• عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی

    125
    0
    عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی،70.22ڈالرفی بیرل ہوگیا۔ امریکی خام تیل 2.26ڈالرکمی سے70.22ڈالرفی بیرل ہوگیا،سونےاورچاندی کی قیمتوں میں بھی کمی کارجحان رہاجبکہ چاندی کی قیمت میں 5سینٹ کی کمی ہونےسے32.95ڈالرفی اونس ہوگئی۔ دوسری جانب کرپٹوکرنسی میں مندی رہی اوربٹ کوائن 3281ڈالرکمی سے 95ہزار288ڈالرکاہوگیا۔
  • ٹرمپ کابڑااقدام:چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کوبرطرف کردیا

    232
    0
    امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کابڑااقدام:چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کوعہدےسےبرطرف کردیا۔ امریکی میڈیاکےمطابق صدرڈونلڈٹرمپ نےایئرفورس کےجنرل چارلس براؤن کواچانک عہدےسےبرطرف کردیا،امریکا جنرل چارلس براؤن کے 16 ماہ کے دور میں یوکرین اور مشرق وسطیٰ کی جنگوں میں پھنسا رہا۔ اُن کاکہناتھاکہ جنرل چارلس براؤن شریف آدمی اورشانداررہنماہیں،ان کےبہترمستقبل کی خواہش کرتاہوں، ایئرفورس ...
  • یوٹیوب اپنا کونسا فیچر دوبارہ لانچ کرنے جا رہا ہے؟

    161
    0
    یوٹیوب اپنا کونسا فیچر دوبارہ لانچ کرنے جا رہا ہے؟ معروف ویڈیو سٹریمنگ پلیٹ فارم یوٹیوب اپنا ختم کیا گیا فیچر ایک بار پھر لانچ کرنے جا رہا ہے۔ 2021 میں یورپی صارفین کے لیے 6.99 یورو فی مہینہ کے عوض متعارف کرایا گیا یوٹیوب کا یہ پریمیئم لائٹ سبسکرپشن ...
  • صدی کا اہم ترین آثار قدیمہ: مصر میں دنیا کی سب سے قدیم قبر دریافت

    153
    0
    صدی کے اہم ترین آثار قدیمہ ، مصر میں دنیا کی سب سے قدیم قبر دریافت، ماہرین کے حیرت انگیز انکشافات، مصر میں آثار قدیمہ کے ماہرین نے مصری حکمران تھٹموس دوئم کی قبر دریافت کرلی۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ 1922 میں دریافت توتن خامون کی قبر کے ...
  • پائیداراورمؤثرپالیسیوں سےہی پاکستان ترقی کرےگا،محمداورنگزیب

    142
    0
    وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ پائیداراورمؤثرپالیسیوں سےہی پاکستان ترقی کرےگا۔ فیصل آبادمیں تقریب سےخطاب کرتےہوئےوفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کاکہناتھاکہ کسٹمزسےکرپشن ختم ہوگئی ہے،مزیدبہتری کی گنجائش ہے،ٹیکس کادائرہ کاربڑھانےسےقومی خزانےکابوجھ کم ہواہے، بیرون ممالک کمپنیوں کاپاکستان پراعتمادبڑھ رہاہے،چیف جسٹس سےدرخواست کی تھی جتنےبھی کیس رکےہیں انہیں کلیئرکریں ،ہم ان کےاحسان مندہیں کمیٹی بنائی ...
  • پنجاب حکومت کا صوبے کو سیاحت کا عالمی مرکز بنانے کا فیصلہ

    112
    0
    پنجاب حکومت کا صوبے کو سیاحت کا عالمی مرکز بنانے کا فیصلہ، پنجاب حکومت نے صوبے کو تاریخ، تہذیب اور سیاحت کے حوالے سے عالمی مرکز بنانے کا فیصلہ کر لیا ۔ پنجاب حکومت نے تمام مجوزہ منصوبوں کی منظوری دیدی، جس کے تحت صوبے کے 170 تاریخی مقامات کو ...
  • چیمپئنزٹرافی:آسٹریلیاکاانگلینڈکیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ

    109
    0
    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)چیمپئنزٹرافی کےچوتھےمیچ میں آسٹریلیانے ٹاس جیت کرانگلینڈکوپہلےبیٹنگ کی دعوت دےدی۔ لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں کھیلےجارہےچیمپئنزٹرافی کےچوتھےجبکہ گروپ بی کےدوسرےمیچ میں آسٹریلیااورانگلینڈکی ٹیمیں مدمقابل ہیں۔آسٹریلوی ٹیم کےکپتان اسٹیوسمتھ نےٹاس جیت کرپہلےانگلینڈکوبیٹنگ کی دعوت دی۔دونوں ٹیموں کےکپتان جیت کےلئےپرعزم ہیں۔ ٹاس کےموقع پرگفتگوکرتےہوئےآسٹریلیاکےکپتان اسٹیوسمتھ کاکہناتھاکہ ٹیم فارم میں ...
  • خیبرپختونخوا میں پی ایم ایس امتحانات کیلئے عمر کی حد بڑھا دی گئی

    178
    0
    طلبا کیلئے بڑی خوشخبری، پی ایم ایس امتحانات کے لیے عمر کی حد بڑھا دی گئی ۔ خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن نے پرووینشل منیجمنٹ سروسز (پی ایم ایس) کے مقابلے کے امتحانات کے لیے امیدواروں کی عمر کی حد میں توسیع کر دی ہے۔ ڈائریکٹر امتحانات پبلک سروس کمیشن کی ...
  • پی آئی اے نے برطانیہ کے فلائٹ آپریشن کی تیاری تیز کر دی

    136
    0
    قومی ایئرلائن بلندی کی نئی حدیں چھونے کو تیار،پی آئی اے نے برطانوی پروازوں کی تیاریاں تیز کردیں۔ برطانوی محکمہ ٹرانسپورٹ کے اجلاس میں قومی ائیر لائنز کو اجازت نامہ ملنے کی متوقع ہے۔برطانوی محکمہ ٹرانسپورٹ کے سیفٹی ریوروو بورڈ کا اجلاس 15مارچ کو متوقع ہے۔ آئندہ اجلاس میں پاکستانی ...
  • پاکستان کی پہلی کمپیوٹرائزڈ آبزرویٹری، رمضان اور عیدین کے چاند کا بھی مشاہدہ کیا جائے ...

    117
    0
    پاکستان کی پہلی کمپیوٹرائزڈ آبزرویٹری، رمضان اور عیدین کے چاند کا مشاہدہ کیا جائے گا ۔ فلکیاتی علوم پر تحقیق اور کہکشاوں، سیاروں اور ستاروں کی حرکت کے مناظر کے مشاہدے کے لیے پاکستان کی پہلی کمپیوٹرائزڈ آبزرویٹری(رصد گاہ) کراچی میں قائم کردی گئی ہے، جہاں سے رمضان اور عیدین ...