Logo

✕
  • ویڈیو
  • بلاگ
  • شوبز
  • سائنس/فیچر
  • کھیل
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
    • اسلام آباد
    • پنجاب
      • لاہور
      • راولپنڈی
      • سیالکوٹ
    • سندھ
    • خیبرپختونخواہ
      • پشاور
    • بلوچستان
    • گلگت بلتستان
    • آزاد جموں و کشمیر
  • تازہ ترین
  • رمضان سپیشل
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved.©
اتوار, اپریل 5
Logo
  • ویڈیو
  • بلاگ
  • شوبز
  • سائنس/فیچر
  • کھیل
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
    • اسلام آباد
    • پنجاب
      • لاہور
      • راولپنڈی
      • سیالکوٹ
    • سندھ
    • خیبرپختونخواہ
      • پشاور
    • بلوچستان
    • گلگت بلتستان
    • آزاد جموں و کشمیر
  • تازہ ترین
  • رمضان سپیشل
Logo
  • ویڈیو
  • بلاگ
  • شوبز
  • سائنس/فیچر
  • کھیل
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
    • اسلام آباد
    • پنجاب
      • لاہور
      • راولپنڈی
      • سیالکوٹ
    • سندھ
    • خیبرپختونخواہ
      • پشاور
    • بلوچستان
    • گلگت بلتستان
    • آزاد جموں و کشمیر
  • تازہ ترین
  • رمضان سپیشل
Home›Author: Omer Zaheer (Page 633)

Author: Omer Zaheer

Omer Zaheer
  • بین الاقوامی

    شمالی کوریاکےمیزائل تجربات کےبعدامریکاکاجارحانہ اقدام

    Omer Zaheer
    مارچ 3, 2025
    117
    0
    شمالی کوریاکےمیزائل تجربات کےبعدامریکاکاجارحانہ اقدام،طیارہ بردارجنگی بحری جہازجنوبی کوریاپہنچ گیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق امریکی طیارہ بردارجنگی بحری جہازمشترکہ مشقوں کیلئےجنوبی کوریاپہنچ گیا،کارل ونسن جون کےبعدجنوبی کوریاپہنچنےوالاپہلاامریکی طیارہ برداربحری جہازہے۔ ترجمان جنوبی کورین فوج کاکہناتھاکہ شمالی کوریاکی دھمکیوں کےجواب میں مشقیں شروع کررہےہیں۔
  • بین الاقوامی

    مثبت بات ہوئی توامریکی صدرکیساتھ تلخی کا معاملہ اہم نہیں رہےگا،زیلنسکی

    Omer Zaheer
    مارچ 3, 2025
    74
    0
    یوکرینی صدروولودیمیر زیلنسکی نےکہاہےکہ مثبت بات ہوئی توامریکی صدرکیساتھ تلخی کا معاملہ اہم نہیں رہےگا۔ یوکرینی صدروولودیمیر زیلنسکی کاکہناتھاکہ امریکاکےساتھ معدنیات کے معاہد ہ پر دستخط کےلئےتیارہیں،یوکرین کےلئےبہترین تحفظ کی ضمانت مضبوط یوکرینی فوج ہے،یوکرین کی تعمیرنوکےلئےمنجمدروسی اثاثوں سےفنڈزدئیےجائیں، امریکا کےساتھ مثبت بات چیت کےساتھ آگےبڑھناچاہتےہیں۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ مثبت بات ...
  • کاروبار

    نیاقرض پروگرام:آئی ایم ایف مشن پاکستان پہنچ گیا

    Omer Zaheer
    مارچ 3, 2025
    134
    0
    نئےقرض پروگرام کےمذاکرات کےلئے بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف)وفدپاکستان پہنچ گیا۔ ذرائع کےمطابق پاکستان اورآئی ایم ایف کےدرمیان قرض پروگرام پرجائزہ مذاکرات کےلئےآئی ایم ایف کا9رکنی وفدناتھن پورٹرکی قیادت میں پاکستان پہنچ گیا،پاکستان اورآئی ایم ایف کےدرمیان مذاکرات2ہفتےتک جاری رہیں گے۔ ذرائع کاکہناہےکہ آئی ایم ایف وفدکی قیادت ناتھن ...
  • شوبز

    اُردو غزل کےممتاز شاعر ناصر کاظمی کو مداحوں سے بچھڑے 53 برس بیت گئے

    Omer Zaheer
    مارچ 3, 2025
    212
    0
    اُردو غزل کےممتاز شاعر ناصر کاظمی کو مداحوں سے بچھڑے 53 برس بیت گئے۔ ناصر کاظمی کے پہلے شعری مجموعہ برگ نے شائع ہوتے ہی انہیں اردو غزل کے ممتاز شعرا میں لاکھڑا کیا۔ان کا پورا نام ناصر رضا کاظمی تھا اور وہ 8 دسمبر 1925 کو انبالہ میں پیدا ...
  • سائنس/فیچر

