ون ڈےٹیم میں شامل کرلیاگیااورنسیم شاہ،سفیان مقیم اورطیب طاہربھی ون ڈےاسکواڈکاحصہ ...
  • چیمپئنزٹرافی:پہلاسیمی فائنل، آسٹریلیا کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

    114
    0
    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )چیمپئنزٹرافی کےپہلےسیمی فائنل میں بھارت کےخلاف آسٹریلیا نے ٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کرنےکافیصلہ کیا۔ دبئی میں کھیلےجارہےآئی سی سی چیمپئنزٹرافی کےپہلےسیمی فائنل میں بھار ت اورآسٹریلیاکی ٹیمیں مدمقابل ہیں۔دونوں ٹیموں کےکپتان جیت کےلئے پرعزم ہیں۔ ٹاس کےموقع پرگفتگوکرتےہوئے آسٹریلیاکےکپتان اسٹیو اسمتھ کاکہناتھاکہ کوشش ہوگی بڑا ...
  • رمضان کے دوران ریلوے کے ریزرویشن دفاتر کے اوقات کار تبدیل

    155
    0
    ریل کے مسافروں کیلئے اہم خبر،رمضان کے دوران ریلوے کے ریزرویشن دفاتر کے اوقات کار تبدیل کردئیے گئے۔ پاکستان ریلویز نے رمضان المبارک میں اپنے ریزرویشن دفاتر کے اوقات کار تبدیل کر دیئے۔رمضان المبارک میں بکنگ آفس کی پہلی شفٹ ساڑھے سات بجے شروع ہو گی اور ساڑھے بارہ بجے ...
  • برفباری اوربارشیں ، آج سے موسم خوشگوار ہونے کی پیشگوئی

    196
    0
    بالائی و شمالی علاقہ جات میں برفباری،پہاڑی علاقوں کی طرف جانیوالے سیاحوں کیلئے ایڈوائزری جاری۔ محکمہ موسمیات نے آج سےملک بھر میں موسم خوشگوار ہونے کی پیشگوئی کردی ۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بلوچستان ، سندھ اور خیبر پختونخوا سمیت پنجاب،آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارشوں کا ...
  • نہم جماعت کے سالانہ امتحانات کا آغازکب ہوگا؟تاریخ کا اعلان

    245
    0
    طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،نہم جماعت کے سالانہ امتحانات کا آغازکب ہوگا؟تاریخ کا اعلان ہو گیا۔ لاہور بورڈ کی طرف سےجماعت نہم کے امیدواروں کو رول نمبر سلپ جاری کر دی گئیں۔ ایجوکیشن بورڈ کے ذرائع کے مطابق رواں سال جماعت نہم کے امتحان میں 3 لاکھ 14ہزار امیدواروں ...
  • ملک کوآگےلیکرجاناہم سب کی اجتماعی ذمہ داری ہے،نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

    158
    0
    نائب وزیراعظم اسحاق ڈارنےکہاہےکہ ملک کوآگےلیکرجاناہم سب کی اجتماعی ذمہ داری ہے۔ اسلام آبادمیں مسابقتی کمیشن کی عمارت کاسنگ بنیادرکھنےکی تقریب سےخطاب کرتےہوئےنائب وزیراعظم اسحاق ڈارکاکہناتھاکہ آنےوالےدنوں میں چیلنجز کابہتراندازمیں مقابلہ کرینگے،معیشت کی بہتری کےلئےنوجوان اپنی صلاحیتیں بروئےکارلائیں،کارپوریٹ قانون میں بہتری کی گنجائش موجودہے، کارپوریٹ لااتھارٹی کوخودمختارادارہ بنایاہے،مسابقتی کمیشن صارفین ...
  • عمران خان اوربشریٰ بی بی کونہارمنہ روزہ رکھناپڑتاہے،بیرسٹرسیف

    162
    0
    مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرسیف نےکہاہےکہ بانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کوسحر افطارمیں کچھ فراہم نہیں کیاجاتامجبوراًدونوں کونہارمنہ روزہ رکھناپڑتاہے۔ اپنےایک بیان میں مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرسیف کاکہناتھاکہ بانی پی ٹی آئی عمران خان سےملاقاتوں پرپابندی لگائی گئی ہے ،جوکہ رمضان المبارک میں اذیت دینا ہے،ملاقاتوں پرپابندی عدالتی احکامات کی ...
  • امریکی صدرنےیوکرین کیلئےتمام فوجی امدادروک دی

    132
    0
    امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےیوکرین کےلئےتمام فوجی امدادروک دی۔ ڈونلڈٹرمپ کاکہناتھاکہ امریکایوکرینی صدرزیلنسکی کےغیرسنجیدہ رویےکوزیادہ دیرتک برداشت نہیں کرےگا،یوکرینی صدرکےرویےسےلگتاہےیہ شخص امن نہیں چاہتا۔ ترجمان وائٹ ہاؤس کاکہناتھاکہ ٹرمپ زیلنسکی پرامن مذاکرات کےلئے دباؤ ڈالناچاہتےہیں،زیلنسکی کوجنگ کےخاتمےکےلئےروس کےساتھ مذاکرات کرنےہوں گے۔ دوسری جانب یوکرینی صدروولودیمیر زیلنسکی کاکہناتھاکہ روس کےساتھ جنگ کا خاتمہ ...
  • پنجاب اسمبلی کااجلاس7مارچ کوطلب

    124
    0
    گورنرپنجاب سردارسلیم حیدرنےپنجاب اسمبلی کا22واں اجلاس طلب کرلیا۔ پنجاب اسمبلی کا22واں اجلاس7مارچ 2025بروزجمعہ صبح11بجےہوگا ،سپیکر ملک احمدخان اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اسمبلی سیکرٹریٹ نےباقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