• پائیداراورمنصفانہ امن صرف دوریاستی حل کےذریعےممکن ہے،وزیراعظم

    146
    0
    وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پائیداراورمنصفانہ امن صرف دوریاستی حل کےذریعےممکن ہے۔ دبئی میں ورلڈگورنمنٹس سمٹ کانفرنس سےخطاب کرتےہوئے وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ دبئی مستقبل کامعاشی مرکزہے،سمٹ انسانیت کے بہتر مستقبل کےلئےچیلنجزاورمواقع پراجتماعی غوروفکر کا موثر فورم ہے،اجلاس ایسے وقت میں ہورہاہےجب غزہ المناک تنازع کےتباہ کن اثرات سےنکلنےکی کوشش کررہاہے،آزادفلسطینی ریاست کادارالحکومت ...
  • چیف جسٹس پاکستان سےآئی ایم ایف وفدکی ملاقات کااعلامیہ جاری

    205
    0
    چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی سےبین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف ) وفدکی ملاقات کااعلامیہ جاری کردیاگیا۔ اعلامیہ میں کہاگیاکہ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نےآئی ایم ایف وفدکاخیرمقدم کیا،چیف جسٹس نےعدالتی کارکردگی بڑھانےکیلئےجاری کوششوں کاجائزہ پیش کیا۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کاکہناتھاکہ پاکستان میں عدلیہ آزادہے، ادارےکےسربراہ ہونےکی ناطےآزادی کاتحفظ ...
  • اراکین کی تنخواہوں اورمراعات کابل قومی اسمبلی سےکثرت رائےسےمنظور

    185
    0
    اراکین کی تنخواہوں اورمراعات کابل قومی اسمبلی سےکثرت رائےسےمنظورکرلیاگیا۔ قومی اسمبلی کااجلاس سپیکرایازصادق کی زیرصدارت منعقدہوا،اپوزیشن نے شورشرابہ کیااوراحتجاج کیا۔ سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق نےریمارکس دئیےکہ2013اور2024کی پارلیمنٹ جعلی،2018کی جعلی نہیں تھی؟جب ان کی حکومت ہوتواسمبلیاں جعلی نہیں ہوتیں،جب کسی اورکی حکومت ہوتواسمبلیاں جعلی ہوجاتی ہیں۔ سپیکرکامزیدکہناتھاکہ جوتنخواہ نہیں لیناچاہتالکھ کردےدیں نہیں ...
  • عمران خان اوربشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع

    155
    0
    بانی تحریک انصاف عمران خان کی6 اوراہلیہ بشریٰ بی بی کی ایک مقدمہ میں عبوری ضمانت میں 25فروری تک توسیع کردی گئی۔ ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ اسلام آبادکےایڈیشنل سیشن جج محمدافضل مجوکا نےبانی پی ٹی آئی کے 6اوربشریٰ بی بی کی ایک مقدمہ میں درخواست ضمانت پرسماعت کی۔ جیل حکام کی ...
  • اداکارہ نازش جہانگیرنےاپنی زندگی کےبارےمیں اہم انکشاف کردیا

    223
    0
    پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ نازش جہانگیرنےاپنی زندگی کے بارےمیں اہم انکشاف کردیا۔ حال ہی میں اداکارہ نازش جہانگیرنےایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں پراُن سےاداکارہ کی ذاتی ز ندگی اورکیرئیرکےحوالےسےسوال وجواب کئےگئے،جس پراُنہوں نےدلچسپ جواب دئیے۔ اداکارہ نازش جہانگیرنےاپنےفضائی سفرکےحوالےسےبات کرتےہوئےبتایاکہ اُن کا پہلا فضائی سفر والدین کے ...
  • ہمارےبولرزدنیاکےٹاپ بولرہیں،طیب طاہر

    163
    0
    قومی بلےبازطیب طاہرنےکہاہےکہ ہمارےبولرزدنیاکےٹاپ بولرہیں۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتےہوئے قومی بلےبازطیب طاہرکاکہناتھاکہ کوشش کریں گےجنوبی افریقہ کامیچ جیتیں،انٹرنیشنل کرکٹ میں پریشر ہوتا ہے، ڈومیسٹک کھیلنےکی وجہ سےان پچزکاتجربہ ہے۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ ایک میچ ہارنےسےاسپنرزکی کمی پربات نہیں کرسکتے، ہمارےبولرزدنیاکےٹاپ بولرہیں۔ یادرہےکہ پاکستان ،نیوزی لینڈاورجنوبی افریقہ کےدرمیان سہ ملکی سیریزجاری ...
  • تعمیراتی شعبےسےمتعلق ایف بی آرکابڑافیصلہ

    183
    0
    چیئرمین فیڈرل بورڈآف ریونیو(ایف بی آر)نےکہاہےکہ تعمیراتی شعبےسے متعلق تجاویزاورسفارشات تیارہیں۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائےخزانہ کااجلاس نوید قمر کی زیر صدارت منعقدہوا، اجلاس میں چیئرمین ایف بی آر کاکہناتھاکہ قائمہ کمیٹی فیصلےکی روشنی میں گاڑیوں کی خریداری پرحتمی فیصلہ ہوگا،سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ کےمنٹس آئیں گےتوفیصلہ ہوگا،خزانہ کمیٹی ...
  • ہمیں چیزوں کومکس نہیں حل کرناہے،سسٹم پراعتبارکرناہوگا،چیف جسٹس یحییٰ آفریدی

    142
    0
    چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نےکہاہےکہ ہمیں چیزوں کومکس نہیں حل کرناہے،سسٹم پراعتبارکرناہوگا۔ اسلام آباد میں میڈیاسےگفتگوکرتےہوئے چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کاکہناتھاکہ جسٹس گل حسن اورنگزیب کوقائم مقام جج کے طور پر لایا گیا ،جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب ٹیکس کیسزمیں ایکسپرٹ ہیں،جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب ...
  • بیرونی سرمایہ کاروں کاپاکستان میں مواقع سےمستفیدہونےکیلئےیہ موزوں وقت ہے،وزیراعظم

    228
    0
    وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ بیرونی سرمایہ کاروں کاپاکستان میں مواقع سےمستفیدہونےکیلئےیہ موزوں وقت ہے۔ دبئی میں وزیراعظم شہبازشریف سےامریکی کاروباری شخصیت وسرمایہ کاری جینٹری بیچ نے ملاقات کی۔ اس موقع پرگفتگوکرتےہوئےوزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کےوسیع مواقع ہیں،حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کوسہولت اورکاروبارمیں آسانی کیلئےاقدامات کررہی ...
  • بادل برسیں گے یا سورج چمکےگا؟محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

    128
    0
    بادل برسیں گے یا سورج چمکےگا؟کراچی سے لیکر کشمیر تک آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک میں بادلوں کا سسٹم موجود ہونے کے باوجود بارش کے امکانات بہت کم ہیں اور میدانی علاقوں میں سورج کا راج رہے گا، ...