Author: Omer Zaheer
سہیل آفریدی نےنوکری بچانےکیلئےرہائی فورس کا اعلان کیا ہے، خواجہ آصف
فروری 21, 2026290وزیردفاع خواجہ آصف نےکہاہےکہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی نے نوکری بچانےکیلئےرہائی فورس کا اعلان کیا ہے۔ وزیردفاع خواجہ آصف کااپنےبیان میں کہناتھاکہ عمران خان کو بیرون ملک یا بنی گالہ منتقل کرنے کی کسی سطح پر کبھی گفتگو نہیں ہوئی۔ مارکیٹ میں یہ پراڈکٹ رکھنے کے لیے ڈیل کی افواہیں پھیلائی ...عمران خان کی سزاؤں کافیصلہ بھی نوازشریف کی طرح عدالتوں میں ہوگا،راناثنااللہ
فروری 21, 2026360وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نےکہاہےکہ عمران خان کی سزاؤں کا فیصلہ عدالتوں میں ہوگا جیسا ماضی میں نواز شریف اور زرداری کے معاملے میں ہوا ۔ عمران خان سے ڈیل پردوٹوک اعلان کرتےہوئےوزیراعظم کےسیاسی مشیر راناثنااللہ کاکہناتھاکہ پی ٹی آئی کو نہ کوئی ڈیل ...یااللہ خیر!اسلام آباداورخیبرپختونخوامیں زلزلےکےجھٹکے،شدت4.4ریکارڈ
فروری 21, 2026300یااللہ خیر!وفاقی دارالحکومت اسلام آباداورخیبرپختونخواکےمختلف شہروں میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کیے گئے، شدت 4.4ریکارڈکی گئی۔ تفصیلات کےمطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد،اٹک اورصوابی کےگردونواح میں زلزلےکےجھٹکے محسوس کیےگئے۔ زلزلےکےباعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیاشہری کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے باہرنکل آئے۔ زلزلہ پیمامرکزکےمطابق ریکٹراسکیل پرزلزلےکی شدت4.4ریکارڈکی گئی جبکہ زیرزمین ...ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:سپرایٹ مرحلےمیں آج پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹیمیں مدمقابل ہونگی
فروری 21, 2026320آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےسپرایٹ مرحلےمیں آج پاکستان اورنیوزی لینڈ میں جوڑپڑےگا۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ بھارت اورسری لنکا کی مشترکہ میزبانی میں جاری ہے۔میگاایونٹ میں چوکوں اورچھکوں کی بہارکاسلسلہ جاری ہے،ٹورنامنٹ کےتمام گروپ اسٹیج میچ اختتام پذیرہوگئےہیں۔اس ایونٹ میں بڑےاپ سیٹ دیکھنےکوملے۔زمبابوےنےاپ سیٹ کرتےہوئےآسٹریلیا کوشکست ...پاکستان نےدورہ بنگلہ دیش کاشیڈول جاری کردیا
فروری 21, 2026360پاکستان مینز کرکٹ ٹیم مارچ میں بنگلہ دیش کا دورہ کرے گی۔دورے کے دوران پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تین ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم رواں سال 9 مارچ کو بنگلہ دیش پہنچے گی۔شاہین 10 مارچ کو پریکٹس سیشن میں حصہ لیں ...ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ:آسٹریلیانےعمان کو9وکٹوں سےمات دیدی
فروری 21, 2026340آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےگروپ اسٹیج کے40ویں میچ میں آسٹریلیا نے عمان کو9وکٹوں سے مات دےدی۔ پالیکیلے میں کھیلے گئے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےآخری گروپ میچ میں آسٹریلیانےٹاس جیت کرپہلے فیلڈنگ کافیصلہ کیا،عمان کی ٹیم پہلےبیٹنگ کرتےہوئے 17ویں اوورمیں104رنزبناسکی،جواب میں آسٹریلیانےایک وکٹ کےنقصان پر9.4اوورمیں باآسانی ...محکمہ موسمیات نےسردی کےرخصت کی پیشگوئی کردی
فروری 21, 2026340ملک بھر میں موسم بہار کے رنگ بکھر گئے۔ سردی کے رخصت ہونے کا وقت آگیا ۔سورج نے اپنے تیور دکھانا شروع کر دیے۔ملک بھر میں جاری خشک سردی کی شدت میں کمی آ گئی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ چند دنوں تک ملک کے بیشتر علاقوں میں ...محکمہ داخلہ پنجاب نےکالعدم تنظیموں اورغیررجسٹرڈخیراتی اداروں کی فہرست جاری کردی
فروری 20, 2026290محکمہ داخلہ پنجاب نےانسداددہشت گردی ایکٹ1997کےتحت کالعدم تنظیموں اور غیر رجسٹرڈ خیراتی اداروں کی فہرست جاری کر دی۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی جاری کردہ فہرست کےمطابق دہشتگردی اور ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث کالعدم تنظیموں کی امداد کرنے والے قانون کے شکنجے میں آئیں گے۔شہری غیر رجسٹرڈ اور کالعدم خیراتی ...بورڈ آف پیس اجلاس :وزیراعظم کی عالمی رہنماؤں سےملاقاتیں ،اہم امور پر تبادلہ خیال
فروری 20, 2026430واشنگٹن میں منعقدہ بورڈ آف پیس کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کےموقع وزیراعظم شہبازشریف کی عالمی رہنماؤں سےملاقاتیں ،اہم امورپرتبادلہ خیال کیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم شہبازشریف نے بورڈ آف پیس کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کی اوراس دوران انہوں نے بحرین کے فرمانروا شاہ حماد بن عیسی الخلیفہ، ...ملکی معیشت مستحکم:پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ 14سال میں پہلی بار سرپلس
فروری 20, 2026350ملکی معیشت مستحکم،پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ 14سال میں پہلی بار سرپلس ہوگیا۔ ڈائریکٹرجنرل آئی ایم ایف جولی کوزیک نےواشنگٹن میں نیوزکانفرنس کرتے ہوئےکہاکہ آئی ایم ایف مشن 25فروری سےپاکستان کادورہ شروع کرےگا ،پاکستان کےساتھ دوسرےاورتیسرےجائزہ پروگرام پربات ہوگی،ای ایف ایف قرض پروگرام کےتحت پاکستان میں معاشی استحکام آیا۔ جولی کوزیک ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









