Author: Omer Zaheer
پاکستان میں معاشی استحکام مضبوط ہوتاجارہاہے،ورلڈبینک
مارچ 1, 20252450ورلڈبینک کےکنٹری ڈائریکٹر ناجی بن ہیسن نےکہاہےکہ پاکستان میں معاشی استحکام مضبوط ہوتا جارہاہے۔ ورلڈبینک کے کنٹری ڈائریکٹر ناجی بن ہیسن کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ میں جاری اپنےبیان میں کہنا تھاکہ یہ معاشی استحکام 10سالہ معاہدےکیلئےمناسب وقت تھا،منصوبہ پاکستان کو20ارب ڈالرترقیاتی قرض دینےپرتوجہ مرکوزکرےگا،پاکستان کےساتھ کنٹری پارٹنرشپ فریم ...جوڈیشل کمیشن نےلاہور ہائی کورٹ میں 4ایڈیشنل ججز تعیناتی کی منظوری دیدی
فروری 28, 20251290جوڈیشل کمیشن نےلاہور ہائی کورٹ میں 4ایڈیشنل ججز تعینات کرنےکی منظوری دےدی۔ چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کااجلاس منعقدہوا،جوڈیشل کمیشن نے لاہور ہائی کورٹ میں چار ایڈیشنل ججز تعینات کرنے کی منظوری دے دی ۔ غضنفر علی خان، طارق محمود باجوہ،اکبرگل خان اور تنویر احمد ...سپریم کورٹ کےآئینی بینچ کےججزکی تعدادمیں اضافہ
فروری 28, 20251180سپریم کورٹ کےآئینی بینچ میں ججز کی تعدادمیں اضافہ کر دیا گیا۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا جس میں آئینی بینچ میں ججوں کے اضافے پر غور کیا گیا۔ جوڈیشل کمیشن نے سپریم کورٹ میں آئینی بینچ میں مزید پانچ ججوں کے اضافے ...لاہور:موسلادھاربارش اورژالہ باری،جل تھل ایک ہوگیا
فروری 28, 20251410صوبائی دارالحکومت لاہورشہرکےمختلف علاقوں میں موسلادھاربارش اورژالہ باری سےجل تھل ایک ہوگیا،نشیبی علاقےزیرآب آگئے۔سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ تاجپورہ،تاج باغ،جلو،ہربنس پورہ،ضرارشہیدروڈ،صدر،شالیمار،سمی ٹاؤن،فتح گڑھ،سلامت پورہ،نبی پورہ،لال پل ،مغلپورہ،لکشمی چوک ،سمن آباداورساندہ میں طوفانی بارش سےجل تھل ایک ہو گیا۔ کلمہ چوک،گلبرگ ،ظہورالہی روڈ،حفیظ سنٹر،حسین چوک،فردوس مارکیٹ،غالب مارکیٹ،فالکن سوسائٹی اوروالٹن میں ...حسن کی دیوی میرانےخوبصورتی میں ایشوریا اور مادھوری کومات دیدی
فروری 28, 20251190پاکستان شو بزانڈسٹری کی معروف اداکارہ میرانےکہاہےکہ جب میں بھارت گئی تو وہاں لوگوں نے میری خوبصورتی کی تعریف کی، مجھے بالی وڈ کی خوبصورت اداکارہ ایشوریا رائے اور مادھوری ڈکشٹ سے ملایا۔ حال ہی میں اداکارہ میرا نےپاکستان کےانفوٹینمنٹ چینل ڈسکورپاکستان کے اینکرکوانٹرویودیاجہاں پراُن سےمختلف قسم کےسوال وجواب کئےگئےاداکارہ ...شائقین کرکٹ کیلئےبڑی خبر:پی ایس ایل 10کاشیڈول جاری
فروری 28, 20251100شائقین کرکٹ کیلئےبڑی خبر،پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 10کاشیڈول جاری کردیاگیا۔ شیڈول کےمطابق ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 کا آغاز 11 اپریل کو ہوگا۔ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کے درمیان افتتاحی میچ سمیت 11 میچوں کی میزبانی کرے گا۔ لاہورکا قذافی ...کچن گارڈننگ کا بڑھتا ہوا رجحان
فروری 28, 20251320رپورٹ: خدیجہ حسن: دنیا بھر میں آبادی کے لحاظ سے خوراک کی ضرورت میں بے حد اضافہ ہوا ہے، جبکہ زرعی سائنس میں غیرمعمولی ترقی کی وجہ سے سبزیاں اور فروٹ اگانے کے طریقے بھی بہت سمارٹ شکل میں متعارف ہوچکے ہیں۔ سمارٹ طریقے سے زرعی اجناس اگانے کا ایک ...بہاولپور میں تیار ہونے والی چنری: خواتین کا پسندیدہ پہناوا
فروری 28, 20252190رپورٹ: مریم مراد: جنوبی پنجاب ،میٹھی زبان بولنے والوں کا خطہ،یہاں کی ثقافت خوبصورت رنگوں میں رنگی ہوئی ہے، ایسے ہی رنگ خواتین کے روایتی پہناوے چنری میں نظرآتے ہیں۔ عباس نگر کی خواتین پورے ملک کی خواتین کےلئے یہ چنری کیسے تیار کرتی ہیں۔ دستکاری میں محو،ان خواتین کا ...پنجاب کی کارکردگی کچھ لوگوں کوہضم نہیں ہورہی ہے،عظمی بخاری
فروری 28, 20251600صوبائی وزیراطلاعات عظمی بخاری نےکہاہےکہ پنجاب کی کارکردگی کچھ لوگوں کوہضم نہیں ہورہی ہے۔ لاہورمیں پریس کانفرنس کرتےہوئے وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کاکہناتھاکہ ایک جماعت اوران کےدیہاڑی داروں کوبہت تکلیف ہے،ایک سال میں پنجاب حکومت کی کارکردگی مثالی رہی،پی ٹی آئی کادورحکومت اسکینڈلز سےبھرارہا،پی ٹی آئی دورمیں پیسےلیکرتقرریاں تبادلےکیےجاتے تھے ...اسلام آباد کے سرکاری تعلیمی اداروں کیلئے 8 ہزار کروم بکس کا آرڈر
فروری 28, 20251130طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری،سرکاری تعلیمی اداروں کیلئے 8 ہزار کروم بکس کا آرڈر دیدیا گیا۔ وفاقی وزارت ِتعلیم نے اسلام آباد کے سرکاری تعلیمی اداروں میں کروم بکس کی فراہمی کیلئے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے آن لائن بڈنگ کے ذریعے 8 ہزار کروم بکس فراہمی کیلئے کنٹریکٹ ایوارڈ کردیا۔ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









