Author: Omer Zaheer
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں تیسرےروزبھی اضافہ
فروری 21, 20252030عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل تیسرےروزبھی اضافہ ہوگیا۔ امریکی خام تیل کی فی بیرل قیمت32سینٹ کےاضافے سے 72.57 ڈالر ہوگئی ،برطانوی خام تیل کی فی بیرل قیمت44سینٹ کےاضافےسے76.48ڈالرہوگئی ۔امریکہ میں پٹرول کےذخیرےمیں کمی اورروس سے سپلائی میں تعطل برقرار ہے۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے،چاندی ...بانی پی ٹی آئی نوازشریف کی طرح کسی ڈیل کاحصہ نہیں بنیں گے،بیرسٹرسیف
فروری 21, 20251920مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرسیف نےکہاہےکہ بانی پی ٹی آئی نوازشریف کی طرح کسی ڈیل کاحصہ نہیں بنیں گے۔ مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرمحمدعلی سیف کاکہناتھاکہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقوتوں پرپابندی حکومت کےحواس کھونےکاثبوت ہے،قیدمیں موجودایک شخص نےجعلی حکومت کی نیندیں حرام کررکھی ہیں،ملاقاتوں پرپابندی، دیگرسختیوں کامقصدبانی پی ٹی آئی کوڈیل کیلئےمجبورکرناہے۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ ...مذموم مقاصدکیلئے9مئی اور26نومبرکوریاست پرحملہ کیاگیا،خواجہ آصف
فروری 21, 20251320وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف نےکہاہےکہ مذموم مقاصدکیلئے9مئی اور26نومبرکوریاست پرحملہ کیاگیا۔ وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف کاکہناتھاکہ آرمی چیف جنرل عاصم منیربرطانیہ کےدورےپرہیں،آرمی چیف کوعزت واحترام کےساتھ گارڈآف آنرپیش کیاگیا،پاکستان کےبرطانیہ کےساتھ سفارتی،عسکری اورمعاشی تعلقات ہیں، دونوں ملکوں کےدرمیان مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعلقات ہیں،پاکستانیوں کی بڑی تعدادبرطانیہ میں کئی دہائیوں سےموجودہے۔ ...بینظیرتمام ترمخالفت کےباوجودپاکستان کوآگےلےجانےکیلئےسرگرم رہیں،بلاول بھٹو
فروری 21, 20251310چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ بینظیرتمام ترمخالفت کے باوجودپاکستان کوآگے لے جانےکیلئےسرگرم رہیں۔ لندن میں آکسفورڈیونیورسٹی کےتحت بینظیربھٹومیموریل پروگرام سےخطاب کرتےہوئےچیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹوز رداری کاکہناتھاکہ بینظیربھٹوخوفزدہ ہوئےبغیرسیاست میں حصہ لیتی رہیں ،بینظیر بھٹوکی زندگی پاکستان کامستقبل بہتربنانےکیلئےوقف ہوئی،جمہوریت کےفوائدلوگوں تک پہنچانےکیلئے بینظیر بھٹو کی کاوشیں قابل قدرہیں،پاکستان کامستقبل ...چیمپئنزٹرافی:بھارت کےہاتھوں بنگلہ دیش کو6وکٹوں سےشکست
فروری 20, 20251440انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)چیمپئنزٹرافی کےدوسرےمیچ میں بھارت نےبنگلہ دیش کو6وکٹوں سےشکست دےدی۔ دبئی کےسٹیڈیم میں کھیلےگئےچیمپئنزٹرافی کےدوسرےمیچ میں بنگال ٹائیگراور بھارتی سورمامدمقابل تھے،بنگلہ دیش نےپہلےبیٹنگ کرتےہوئےبھارت کو 229 رنز کا ہدف دیاجبکہ بھارت نے 229 رنز کا مطلوبہ ہدف 47 ویں اوور میں 4 وکٹوں کےنقصان پر حاصل کرلیا۔ ...چیمپئنزٹرافی:افتتاحی میچ میں پاکستان پرجرمانہ عائد
فروری 20, 20251350انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)چیمپئنزٹرافی کےافتتاحی میچ میں پاکستان ٹیم پرجرمانہ عائد۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )چیمپئنزٹرافی کےافتتاحی میچ میں پاکستان اور نیوزی لینڈمدمقابل تھے،پاکستان کرکٹ ٹیم نےمقررہ وقت سے اوور دیر سے مکمل کیےجس کی وجہ سےجرمانہ عائدکیاگیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم پرسلواوورریٹ کی وجہ سے5فیصدجرمانہ عائد ہوا۔پاکستان ...حکومت معیشت کےتمام شعبوں میں بنیادی اصلاحات کررہی ہے،محمداورنگزیب
فروری 20, 20251560وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ حکومت معیشت کےتمام شعبوں میں بنیادی اصلاحات کررہی ہے۔ اسلام آبادمیں وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کاکانفرنس سےخطاب کرتے ہوئے کہناتھاکہ ملک کی معیشت درست سمت جارہی ہے،پاکستان ترقی کررہاہے، اصلاحات سےٹیکس وصولیوں میں اضافہ ہواہے،حکومت معیشت کےتمام شعبوں میں بنیادی اصلاحات کررہی ہے۔ محمداورنگزیب کامزیدکہناتھاکہ وزیراعظم شہبازشریف ...نگراں حکومت نےقانون کےمطابق چیئرمین نادراکوتعینات کیا،عدالت
فروری 20, 20251350عدالت نےکہاکہ نگراں حکومت نےقانون کےمطابق چیئرمین نادراکوتعینات کیا۔ چیئرمین نادراکوہٹانےکاسنگل بینچ کاحکم کالعدم قراردینےکاتحریری فیصلہ جاری کردیاگیا۔لاہورہائیکورٹ کے2رکنی بینچ نے16صفحات پرمشتمل فیصلہ جاری کیا۔ تحریری فیصلہ کےمطابق نگراں حکومت نےقانون میں دئیےاختیارکےتحت نوٹیفکیشن جاری کیا،منتخب وفاقی حکومت نےچیئرمین نادراکی تعیناتی کادوبارہ مارچ میں نوٹیفکیشن کیا،درخواست گزارنےمنتخب وفاقی حکومت کےنوٹیفکیشن ...راکھی ساونت نے امت مسلمہ کے دل جیت لئے
فروری 20, 20251570راکھی ساونت نے امت مسلمہ کے دل جیت لئے ۔اداکارہ نے پاکستانیوں سمیت 20 افراد کو عمرہ پر بھجوا دیا۔ بالی ووڈ کی معروف اداکارہ راکھی ساونت نے رمضان سے قبل 20 افراد کو عمرے پر بھجوا دیا جس کی ویڈیو بھی انہوں نے جاری کی ہے۔ راکھی ساونت نے ...چیمپئنزٹرافی:فخرزمان کی جگہ امام الحق ٹیم میں شامل
فروری 20, 20252220انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )چیمپئنزٹرافی میں فخرزمان کی جگہ امام الحق کوٹیم میں شامل کرلیاگیا۔ آئی سی سی ایونٹ ٹیکنیکل کمیٹی نے امام الحق کو فخرزمان کےمتبادل کھلاڑی کیلئے منظور کرلیا،آئی سی سی ایونٹ کمیٹی نے فخر زمان کی میڈیکل رپورٹ کو مدنظر رکھتے ہوئے امام الحق کی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









