Author: Omer Zaheer
سہ فریقی سیریز،حکومت نےبڑافیصلہ کرلیا
فروری 3, 20252070پاکستان،جنوبی افریقہ اورنیوزی لینڈکرکٹ سیریزکےلئےوفاقی حکومت نےلاہورمیں پاک فوج اور رینجرز تعینات کرنےکافیصلہ کرلیا۔ وفاقی حکومت نےفیصلہ پنجاب حکومت اورپی سی بی کی درخواست پرکیا،وفاقی حکومت آرٹیکل245 کے تحت لاہورمیں پاک فوج اوررینجرزتعینات کرےگی۔ واضح رہےکہ سہ فریقی سیریزمیگاایونٹ چیمپئنزٹرافی سےقبل سیریز سنگل لیگ کی بنیاد پر 8 سے 14 فروری ...شہبازشریف اورحمزہ شہبازکیخلاف رمضان شوگرملزریفرنس کافیصلہ محفوظ
فروری 3, 20251370وزیراعظم شہبازشریف اورحمزہ شہبازکےخلاف رمضان شوگرملزریفرنس کافیصلہ محفوظ کرلیاگیا۔ لاہورکی اینٹی کرپشن عدالت کےجج سردارمحمداقبال ڈوگرنےوزیراعظم شہباز شریف اورحمزہ شہباز کے خلاف رمضان شوگرملزکیس کی سماعت کی۔دونوں کی طرف سےوکیل امجدپرویزجبکہ اینٹی کرپشن پراسیکیوٹرمیاں وسیم عدالت میں پیش ہوئے۔ حمزہ شہبازآج بھی عدالت میں پیش نہیں ہوئے،حمزشہبازکےوکلانےایک پیشی کےلئےاستثنیٰ کی ...پیکاقانون کی کس شک پراعتراض ہےبتایاجائے،عطااللہ تارڑ
فروری 3, 20251590وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ نےکہاہےکہ پیکاقانون کی کس شک پراعتراض ہےبتایاجائے۔ لاہورمیں تقریب سےخطاب کرتےہوئے وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکاکہناتھاکہ وزارت اطلاعات کےماتحت تمام اداروں کومنافع بخش بناناہے،ملازمین کی فلاح وبہبودادارےکی فلاح بہبودسےمنسلک ہے،ادارہ جتنامنافع بخش ہوگاملازمین اتناہی خوش ہوں گے،جس دن حلف لیاعہدکیاتمام اداروں کومنافع بخش بناناہے،ہمیں اس بات سےیادرکھاجائےگاکہ ...سسٹم0 :مصنوعی ذہانت واقعی ایک نئی سوچ تخلیق کر رہی ہے؟
فروری 3, 20251360صفر کا نظام کیا ہے؟ کیا مصنوعی ذہانت واقعی ایک نئی سوچ تخلیق کر رہی ہے؟دلچسپ و عجیب اور حیرت انگیز سوالات نے ماہرین کو حیران کر دیا۔ آج کی دنیا میں مصنوعی ذہانت(اے آئی) نے انسانی زندگی کے ہر پہلو کو متاثر کرنا شروع کر دیا ہے، تاہم اہم ...یوم یکجہتی کشمیر: حکومت کا 5 فروری کو عام تعطیل کا اعلان
فروری 3, 20254180طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری، حکومت نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر 5 فروری کو تعلیمی اداروں سمیت عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔ اس حوالے سندھ حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق 5 فروری کو تمام سرکاری دفاتر اور تعلیمی ادارے بند ہوں گے۔ یوم ...صدرمملکت نے3ججزکےتبادلےکردئیے،وزارت قانون نےنوٹیفکیشن جاری کردیا
فروری 3, 20251630صدرمملکت آصف علی زرداری نےآرٹیکل 200 کی شق (1)کےتحت3 ججزکےتبادلے کی منظوری دےدی،جس پروزارت قانون نےنوٹیفکیشن جاری کردیا۔ سندھ، لاہور اور بلوچستان ہائی کورٹ سے 3 ججز کا اسلام آباد ہائی کورٹ میں تبادلہ کردیا گیا۔وفاقی وزارت قانون و انصاف نے ججز کے تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ ...زمین سے مستقبل قریب میں ٹکرانے والے سیارچے کی کڑی نگرانی
فروری 3, 20251380زمین سے مستقبل قریب میں ٹکرانے والے سیارچے کی کڑی نگرانی،یورپی خلائی ایجنسی کے مطابق یہ سیارچہ 2032 میں زمین سے ٹکرا سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیارچے YR4 27 دسمبر 2024 کو جنوبی امریکی ملک چلی میں ایک دوربین کے ذریعے دیکھا گیا تھا،تاہم اب اس سارچے نے امریکا ...چیمپئنزٹرافی کےفزیکل ٹکٹس کی فروخت کاآغازآج سےہوگا
فروری 3, 20251660انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)مینزچیمپئنزٹرافی 2025کےفزیکل ٹکٹس کی فروخت کاآغازآج سےہوگا۔ پاکستان میں ہونے والےچیمپئنزٹرافی کے میچوں کے ٹکٹ ملک کے26 شہروں کے ٹی سی ایس کے108 آؤٹ لیٹس پر دستیاب ہوں گے۔ متحدہ عرب امارات میں 20 ،23 فروری اور 2 مارچ کو کھیلے جانے والے انڈیا کے ...سعودی عرب کی نئی ایئرلائن کا پاکستان کیلئے فلائٹ آپریشن کا آغاز
فروری 3, 20253760پاکستانی فضائی مسافروں کیلئے بڑی خوشخبری، سعودی عرب کی نئی ایئرلائن نے پاکستان کیلئے فلائٹ آپریشن کا آغاز کردیا۔ سعودی عرب جانیوالے پاکستانی مسافروں کیلئے سعودیہ کی ایئرلائن فلائی ادیل نے اپنے فلائٹ آپریشن کا آغاز کردیا ہے۔پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ...میٹا کا فیس بک میں چند بڑی تبدیلیاں متعارف کروانے کا اعلان
فروری 3, 20252360فیس بک کےصارفین حیران ،میٹا کا فیس بک میں چند بڑی تبدیلیاں متعارف کروانے کا اعلان،مارک زکر برگ کا کہنا ہے کہ فیس بک میں بہت جلد چند بڑی تبدیلیاں نظر آئیں گی۔ میٹا کمپنی کی گزشتہ سال کی کارکردگی رپورٹ جاری کرتے ہوئے مارک زکربرگ نے عندیہ دیا ہے ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









