Author: Omer Zaheer
جسٹس جمال مندوخیل نےفوجی عدالتوں کےاختیارات کی وضاحت طلب کرلی
فروری 4, 20251800سویلینزکاملٹری ٹرائل کےکیس میں جسٹس جمال مندوخیل نےسوال کیاکہ کیا کوئی شخص جو فوج کا حصہ نہ ہو، صرف جرم کی بنیاد پر فوجی عدالت کے زمرے میں آ سکتا ہے؟ اور آرمی ایکٹ کے تحت فوجی عدالتوں کے اختیارات کی وضاحت بھی طلب کی۔ فوجی عدالتوں میں سویلینزکےٹرائل کےخلاف انٹراکورٹ ...مراکش کشتی حادثہ:13پاکستانیوں کی لاشوں کی شناخت مکمل
فروری 4, 20251420مراکشی کشتی حادثےمیں زندگی کی بازی ہارنےوالے13پاکستانیوں کی لاشوں کی شناخت کاعمل مکمل ہوگیا۔ ذرائع کےمطابق مراکش کشتی حادثےکےبعدریسکیوآپریشن میں صرف 13لاشیں ملیں جن کی شناخت کے عمل کے دوران ان کا تعلق پاکستان سے ثابت ہوا جب کہ کشتی حادثے کے بعد مقامی حکام کو 27 سے زائد لاشیں ...سہ ملکی ون ڈے سیریز کے ٹکٹوں کی فروخت کاآغازآج سے ہوگا
فروری 4, 20251450شائقین کرکٹ کےلئے خوشخبری، سہ ملکی ون ڈے سیریز کے ٹکٹوں کی فروخت کاآغازآج سے ہوگا۔ شائقین کی سہولت کے لیے ٹکٹ 350 روپے کی کم ترین قیمت پر بھی دستیاب ہیں۔ٹکٹ 4 فروری سے کراچی اور لاہور کے آٹھ TCS مراکز پر شام 4 بجے سے دستیاب ہوں گے۔ ...ملکی برآمدات میں ایک ارب77کروڑڈالرزکااضافہ
فروری 4, 20251300مالی سال کےپہلے7ماہ میں ملکی برآمدات میں ایک ارب77کروڑڈالرزکااضافہ ہواہے۔ ادارہ شماریات کی جانب سےجاری کردہ رپورٹ کےمطابق یہ اضافہ مالی سال2024-25کےپہلے7ماہ میں ریکارڈکیاگیا۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کےمطابق جولائی تاجنوری ملکی برآمدات کاحجم 19ارب 55کروڑ ڈالر رہا، گزشتہ مالی سال کےاسی عرصہ کےمقابلےمیں برآمدات10فیصدبڑھ گئیں۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ ...پاکستان میں کینسرکےباعث ہونیوالی شرح اموات تشویشناک ہے،مریم نواز
فروری 4, 20251710وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوا زنےکہاہےکہ پاکستان میں کینسرکےباعث ہونےوالی شرح اموات تشویشناک ہے۔ کینسرسےبچاؤکےعالمی دن پراپنےپیغام میں وزیراعلیٰ مریم نوازکاکہناتھاکہ کینسرکی تشخیص اورعلاج کےبارےمیں عوامی شعوروآگاہی اشدضروری ہے، کینسرقابل علاج مرض ہےاورمناسب احتیاط سےبچاؤبھی ممکن ہے،کینسرسے بچاؤکیلئےہرسطح پرہرفردکواپناکرداراداکرناہوگا۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ پاکستان میں کینسرکےباعث ہونےوالی شرح اموات تشویشناک ہے،کینسرکےباعث اپنی ماں ...پشاورہائیکورٹ کےایڈیشنل ججزنےعہدےکاحلف اٹھالیا
فروری 4, 20251250پشاورہائیکورٹ کےایڈیشنل ججزنےاپنےعہدےکاحلف اٹھالیا۔ چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم نےججزسےحلف لیاتقریب حلف برداری پشاورہائیکورٹ میں منعقدہوئی ۔حلف اٹھانےوالے10ایڈیشنل ججزمیں جسٹس فرح جمشید، جسٹس انعام اللہ، جسٹس ثابت اللہ خان، جسٹس صلاح الدین،جسٹس صادق علی،جسٹس طارق آفریدی، جسٹس عبدالفیاض اورجسٹس مدثر امیر نے حلف اٹھایا، جسٹس اورنگزیب اور جسٹس قاضی جواد احسان ...پہاڑوں پر برفباری ، میدانی علاقوں میں دھند کا راج، موسم سرد ہو گیا
فروری 4, 20251410پہاڑوں پر برفباری ، میدانی علاقوں میں دھند کا راج،کراچی سے کشمیر تک ملک بھر میں موسم سرد ہو گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان سمیت بالائی اور شمالی علاقہ جات میں بارشوں اور برفابری کے سلسلے سے ملک کے پیشتر علاقوں میں درجہ حرارت میں نمایاں کمی واقع ہوئی ...علی بابا گروپ نے اپنی اے آئی ایپ کا نیا ماڈل لانچ کردیا
فروری 4, 20251880علی بابا گروپ نے اپنی اے آئی ایپ کا نیا ماڈل لانچ کردیا۔چین کی سب سے بڑی آن لائن سٹور چلانے والی چینی کمپنی علی بابا گروپ نے بھی مصنوعی ذہانت کی ایپ کا ماڈل ’’کوین 2.5 میکس‘ ‘لانچ کردیا ۔ چین کی مصنوعی ذہانت کی ایپ ڈیپ سیک آر1 ...عمران خان کوسیاسی جدوجہدکرنی ہےتوپارلیمنٹ میں کریں ،رانا ثنااللہ
فروری 4, 20251980مشیروزیراعظم رانا ثنا اللہ نےکہاہےکہ بانی تحریک انصاف نےسیاسی جدوجہدکرنی ہےتوپارلیمنٹ میں کریں۔ عمران خان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے نام خط پر ردعمل دیتے ہوئے مشیر وزیراعظم راناثنااللہ کاکہناتھاکہ یہ خط جیل سے لکھے جارہے ہیں؟ یہ کہاں سے آتے ہیں؟ بانی پی ٹی آئی کے خط ...سہ ملکی کرکٹ سیریز،چیمپئن ٹرافی سےقبل سیکیورٹی انتظامات کیلئے محکمہ داخلہ کااہم فیصلہ
فروری 4, 20251590سہ ملکی کرکٹ سیریزاورچیمپئن ٹرافی سےقبل سیکیورٹی انتظامات کیلئے وفاقی محکمہ داخلہ نےاہم فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق سہ ملکی سیریزاورچیمپئن ٹرافی سےقبل وفاقی محکمہ داخلہ نےقذافی سٹیڈیم کےسیکیورٹی آڈٹ کےلئے خصوصی کمیٹی قائم کردی، ایس ایس پی سپیشل برانچ سیکیورٹی آڈٹ کمیٹی کےسربراہ ہوں گے۔ ذرائع کاکہناہےکہ کمیٹی قذافی سٹیڈیم،اطراف ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









