Author: Omer Zaheer
پاکستان کوبڑادھچکا،فخرزمان انجری کاشکار،چیمپئنزٹرافی سےباہر
فروری 20, 20251770شائقین کرکٹ کیلئے بُری خبر،نیوزی لینڈسےشکست کےبعدپاکستان کو بڑ ادھچکا ،قومی ٹیم کے اوپنر فخرزمان انجری کےباعث چیمپئنزٹرافی سےباہرہوگئے۔ گزشتہ روزکراچی کےنیشنل بینک سٹیڈیم میں کھیلےگئےچیمپئنزٹرافی کےافتتاحی میچ میں قومی ٹیم کے اوپنرفخرزمان دوران فیلڈنگ انجری کاشکار ہوکر کچھ دیر کےلئے گراؤنڈ سے باہر چلےگئےتھے۔ ذرائع پی سی بی کےمطابق ...چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی وزیراعظم سےملاقات ،اعلامیہ جاری
فروری 20, 20252340چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی وزیراعظم شہبازشریف سےملاقات کاسپریم کورٹ نےاعلامیہ جاری کردیا۔ سپریم کورٹ کےاعلامیہ کےمطابق چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی دعوت پر وزیراعظم شہبازشریف نےملاقات کی،ملاقات چیف جسٹس کی ریفارمز ایجنڈے کاحصہ ہے،چیف جسٹس نےعدالتی پالیسی سازکمیٹی اجلاس کاایجنڈابھیج کرتجاویزمانگی تھیں۔ اعلامیہ کےمطابق چیف جسٹس کاکہناتھاکہ عدالتی پالیسی ...بجلی صارفین کیلئےاچھی خبر:حکومت کااضافی وصولیاں واپس کرنےکافیصلہ
فروری 20, 20251620اچھی خبر،حکومت نےبجلی صارفین کواضافی وصولیاں واپس کرنےکافیصلہ کرلیا۔ نیپرارواں ماہ 27فروری کودرخواست پرسماعت کرےگی۔ سینٹرل پرچیزنگ پاور ایجنسی(سی پی پی اے) نے درخواست نیپرا میں دائر کر دی۔درخواست جنوری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں دائرکی گئی۔جس کی وجہ سےبجلی کی قیمت میں2روپےفی یونٹ کمی ہوسکتی ہے۔ درخواست کےمطابق ...چیمپئنزٹرافی:پاکستان کوپہلےمیچ میں نیوزی لینڈسے60رنزسےشکست
فروری 20, 20251550انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )چیمپئنزٹرافی کےپہلےمیچ میں پاکستان کونیوزی لینڈکےہاتھوں 60رنزسےعبرتناک شکست کاسامناکرناپڑا۔ کراچی کےبینک سٹیڈیم میں کھیلےگئےچیمپئنزٹرافی کےافتتاحی میچ میں نیوزی لینڈنےپہلےبیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کےخلاف مقررہ 50اوورزمیں5وکٹوں کےنقصان پر320رنزبنائے۔ پاکستان کی اننگز: چیمپئنزٹرافی کےافتتاحی میچ میں قومی ٹیم نےہدف کےتعاقب میں اننگزکاآغازکیاتوشاہینوں کی پہلی وکٹ جلدہی ...لاہورکےمختلف علاقوں میں بارش سےجل تھل ایک ہوگیا،جاتی سردی لوٹ آئی
فروری 20, 20251890صوبائی دارالحکومت لاہورشہرکےمختلف علاقوں میں بارش سےجل تھل ایک ہوگیا نشیبی علاقےزیرآب آگئے،جاتی سردی لوٹ آئی۔ محکمہ موسمیات کےمطابق صوبائی دارالحکومت لاہورمیں گزشتہ شام سےشروع ہونےوالی بارش کاسلسلہ وقفےوقفےسےجاری ہے،بارش ہونےسےشہرکاموسم خوشگوارہوگیا،ملتان روڈاورچوبرجی چوک کے اطراف میں بارش ہوئی جبکہ ساندہ،سمن آباداورچوک یتیم خانہ کےاطراف میں بادلوں نےرنگ جمایا۔ موسم کاحال ...گرین پنجاب کاخواب آج حقیقت بن گیا،وزیراعلیٰ مریم نواز
فروری 19, 20251650وزیراعلیٰ مریم نوازنےکہاہےکہ گرین پنجاب کاخواب آج حقیقت بن گیا، الیکٹرک بس میں سینئرسٹیزن اورمعذورافرادکیلئےسفرمفت ہوگا۔ لاہورمیں الیکٹرک بسوں کی افتتاحی تقریب سےخطاب کرتےہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاکہناتھاکہ آج میں نےگرین بس میں سفرکیا،27بسیں پنجاب آچکی ہیں جوکل سےسڑکوں پرہوں گی،500بسوں کی کھیپ اگست میں پاکستان آجائےگی،آج میرابھی الیکٹرک بس ...کیاآئین میں قانون سازی کرنےپرکوئی ممانعت ہے،جسٹس جمال مندوخیل
فروری 19, 20251930سویلینزکےملٹری ٹرائل کےکیس میں جسٹس جمال مندوخیل نےریمارکس دئیےکہ کیاآئین میں قانون سازی کرنےپرکوئی ممانعت ہے۔ سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں کے کیس کی سماعت جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سات رکنی آئینی بینچ نے کی، سماعت کا آغاز اعتزاز احسن کے وکیل لطیف کھوسہ کے دلائل سے ...لیجنڈری اداکار آغا طالش کو ہم سے بچھڑے27 برس بیت گئے
فروری 19, 20251580لیجنڈری اداکار آغا طالش کو مداحوں سے بچھڑے27 برس بیت گئے۔ آغا طالش کااصل نام م آغا علی عباس قزلباش تھا ، وہ 10 نومبر 1927 کو لدھیانہ میں پیدا ہوئے تھے۔اپنے کردار وں میں ڈھل جانا طالش کی نمایاں خوبی تھی، کریکٹرایکٹر اور وِلن کے کردار ان کی اصل ...دنیا کے قطبی کنارے شمالی اور جنوبی برف سے محروم ہونے لگے
فروری 19, 20252890دنیا کے قطبی کنارے برف سے محروم ہونے لگے۔ سائنسدانوں نے وارننگ جاری کر دی۔ برفیلے براعظم قطب شمالی و جنوبی کئی جنگلی حیات کیلئے آماجگاہیں اور سورج کی روشنی کو منعکس کرکے خلا میں واپس بھی لوٹاتی ہیں، تاکہ ہمارے سیارے کو ٹھنڈا رکھنے میں مدد مل سکے، لیکن ...پی ٹی آئی کی مینارپاکستان پر جلسہ کی اجازت کیلئےنئی درخواست
فروری 19, 20251600تحریک انصاف نےمینارپاکستان پرجلسہ کرنےکی اجازت کےلئے ڈپٹی کمشنرلاہورکونئی درخواست دےدی۔ تحریک انصاف کے نائب صدر پنجاب اکمل خان باری نے22مارچ کو مینار پاکستان جلسے کرنے کی اجازت کیلئے درخواست دی ۔ درخواست کےمتن میں کہاگیاکہ 23 مارچ قرارداد پاکستان کے موقع پر22 مارچ کو پرامن جلسے کی اجازت دی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









