• پاکستان کی سرحدپارافغانستان میں دہشتگردوں کےٹھکانوں پرکارروائی ،80 ہلاک

    29
    0
    پاکستان نےسرحدپارافغانستان میں انٹیلی جنس بنیادپردہشتگردوں کے7ٹھکانوں پرکارروائی کرکے80 ملک دشمن عناصرکوہلاک کردیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق گزشتہ رات پاکستان کی جانب سے افغانستان میں انٹیلی جنس بیس ائیراسٹرائیکس کی گئیں۔ ذرائع کاکہناہےکہ پاکستان نےافغانستان میں انٹیلی جنس بنیادپرجوابی کارروائی کرتےہوئےدہشت گردوں کے7ٹھکانےتباہ کئے،پاکستان نے پکتیکا ، ننگررہاراورخوست میں دہشتگردوں ...
  • ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپر8:پاکستان، نیوزی لینڈکامیچ بارش کی نذر،دونوں ٹیموں کو1-1پوائنٹ مل گیا

    31
    0
    آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےسپرایٹ مرحلےمیں پاکستان اورنیوزی لینڈکامیچ بارش کےباعث منسوخ ہونےپردونوں ٹیموں کوایک ایک پوائنٹ مل گیا۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ بھارت اورسری لنکا کی مشترکہ میزبانی میں جاری ہے۔میگاایونٹ میں چوکوں اورچھکوں کی بہارکاسلسلہ جاری ہے۔ سری لنکاکےشہرکولمبومیں قومی ٹیم کےکپتان سلمان علی ...
  • سردی کتنےروزکی مہمان ،محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

    49
    0
    محکمہ موسمیات نےپیشگوئی کی ہےکہ آئندہ چند روز کے دوران ملک کے زیادہ تر حصوں میں سرد اور خشک موسم رہے گا۔ محکمہ موسمیات کےمطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے بیشتر حصوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، جبکہ شمالی علاقوں میں صبح اور رات کے وقت ...
  • چین :مصنوعی ذہانت کے ماڈلز نے عالمی مارکیٹ میں ہلچل مچا دی

    41
    0
    مصنوعی ذہانت کے شعبے میں انقلاب برپا،چین کے اے آئی ماڈلز نے عالمی مارکیٹ میں ہلچل مچا دی۔ چین قمری نئے سال اور سپرنگ فیسٹیول کی آمد کے موقع پر عالمی ٹیکنالوجی مارکیٹ میں اپنی موجودگی مزید مضبوط بنانے کیلئے اعلیٰ کارکردگی رکھنے والے مصنوعی ذہانت ماڈلز متعارف کروانے کی ...
  • شیخ رشید نےعمرہ ادائیگی کیلئے درخواست دائرکردی

    31
    0
    سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے عمرہ ادائیگی کیلئے سعودی عرب جانے کی درخواست دائر کردی۔ مقررہ مدت کے اندر وطن واپسی کی  یقینی دہانی کروادی ۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد کے وکیل سردار شہباز ایڈووکیٹ نے درخواست انسداد دہشت گردی ...
  • ریاستی اداروں کی ساکھ متاثرکرنےکاکیس:سہیل آفریدی کےوارنٹ گرفتاری جاری

    31
    0
    ریاستی اداروں پرگمراہ کن الزامات اورساکھ متاثرکرنےکےکیس میں عدم حاضری پرعدالت نےوزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی کےناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔ اسلام آبادکی ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹس کےسینئرسول جج عباس شاہ نےوزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی کیخلاف ریاستی اداروں پرگمراہ کن الزامات اورساکھ متاثرکرنےکےکیس کی سماعت کی۔ سہیل آفریدی کی مسلسل عدم حاضری پرعدالت ...
  • پنجاب اسمبلی کے39ویں اجلاس کی پہلی نشست کاایجنڈاجاری

    36
    0
    پنجاب اسمبلی کے39ویں اجلاس کی پہلی نشست کاایجنڈاجاری کردیاگیا۔ ایجنڈےکےمطابق پنجاب اسمبلی کااجلاس پیرکےروزصبح 11بجےشروع ہوگا،محکمہ اطلاعات وثقافت اجلاس میں پوچھےگئےسوالات کےجواب دےگا۔اجلاس میں ارکان اسمبلی توجہ دلاؤنوٹس پیش کریں گے۔ ایجنڈےکےمطابق اجلاس میں 5تحریک التواکارزیربحث آئیں گی،اجلاس میں4نئےآرڈیننس پیش کئےجائیں گے،ایک مسودہ قانون پیش ہوگا،اجلاس میں امن وامان کی ...
  • میٹرک اورانٹرمیڈیٹ طلبہ کیلئے مفت ٹریننگ پروگرام متعارف

    29
    0
    میٹرک اورانٹرمیڈیٹ امتحانات میں ناکام طلبہ کیلئےمفت ہنرمندی کورسزکا آغازکردیاگیا۔ ترجمان لاہوربورڈ کاکہناہےکہ میٹرک اورانٹرمیڈیٹ امتحانات2024/25میں ناکام رہنےیاسلپمنٹری والے طلبہ آن لائن رجسٹر ہوسکتے ہیں،اسکلزڈویلپمنٹ اینڈانٹرپرینیورشپ ڈیپارٹمنٹ کےتحت مفت ٹریننگ پروگرام متعارف کروادیاگیا۔ ترجمان کامزیدکہناکہ پنجاب بھرکےتعلیمی بورڈکومفت ہنرمندی کورسزکےحوالےسےمراسلہ جاری کردیاگیاہے۔
  • ’’جرائم میں نمایاں کمی ‘‘سی سی ڈی پنجاب نےایچ آرسی پی کی رپورٹ مستردکردی

    47
    0
    ’’جرائم کی شرح میں نمایاں کمی آئی ‘‘ سی سی ڈی پنجاب نے ایچ آر سی پی کی رپورٹ مسترد کردی۔ سی سی ڈی کے مطابق محکمے نے گزشتہ سال مئی میں آپریشنز کا آغاز کیا تھا اور حالیہ اجلاس میں کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق لاہور ...
  • ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:سپر8مرحلہ،پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ،کس کاپلڑابھاری

    62
    0
    آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں سپرایٹ مرحلہ آج سےشروع ہوگا،پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ،کس ٹیم کاپلڑابھاری ہے۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ بھارت اورسری لنکا کی مشترکہ میزبانی میں جاری ہے۔میگاایونٹ میں چوکوں اورچھکوں کی بہارکاسلسلہ جاری ہے،ٹورنامنٹ کے تمام گروپ اسٹیج میچ اختتام پذیرہوگئےہیں۔اس ایونٹ میں بڑےاپ ...