    پاکستان میں ایک اور گاڑی متعارف ، قیمت بھی سامنے آ گئی

    Omer Zaheer
    مارچ 3, 2025
    347
    0
    نئی گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے خوشخبری،پاکستان میں ایک اورنئی گاڑی کا ماڈل متعارف ،گاڑی کی قیمت بھی سامنے آ گئی۔ پاکستان میں چینی آٹوموبائل برانڈز کی بڑھتی ہوئی تعداد میں ایک اور اضافہ ہو گیا ۔ جیٹور نے اپنی نئی 7 سیٹر کراس اوور ایس یو وی جیٹور ...
  • بین الاقوامی

    مصر میں 3 ہزار سال قدیم سونے کا گمشدہ شہر دریافت

    Omer Zaheer
    مارچ 3, 2025
    128
    0
    مصر میں 3 ہزار سال قدیم سونے کا گمشدہ شہر دریافت،ماہرین ِ آثارِ قدیمہ نے قدیم مصر کی ایک طویل عرصے سے گمشدہ تاریخ کو زندہ کر دیا ۔ ماہرین نے تین ہزار سال قدیم ایک سونے کی کان کنی کے کمپلیکس کو کامیابی سے بحال کر لیا ، جسے ...
  • پاکستان

    سیاحت کا فروغ: والڈ سٹی اتھارٹی مال روڈ مری کی تزئین و آرائش کرے گی

    Omer Zaheer
    مارچ 3, 2025
    206
    0
    سیاحت کے فروغ کیلئے اہم اقدام، والڈ سٹی اتھارٹی ملکہ کوہسار مری کےمال روڈ کی تزئین و آرائش کرے گی۔ والڈ سٹی آف لاہور اتھارٹی مال روڈ مری کی آرائش اور بیرونی دیواروں کی بحالی کے پراجیکٹ پر کام کا آغاز کر نے جارہی ہے۔مال روڈ اپنی تاریخی اور ثقافتی ...
  • پاکستان

    پاکستانی نوجوان طلبا و طالبات کیلئے ٹیکنکل ایجوکیشن کے شاندار مواقع

    Omer Zaheer
    مارچ 3, 2025
    161
    0
    پاکستانی نوجوان طلبا و طالبات کیلئے ٹیکنکل ایجوکیشن کے شاندار مواقع،پنجاب حکومت کی ہدایت پر ٹیکنیکل اور ووکیشنل اداروں کی آن لائن پورٹل رجسٹریشن کا آغاز ہو گیا۔سہل اور تیز ترین آن لائن رجسٹریشن کاباقاعدہ آغازیکم مارچ کو کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں درخواست وصولی سے لیکر ...
  • پاکستان

    تین سال بعد پہلا مکمل چاند گرہن، پاکستان میں دیکھنا ممکن ہوگا یا نہیں؟

    Omer Zaheer
    مارچ 3, 2025
    206
    0
    3 سال بعد رواں ماہ پہلا مکمل چاند گرہن بلڈ مون ہو گا۔ پاکستان میں چاند گرہن دیکھنا ممکن ہوگا یا نہیں؟تفصیلات سامنے آ گئیں۔ 2025 کا پہلا چاند گرہن 14 مارچ کو ہوگا اور اس موقع پر آسمان سرخ رنگ کی روشنی سے منور ہو جائے گا۔ ماہرین ِ ...
  • سائنس/فیچر

    انسٹاگرام صارفین کیلئے خوشخبری: ریلز کیلئے نئی ایپ لانچ کرنے پر غور

    Omer Zaheer
    مارچ 3, 2025
    246
    0
    انسٹاگرام کے صارفین کیلئے خوشخبری،انسٹاگرام کی ریلز کیلئے نئی ایپ لانچ کرنے پر غور،میٹا کی زیر ملکیت فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام امریکا میں ٹک ٹاک کے غیر یقینی مستقبل کا بھرپور فائدہ اُٹھانے کیلئے تیارہے۔ میڈیا رپورٹ میں میٹا کے ایک سٹاف ممبر کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ...
1 … 631 632 633 634 635 … 1,029

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔

ہمیں فالو کریں

  • Uncategorized
  • آزاد جموں و کشمیر
  • اہم خبریں
  • بلاگ
  • بلوچستان
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

آرکائیوز

تاریخ سے دریافت کریں۔

اپریل 2026
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930  
« مارچ    
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©
  • رازداری کی پالیسی
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں۔