• مذاکراتی کمیٹیوں کامعاملہ:سپیکرکابڑافیصلہ

    165
    0
    سپیکرایازصادق نےمذاکراتی کمیٹیوں کوتحلیل نہ کرنےکافیصلہ کرلیا۔ ذرائع سپیکر آفس کے مطابق تحریک انصاف اور حکومت کی طرف سے مذاکراتی کمیٹیاں تحلیل کی جاچکی ہیں، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے ابھی تک مذاکراتی کمیٹیوں کو باقاعدہ ڈی نوٹیفائی نہیں کیا۔ ترجمان قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کاکہناہےکہ مذاکراتی کمیٹیاں برقراررہیں،ڈی نوٹیفائی نہیں ہوئیں،سپیکرایازصادق ...
  • 9مئی جی ایچ کیوحملہ کیس:مزید2گواہان نےثبوت پیش کردئیے

    102
    0
    9مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں مزید2گواہان نےثبوت پیش کردئیے۔ اڈیالہ جیل میں انسداددہشت گردی عدالت کےجج امجدعلی شاہ نےنومئی جی ایچ کیوحملہ کیس کی سماعت کی۔بانی پی ٹی آئی عمران خان کو کمرہ عدالت میں پیش کیاگیا۔ جی ایچ کیوحملہ کیس میں مزیددوگواہان کےبیانات قلم بندکرلیےگئے،گواہان میں کانسٹیبل ...
  • ایف بی آرکی ناکامی:جنوری میں ٹیکس وصولی میں84ارب روپےکاشارٹ فال

    90
    0
    فیڈرل بورڈآف ریونیو(ایف بی آر)کوجنوری میں ٹیکس وصولی میں84ارب روپےکےشارٹ فال کاسامنا کرناپڑا۔ ذرائع کےمطابق ایف بی آرنےجنوری میں956ارب روپےٹیکس اکٹھاکرنا تھا ،مالی سال کےپہلے7ماہ میں ٹیکس وصولی میں مجموعی طورپر468ارب روپےکاشارٹ فال ہے،ایف بی آرنےماہ جنوری میں ریکارڈٹیکس محصولات جمع کرلیے،عبوری اعدادوشمارکےمطابق جنوری میں872ارب روپےکےریکارڈمحصولات جمع ہوئے۔ ترجمان ایف ...
  • زرعی شعبےمیں انقلاب لانےکیلئےوزیراعلیٰ مریم نوازکابڑااقدام

    200
    0
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےزرعی ٹیوب ویل کی سولرائزیشن پروجیکٹ کاافتتاح کردیا۔ وزیراعلیٰ مریم نوازنےپروجیکٹ کیلئےقرعہ اندازی کی توپہلانام اٹک کے محمد نواز کانکلا۔ قرعہ اندازی کےذریعےپہلےفیزمیں پنجاب بھرمیں8ہزارٹیوب ویل شمسی توانائی پرمنتقل کیےجائیں گے،کاشتکارکوروزانہ10ہزارسےزائداورماہانہ سوا3لاکھ سےزیادہ بچت ہوگی،حکو مت زرعی ٹیوب ویل کیلئے10کلوواٹ کےسولرسسٹم کیلئے5لاکھ سبسڈی دےگی جبکہ 15کلوواٹ سولرسسٹم ...
  • دنیا کو عدم برداشت اور تقسیم کے بڑھتے ہوئے چیلنجز کا سامنا ہے، وزیراعظم

    222
    0
    وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ دنیا کو عدم برداشت اور تقسیم کے بڑھتے ہوئے چیلنجز کا سامنا ہے۔ عالمی ہفتہ برائے بین المذاہب ہم آہنگی کے موقع پر اپنےپیغام میں وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ سماجی ہم آہنگی اور اقدار کی پاسداری پر یقین رکھتے ہیں، اسلام انصاف، رحم اور مخلوقات کے احترام کا ...
  • پاکستان اور امارات کے درمیان 2 نئی ایئر لائنز کی پروازوں کی تیاری

    215
    0
    پاکستانی فضائی مسافروں کیلئے خوشخبری،2 نئی ایئر لائنز کی پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان پروازیں شروع کرنے کی تیاری،دونوںایئر لائنز جلد ہی شیڈول اور روٹس کا اعلان کریں گی۔ پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان ایک دوسرے کیساتھ رابطے کو بہتر بنانے کیلئےدونوں ممالک کے درمیان پروازیں ...
  • چینی کمپنی کا اپنے ملازمین کو سالانہ بونس دینے کا انوکھا طریقہ وائرل

    117
    0
    چینی کمپنی کا اپنے ملازمین کو سالانہ بونس دینے کا انوکھا طریقہ وائرل، 15 منٹ میں جتنے نوٹ گنے، وہ بونس ہو گا ۔ چین کی منافع بخش کمپنی کی ملازمین کو انوکھی پیش کش،چینی میڈیا کے رپورٹس کے مطابق کرینیں بنانے والی کمپنی نے اپنے ملازمین کو سال کے ...
  • منفرد ٹیکنالوجی متعارف، جو بجلی کی بچت میں مددگار ثابت ہوگی

    151
    0
    منفرد ٹیکنالوجی متعارف، جو بجلی کی بچت میں مددگار ثابت ہوگی۔چینی ماہرین نے ایسی ٹیکنالوجی تیار کر لی، جو فریج کو بجلی کم خرچ کرنے میں مدد فراہم کرتی ہے، جبکہ اسے زیادہ ماحول دوست بھی بنا دیتی ہے۔ ہوازونگ(Huazhong )یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے ماہرین نے تھرموگلوانک( thermogalvanic ...
  • محکمہ موسمیات کی بارشوں اورپہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی

    204
    0
    برفباری کے شوقین سیاحوں کیلئے خوشخبری،محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں بارشوں اورپہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی،محکمہ موسمیات نے بارشوں کا نیا سلسلہ 4فروری تک جاری رہنے کی نوید سنا دی ۔ موسم کا حال بتانے والوں کا کہنا ہے شمالی علاقہ جات سمیت گلگت بلتستان اور آزادکشمیر میں مزید ...
  • دنیائے کرکٹ کا منفرد ریکارڈ،110 روز میں قذافی سٹیڈیم کا 99 فیصد کام مکمل

    95
    0
    دنیائے کرکٹ کا منفرد ریکارڈقائم،صرف110 روز میں قذافی سٹیڈیم کا 99 فیصد کام مکمل کرلیاگیا۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی نےاعلیٰ الصبح قذافی سٹیڈیم کادورہ کیا،اُنہوں نےمختلف فلورز اور ہاسپٹلٹی باکسز کے فنشنگ ورک کا معائنہ کیا، محسن نقوی نے باکسز کے سامنے لگائی ریلنگ کے معیار کو ...