Author: Omer Zaheer
پیکا ایکٹ میں ترامیم آزادیِ صحافت پر شب خون مارنے کے مترادف ہیں، بیرسٹر سیف
جنوری 24, 20251080مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرسیف نےکہاہےکہ پیکا ایکٹ میں ترامیم آزادیِ صحافت پر شب خون مارنے کے مترادف ہیں۔ اپنےایک بیان میں مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرڈاکٹرسیف کاکہناتھاکہ یہ درحقیقت ’ڈیجیٹل نیشن برباد پاکستان بل‘ ہے، جس کی ہم بھرپور مذمت کرتے ہیں، جعلی حکومت نے کالے قوانین کے ذریعے ذرائع ابلاغ کی آزادی سلب کر ...عدالت کی کمرشل صارفین پرواٹرمیٹرٹیرف بڑھانےکی ہدایت
جنوری 24, 20251190لاہورہائیکورٹ نےکمرشل صارفین پرواٹرمیٹرٹیرف بڑھانےکی ہدایت کردی۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس شاہدکریم نے سموگ اورماحولیاتی آلودگی کےتدارک سے متعلق شہری ہارون فاروق و دیگر کی درخواستوں پر سماعت کی۔ واساکےوکیل نےکہاکہ ہم نے واٹر میٹرز کیلئے ایک شیڈول جاری کیا ہے، ہم اکتوبر 2025 تک اس کام کو مکمل کر لیں گے۔ ...دھوکےاورلالچ سےمذاکرات کررہےہونگےتونتیجہ یہی نکلےگا،جاویدلطیف
جنوری 24, 20251110رہنمان لیگ میاں جاوید لطیف نےکہاہےکہ دھوکےاورلالچ سےمذاکرات کررہےہونگےتونتیجہ یہی نکلےگا۔ اپنےایک بیان میں میاں جاوید لطیف کاکہناتھاکہ لالچ یہ تھاکہ ایسےشخص کوچھوڑاجائےجس نےپاکستان کی ریڈلائن کراس کی،اس شخص نے9مئی اور26نومبرکیا،ادارےکےلوگوں کواکسایا،ایسےشخص کو چھوڑاگیاتوآئندہ کیلئےمسلح جتھوں کیلئےدورازےکھولنےجیساہے،لالچی لوگوں کویہ تھاکہ عالمی دباؤ سے اپنابندہ چھڑائینگے،دباؤتھااورہے۔ اُن کامزید کہناتھاکہ پی ٹی ...ہم کھلےدل کےساتھ مذاکرات میں بیٹھےتھے،بیرسٹرگوہر
جنوری 24, 20251260چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرنےکہاہےکہ ہم کھلےدل کےساتھ مذاکرات میں بیٹھےتھے۔ اسلام آبادمیں میڈیاسےگفتگوکرتےہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہرکاکہناتھاکہ مذاکرات کی حدتک صرف2مطالبات رکھےتھے،جوڈیشل کمیشن کےاعلان کےلئے7روزبہت تھے،ہم کھلےدل کےساتھ مذاکرات میں بیٹھےتھے،ہم دوبارہ غورکرلیتےہیں لیکن حکومت کمیشن کااعلان کرے۔ واضح رہےکہ حکومت اورتحریک انصاف کےدرمیان مذاکرات کےتین دورہوچکےہیں جن میں ...پاکستان خواتین سیاحوں کیلئے محفوظ ملک قرار، غیر محفوظ ممالک کی فہرست جاری
جنوری 23, 20252230پاکستانی سیاحت کےشعبے کیلئے اہم خبر،پاکستان خواتین سیاحوں کیلئے محفوظ ترین ملک قرار، دنیا کے10 ممالک کی فہرست جاری، جو خواتین سیاحوں کیلئے غیر محفوظ ہیں ۔ ورلڈ پاپولیشن ریویو انڈیکس کے مطابق جنوبی افریقا خواتین سیاحوں کیلئے خطرناک ترین ممالک میں سرفہرست ہے۔برازیل سیر و تفریح کیلئے مرد و ...زمین کو پانی کیسے ملا؟ چاند کیسے وجود میں آیا؟ سائنسی نظریہ بدل گیا
جنوری 23, 20251190سائنسدانوں کا نظریہ بدل گیا۔زمین پر پانی کب سے موجودہے؟اور چاند کیسے وجود میں آیا؟ چاند کواز سر نو تلاش کرنے کیلئے نئے مشن کی تحقیق میں اہم انکشافات۔ طویل عرصے سے سائنسدان اس بات پر حیران تھے کہ چاند کی تخلیق آخر کیسے ہوئی اور وقت کے ساتھ اس ...میٹا کا ریلز ویڈیوز پوسٹ کرنے پر زیادہ معاوضہ دینے کا فیصلہ
جنوری 23, 20251320انسٹا گرام صارفین کیلئے بڑی خوشخبری،کمپنی کاریلز ویڈیوز پوسٹ کرنے پر زیادہ معاوضہ دینے کا فیصلہ،میٹا نے صارفین کو ٹک ٹاک کی بجائے انسٹا گرام استعمال کرنے پر مجبور کرنے کیلئے نئے پروگرام پر عملدرآمد شروع کر دیا ۔ دی انفارمیشن کی ایک رپورٹ کے مطابق میٹا کی فوٹو شیئرنگ ...جاپان میں 26 ارب ڈالر مالیت کا خزانہ دریافت
جنوری 23, 20251570جاپان میں 26 ارب ڈالر مالیت کا خزانہ دریافت،جاپان ماہرین نے بحرالکاہل کی تہہ میں نایاب زمینی معدنیات کے ایک بے مثال ذخیرے کو دریافت کر لیا، جسے ماہرین جاپان کی معیشت اور عالمی سپلائی چین کیلئے ایک اہم پیشرفت قرار دے رہے ہیں۔ یہ ذخائر ٹوکیو سے تقریباً 1200 ...پنجاب میں 4 ماہ کیلئے سکول ٹیچر انٹرنز بھرتی کرنے کا شیڈول جاری
جنوری 23, 20253660طلبا وطالبات کیلئے خوشخبری، 4 ماہ کیلئے سکول ٹیچر انٹرنز بھرتی کرنے کا شیڈول جاری۔ عارضی اساتذہ کی بھرتی کیلئے آن لائن درخواستیں وصول کی جائیں گی۔ پنجاب میں 4 ماہ کیلئے سکول ٹیچر انٹرنزیعنی عارضی اساتذہ کو بھرتی کرنے کا شیڈول جاری کردیا گیا ۔بھرتیاں 4 ماہ کے کنٹریکٹ ...دنیا کے14 ممالک سے گزرنے والی سب سے طویل سڑک
جنوری 23, 20252000نہ کوئی کٹ نہ یوٹرن، نہ کوئی جمپ، 14 ممالک سے گزرنے والی دنیا کی سب سے طویل سڑک کہاں واقع ہے؟دلچسپ تفصیلات سامنے آ گئیں۔ پین امریکن ہائی وے دنیا کی سب سے طویل شاہراہ ہے۔ دراصل یہ اہم ترین سڑکوں کے جال کا حصہ ہے، جو امریکا کے ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









