Author: Omer Zaheer
سندھ :ماہِ رمضان کے باعث میٹرک اور انٹر امتحانات کا شیڈول تبدیل
فروری 26, 20252660سکولوں اور کالجوں کے طلبا وطالبات کیلئے اہم خبر،ماہِ رمضان کے باعث میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا۔میٹرک اور انٹر میڈیٹ کے امتحانات کب ہوں گے؟نئی تاریخوں کا اعلان ہو گیا۔ محکمہ سکول ایجوکیشن سندھ نے رمضان المبارک کے پیش نظر صوبے بھر میں میٹرک ...ریلوے کا بڑا اقدام: 7 مسافر ٹرینوں کو نجی کمپنیوں کے حوالے کرنے کا فیصلہ
فروری 26, 20251350ریل کے مسافروں کیلئے اہم خبر،پاکستان ریلویز نے بڑا اقدام کرتے ہوئے 7 مسافر ٹرینوں کو نجی کمپنیوں کے حوالے کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ پاکستان ریلویز نے جہاں ایک طرف سرسید ایکسپریس کو بند کرنے کا اعلان کیا ہے،وہیں دوسری جانب مزید 7 مسافر ٹرینوں کو آؤٹ سورس کرنے ...ماہِ رمضان میں کراچی اور لاہور کا موسم کیسا رہے گا؟اہم پیشگوئی
فروری 26, 20252290ماہِ رمضان میں کراچی اور لاہور کا موسم کیسا رہے گا؟رمضان کے پہلے عشرے میں موسم بہتر اور آخری عشرے میں گرم ہوسکتا ہے۔محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات نے رمضان کے پہلے عشرے میں موسم بہتر رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات سندھ کے فوکل پرسن ...یوکرین نےامریکاکےساتھ معدنی معاہدےپررضامندی ظاہرکردی
فروری 26, 20251240یوکرین نےامریکاکےساتھ معدنی معاہدےپررضامندی ظاہرکردی۔ یوکرینی حکام کاکہناہےکہ معدنی وسائل کی پیداوارکیلئےامریکی شراکت داری کےلئے تیارہے، امریکا نےمعدنی وسائل کی آمدنی سے500ارب ڈالرکامطالبہ واپس لےلیاہے۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق دوسرےمسودےمیں بھی یوکرین کی مانگی گئی حفاظتی ضمانتیں شامل نہیں ہیں،یوکرینی صدرزیلنسکی نےاس سےقبل امریکی معاہدےپردستخط سےانکارکردیاتھا۔ٹرمپ انتظامیہ کوبڑادھچکا،21سرکاری ٹیک ملازمین نےاجتماعی استعفیٰ دیدیا
فروری 26, 20251260ٹرمپ انتظامیہ کوبڑادھچکا،امریکاکے21سرکاری ٹیک ملازمین نےایلون مسک کی مددکرنےکے بجائے اجتماعی استعفیٰ دےدیا۔ امریکی میڈیاکےمطابق انجینئرز،ڈیٹاسائنسدان،ڈیزائنرزاورپروڈکٹ منیجرزکااستعفیٰ ڈونلڈ ٹرمپ اورایلون مسک کیلئے بڑادھچکاہے۔ٹیک ملازمین نےاپنی تکنیکی مہارت کوعوامی خدمات کوختم کرنے کےلئے استعمال کرنےسےانکارکردیا۔ ٹیک ملازمین کاکہناہےکہ ملازمین کی برطرفیوں کےلئےایلون مسک کےمحکمہ حکومتی کارکردگی میں کام نہیں کرسکتے،محکمہ حکومتی ...عالمی مارکیٹ میں خام تیل کےنرخوں میں 3فیصد کمی،سونے،چاندی کی قیمت بھی گرگئی
فروری 26, 20251540عالمی مارکیٹ میں خام تیل کےنرخوں میں 3فیصدتک کمی،سونے اورچاندی کی قیمتوں میں بھی کمی ہوگئی۔ امریکی خام تیل کی فی بیرل قیمت1.92ڈالرکی کمی سے68.78ڈالر ہوگئی ،برطانوی برینٹ کی فی بیرل قیمت2ڈالرکی کمی سے 72.79ڈالر ہوگئی۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق امریکااورجرمنی میں خام تیل کی طلب کم ہونے سے مارکیٹ پرمنفی ...حکومت کاوفاقی کابینہ میں توسیع کافیصلہ
فروری 26, 20251710حکومت نےوفاقی کابینہ میں توسیع کافیصلہ کرلیا،کس کوکونسی وزارت ملےگئی نام سامنےآگے۔ ذرائع کےمطابق حنیف عباسی اورطارق فضل چودھری کووفاقی کابینہ میں شامل کرنےکافیصلہ کیاگیاجبکہ خالدمگسی اورمصطفیٰ کمال بھی وفاقی کابینہ کاحصہ ہونگے۔ ذرائع کاکہناہےکہ حنیف عباسی کووزارت ریلوےکاقلمدان دیےجانےکا امکان ہے،طارق فضل چودھری قومی صحت کےوزیرہوں گےجبکہ خالدمگسی کووزارت ...صدرآصف زرداری سےپیپلزپارٹی وفدکی ملاقات کی اندرونی کہانی
فروری 26, 20251760صدرمملکت آصف علی زرداری سےپیپلزپارٹی پارلیمانی وفدکی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنےآگئی۔ ذرائع کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری سے پنجاب کی پارلیمانی وفد کے اراکین نے لاہورگورنر ہاؤس میں ملاقات کی، پیپلز پارٹی پارلیمانی وفد اور رہنماؤں نے آصف علی زرداری کے سامنے شکایات کے انبار لگا دیے۔ ...جہاں ملٹری کی شمولیت ہووہاں ملٹری کورٹ شامل ہوں گی،جسٹس حسن اظہررضوی
فروری 25, 20251310سویلینزکےفوجی عدالتوں میں ٹرائل کیس میں جسٹس حسن اظہررضوی نےریمارکس دیتےہوئےکہاکہ جہاں ملٹری کی شمولیت ہووہاں ملٹری کورٹ شامل ہوں گی۔ سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں کے کیس کی سماعت جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سات رکنی آئینی بینچ نے کی،بانی پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل ...پنجاب حکومت کاصوبےمیں قدیم فوجداری قوانین تبدیل کرنےکافیصلہ
فروری 25, 20251230پنجاب حکومت نےصوبےمیں قدیم فوجداری قوانین تبدیل کرنےکافیصلہ کرلیا۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے’’قانونی اصلاحات کمیٹی‘‘تشکیل دےدی،کمیٹی قدیم فوجداری قوانین کی جدید اورمؤثربنانےکیلئےسفارشات پیش کرےگی،جرائم کی روک تھام ،قانون کےمؤثرنفاذسےمتعلق قانونی اصلاحات لائی جائیں گی۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کاکہناہےکہ امن عامہ کی بحالی کےحوالےسےقانونی اصلاحات لائی جائیں گی،خصوصاً خواتین اوربچوں ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









