Author: Omer Zaheer
پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز کے گزشتہ چھ ماہ میں 8 بین الاقوامی روٹس بحال
جنوری 29, 20251510پاکستانی فضائی مسافروں کیلئے خوشخبری،گزشتہ 6 ماہ میں قومی ایئر لائن پی آئی اے کے 8 بین الاقوامی روٹس بحال ہوگئے۔ پی آئی اے کے 7 روٹس پر طیاروں کی کمی کے باعث فلائٹ آپریشن معطل کیا گیا تھا،جن میں اسلام آباد سے پیرس ایک روٹ پر ایاسا کی جانب ...نصاب ِتعلیم میں موسمیاتی تبدیلیوںسے متعلق مضامین شامل کرنے کا عندیہ
جنوری 29, 20251930طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،نصاب ِتعلیم میں موسمیاتی تبدیلی سے متعلق مضامین شامل کرنے کا عندیہ، خیبرپختونخوا حکومت نے نصاب ِتعلیم میں موسمیاتی تبدیلیوں سے متعلق مضامین شامل کرنے پر غور شروع کر دیا ۔ خیبرپختونخوا انوائرنمنٹل پروٹیکشن کونسل نے تجاویز کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی ہے۔ سیکرٹری محکمہ موسمیات، ...آئی فون17:ٹیکنالوجی اورڈیزائن میں کوئی بڑی تبدیلی آئے گی؟
جنوری 29, 20251780ایپل کے صارفین کیلئے بڑی خبر، آئی فون17 کی ٹیکنالوجی اورڈیزائن میں کیا تبدیلی متعارف کروائی جائے گی؟ایپل کےرواں سال لانچ ہونیوالے آئی فون 17 ایئر کی تصاویر لیک ہو گئیں۔ لیک ہونیوالی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایئر سلم لائن آئی فون ایک لمبے کیمرے کے ماڈیول سے ...پیکا ترمیمی ایکٹ لاہورہائیکورٹ میں چیلنج
جنوری 29, 20251750پیکا ترمیمی ایکٹ 2025ء لاہورہائیکورٹ میں چیلنج کردیاگیا۔ شہری نےوکیل ندیم سرورکےتوسط سےلاہورہائیکورٹ میں پیکاایکٹ کےخلاف درخواست دائرکی ۔جس میں الیکشن کمیشن ،پی ٹی اے سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے ۔ درخواست میں مؤقف اپنایاگیاکہ قومی اسمبلی نے پیکا ترمیم سے متعلق بل منظور کیا۔ پیکا بل منظوری ...کیاملٹری کورٹ میں بھی ملزم کوفیورٹ چائلڈسمجھاجاتاہے؟جسٹس جمال خان مندوخیل
جنوری 29, 20251390فوجی عدالتوں میں سویلینزکےٹرائل کےکیس میں جسٹس جمال خان مندوخیل نےریمارکس دئیےکہ کیا ملٹری کورٹ میں بھی ملزم کوفیورٹ چائلڈسمجھاجاتاہے؟ فوجی عدالتوں میں سویلینزکےٹرائل کےخلاف انٹراکورٹ اپیل پرجسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ نےسماعت کی۔وزارت دفاع کی طرف سےوکیل خواجہ حارث عدالت میں پیش ہوئے۔ ...سندھ ہائیکورٹ کابھکاریوں کیخلاف گرینڈآپریشن کاحکم
جنوری 29, 20251110سندھ ہائیکورٹ نےپولیس کوٹریفک سگنلزپربھکاریوں کےخلاف گرینڈآپریشن کرنےکاحکم دےدیا۔ سندھ ہائیکورٹ کےآئینی بینچ نےٹریفک سگنلزپرخواجہ سراؤں کےبھیک مانگنے کے خلاف درخواست پرسماعت کی۔ عدالت نےریمارکس دئیےکہ شہرکےکسی بھی سگنل پرخواجہ سرا،مردخواتین یابچےبھکاری موجودنہ ہوں،بھکاری شہر یوں کوپریشان کرتےہیں بلکہ ہراساں بھی کرتےہیں۔ عدالت نے کہا کہ ان تمام افراد کے ...حکومت چاہتی نہیں تھی مذاکرات ہوں اوراُن کاحل نکلے،بیرسٹرگوہر
جنوری 29, 20251700چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرنےکہاہےکہ حکومت چاہتی نہیں تھی مذاکرات ہوں اوراُن کاحل نکلے۔ میڈیاسےگفتگوکرتےہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہرکاکہناتھاکہ مذاکرات میں بانی پی ٹی آئی نےپہل کی،ہرقسم کی سختیوں کےباوجودمذاکرات میں پہلی کی،ہم نےاپنےمطالبات حکومت کےسامنےرکھے۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ حکومت نےمذاکرات میں دیرکی،حکومت نےیہ کہا28کوکمیٹی روم میں جواب دیں گے،حکومت چاہتی ...پی ٹی آئی کےجنیداکبرنےقومی اسمبلی کمیٹی سےاستعفادیدیا
جنوری 29, 20251350تحریک انصاف کےممبرقومی اسمبلی جنیداکبرنےقومی اسمبلی کمیٹی سے استعفا دے دیا۔ جنیداکبرقومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائےاوورسیزپاکستانی اورہیومن ریسورس ڈیویلپمنٹ کےچیئرمین تھے۔ استعفےمیں جنیداکبرنےلکھاکہ میں24جنوری کوپبلک اکاؤنٹس کمیٹی کاچیئرمین منتخب ہواہوں،قائمہ کمیٹی برائےاوورسیزپاکستانی اورہیومن ریسورس ڈیویلپمنٹ کےچیئرمین سےاستعفادیتاہوں۔ جنیداکبرکااستعفاسپیکرقومی اسمبلی کوارسال کردیاگیا۔ واضح رہےکہ جنیداکبرحال ہی میں علی امین گنڈاپورکی ...جسٹس عائشہ ملک کی آئینی بینچ سےعلیحدگی کی وجوہات جاری
جنوری 28, 20251250سپریم کورٹ کی جسٹس عائشہ ملک نےنوٹ لکھ کراپنی آئینی بینچ سےعلیحدگی کی وجوہات بتادیں۔ جسٹس عائشہ ملک نےنوٹ میں لکھاکہ 16جنوری کویہ مقدمات 3رکنی بینچ کےسامنے مقررکیے گئے تھے،16جنوری کوسوال اٹھایاگیاکہ آیاان مقدمات کوسننےوالابینچ آئینی بینچ نہیں ،کمیٹی نےبینچ کی تشکیل نوکےبجائےان مقدمات کوبینچ سےواپس لےکرآئینی بینچ کمیٹی کےسامنےرکھنےکاحکم ...اسلام آبادمیں فیصلےلیےجاتےہیں ،ٹیرف سیٹ کیےجاتےہیں،بلاول بھٹو
جنوری 28, 20251140چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ اسلام آبادمیں فیصلےلیےجاتےہیں ،ٹیرف سیٹ کیےجاتےہیں۔ کراچی میں تاجروں کےاعزازمیں ظہرانہ سےخطاب کرتےہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کاکہناتھاکہ مل کرآپ کےمسائل کاحل نکالیں گے،آپ کےمسائل کاحل بہت پہلےنکل جاناچاہیےتھا،اس صوبےمیں پیپلزپارٹی کی حکومت ہے،آپ کووزیراعلیٰ یابیوروکریسی سےشکایت ہےتو مجھے بتائیں۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ آج آپ سےبھتہ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









