• لاہورکےمختلف علاقوں میں بونداباندی،موسم خوشگوارہوگیا

    206
    0
    صوبائی دارالحکومت لاہورشہرکےمختلف علاقوں میں اعلیٰ الصبح بونداباندی ہونے سےموسم خوشگوارہوگیا۔ تاجپورہ،لال پل ،مغلپورہ،تاج باغ،صدر،ہربنس پورہ،فتح گڑھ،غازی آباد،محمدپورہ،دھرمپورہ،گڑھی شاہواورشملہ پہاڑی میں رحم جم ہوئی۔ مال روڈ،کینال روڈ،جیل روڈ،فیروزپورروڈ،اچھر،مزنگ،ساندہ،اندرون شہر، سٹیشن،دوموریہ پل،شادباغ،سنگ پورہ،کلمہ چوک ،وحدت روڈ،ایوبیہ مارکیٹ، فردوس مارکیٹ،فالکن سوسائٹی،گارڈن ٹاؤن،ٹاؤن شپ،گلبرگ،والٹن اور ڈیفنس میں بونداباندی ہونےسےموسم خوشگوارہوگیا۔ ٹھوکرنیازبیگ،جوہرٹاؤن،ظہورالٰہی روڈ،برکی روڈ،مناواں،سلامت ...
  • چیمپئنزٹرافی:بھارت نےنیوزی لینڈکو44رنزسےمات دیدی

    149
    0
    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)چیمپئنزٹرافی کےبارہویں میچ میں بھارت نےنیوزی لینڈکو44رنز سےمات دےدی۔ دبئی کےانٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلےگئےچیمپئنزٹرافی کےبارہویں میچ میں بھارت اورنیوزی لینڈکی ٹیمیں مدمقابل تھیں،بھارتی سورماؤں نےپہلے کھیلتے ہوئےنیوزی لینڈکو250رنزکاہدف دیا،جواب میں نیوزی لینڈکی پوری ٹیم 45.3 اوورز میں 205 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ نیوزی لینڈکی اننگز: ...
  • رمضان پیکج سےچاروں صوبوں سےمستحق خاندان مستفیدہوں گے،وزیراعظم

    166
    0
    وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ رمضان پیکج سےچاروں صوبوں سےمستحق خاندان مستفیدہوں گے۔ اسلام آبادمیں وزیراعظم شہبازشریف نے20ارب روپےکےرمضان ریلیف پیکج 2025کااجراکردیا۔ رمضان پیکج 2025کی افتتاحی تقریب سےخطاب کرتےہوئےوزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ رمضان کی آمدہےروزےداروں کیلئےرمضان ریلیف پیکج کااعلان کیاہے،رمضان میں ڈیجیٹل والٹ کے ذریعے 5ہزارروپےفی خاندان دیےجارہےہیں،40لاکھ خاندانوں کورمضان ریلیف پیکج دیاجائےگا،گزشتہ ...
  • چیمپئنزٹرافی:جنوبی افریقہ نےانگلینڈکو7وکٹوں سےہراکرسیمی فائنل میں جگہ بنالی

    165
    0
    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)چیمپئنزٹرافی کےگیارہویں میچ میں جنوبی افریقہ نےانگلینڈ کو7 وکٹوں شکست دےکرسیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ کراچی کےنیشنل بینک سٹیڈیم میں کھیلےگئےچیمپئنزٹرافی کےگیارہویں میچ میں انگلینڈاورجنوبی افریقہ کی ٹیمیں مدمقابل تھیں،پوری انگلش ٹیم پہلے کھیلتے ہوئے 179رنزبناکرڈھیرہوگئی۔جواب میں جنوبی افریقہ نے180رنزکاہدف 3وکٹوں کےنقصان پر29.1اوورمیں پوراکیا۔ جنوبی افریقہ ...
  • چیمپئنزٹرافی :پی سی بی کابارش سےمتاثرمیچوں کےٹکٹوں کی رقم کی واپسی کااعلان

    139
    0
    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )چیمپئنزٹرافی پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نے بارش سے متاثرہ میچوں کے ٹکٹوں کی رقم کی واپسی کا اعلان کر دیا۔ آئی سی سی چیمپئنزٹرافی کے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں دو میچز بغیرگیند کرائے ختم ہوگئے تھے۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے ...
  • عدالتی حکم کےباوجودعمران خان کی اہلیہ سےملاقات نہ کرانےپر،حکم نامہ جاری

    129
    0
    عدالتی احکامات کےباوجودبانی پی ٹی آئی عمران کی اہلیہ سےملاقات نہ کرانےپرتوہین عدالت کیس پرتحریری حکم نامہ جاری کردیاگیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےقائم مقا م چیف جسٹس سروارسرفرازڈوگرنےتحریری حکم نامہ جاری کیا۔ تحریری حکم نامہ میں کہاگیاکہ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل4مارچ کوذاتی حیثیت میں اسلام آبادہائیکورٹ میں پیش ہوں،سپرنٹنڈنٹ پیش ہوکروضاحت کریں،عدالتی ...
  • سرکاری پیسےپرتشہیر،مریم نوازکیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر

    149
    0
    سرکاری پیسےپرتشہیر،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکےخلاف سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائرکردی گئی۔ درخواست تحریک انصاف کےرہنماراجہ بشارت نےدائرکی۔ درخواست میں موقف اختیارکیاگیاکہ مریم نواز نے بطور وزیر اعلیٰ اشتہارات میں ذاتی تشہیر کی ۔عدالت نے 22ستمبر 2022 کو سرکاری پیسہ سے تشہیر پر پابندی لگائی تھی،مریم نواز کی ...
  • حکومت اپوزیشن اختلافات کم کرنےمیں بھی سپیکرکاکردا رغیرمعمولی تھا،ترجمان قومی اسمبلی

    155
    0
    ترجمان قومی اسمبلی نےکہاہےکہ حکومت اپوزیشن اختلافات کم کرنےمیں بھی سپیکرکاکردا رغیرمعمولی تھا۔ 16ویں قومی اسمبلی کاپہلاپارلیمانی سال مکمل ہونےپرترجمان قومی اسمبلی کاکہناتھاکہ سپیکرایازصادق کی دانشمندانہ قیادت میں پہلےپارلیمانی سال میں کئی اہم سنگ میل عبور کئے۔سپیکرقومی اسمبلی نے اپنے آفس اورگھرکےدروازےاراکین کیلئےکھول دئیے۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ سپیکرنےحکومت اوراپوزیشن کوایک میزپربٹھانےکیلئےپل ...
  • کہیں بارش ،کہیں برفباری ،محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

    167
    0
    کہیں بارش اورکہیں برفباری ہوگی ،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کےمطابق ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم خشک اورسردرہنےکاامکان ہےجبکہ پہاڑوں پربرفباری کی توقع بھی ہے۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباداورگردونواح میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ موسم کاحال بتانےوالوں کاکہناہےکہ پنجاب کےبیشتراضلاع میں موسم خشک رہنےکاامکان ہے ...
  • ٹرمپ ، زیلنسکی کی ملاقات،دونوں رہنماؤں میں تلخ کلامی

    113
    0
    امریکی صدرڈونلڈٹرمپ اوریوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی کی ملاقات کےدوران دونوں رہنماؤں کے درمیان تلخ کلامی پر اختتام پذیرہوئی۔ دونوں رہنماؤں کی ملاقات وائٹ ہاؤس میں ہوئی،جہاں پرڈونلڈٹرمپ اوریوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی کےدرمیان تلخ کلامی سےماحول کافی ناخوشگوارہوگیا، دونوں رہنماؤں نے روس کے ساتھ جاری جنگ پر ایک دوسرے پر سخت ...