Author: Omer Zaheer
امریکہ:جنگلات میں آتشزدگی ،10افرادہلاک،ہزار وں عمارتیں راکھ بن گئیں
جنوری 11, 20251480امریکی شہرلاس اینجلس کےجنگلات میں آتشزدگی سےتقریباً10افرادہلاک ہوگئے جبکہ آگ کےباعث ہزاروں عمارتیں جل کرراکھ بن گئیں۔ امریکی میڈیاکی رپورٹ کےمطابق لاس اینجلس میں آگ نےاب تک 30ہزارایکڑسےزائداراضی کولپیٹ میں لیاہے،آگ سے 10افراد ہلاک ہوگئے اور آتشزدگی سے10ہزارسے زائدگھر اورعمارتیں جل کر راکھ بن گئی ہیں۔امریکی صدرجوبائیڈن نےہلاکتوں میں اضافے ...پنجاب میں دھندکےڈیرے،حدنگاہ میں کمی ،موٹرویزبند،فلائٹ آپریشن متاثر
جنوری 11, 20251130صوبائی دارالحکومت لاہورسمیت سےپنجاب کےمختلف شہروں میں دھندکے ڈیرے ،حدنگاہ میں کمی کےباعث موٹرویزکومختلف مقامات سےٹریفک کےلئے بند کردیا گیا،علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پرفلائٹ آپریشن معطل جبکہ ٹرینوں کاشیڈول بھی متاثرہوا۔ ترجمان موٹروےپولیس سید عمران احمدکےمطابق موٹروےایم2لاہورسےکوٹ مومن تک دھندکی وجہ سےبند،حدنگاہ میں کمی کےباعث ایم2لاہورسےاسلام آباد موٹروےپرٹریفک معطل رہی ...ایمن سلیم کےہاں ننھےمہمان کی آمد:اداکارہ نےتصویرشیئرکردی
جنوری 7, 20251130پاکستان شوبزانڈسٹری کی خوبرواداکارہ ایمن سلیم کےہاں ننھےمہمان کی پیدائش ہوئی،اداکارہ نےبچےکی سوشل میڈیاپرتصویرشیئرکردی۔ اداکارہ ایمن سلیم نےاپنےچاہنےوالوں کوبیٹےکی پیدائش کےبارےمیں فوٹواینڈویڈیوشیئرنگ ایپ نسٹاگرام پراپنےآفیشل اکاؤنٹ پر نومولود کے پیروں کی تصویر شیئرکرکےبیٹےکی پیدائش کی اطلاع دی۔ اپنی پوسٹ میں اداکارہ نے لکھا ’دو لوگوں سے تین افراد کے خاندان ...ہرروز نیا چیلنج،پنجاب میں مراکز صحت کی اپ گریڈیشن کا سلسلہ جاری ہے،مریم نواز
جنوری 7, 20251380وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ ہرروزایک نیا چیلنج ہوتاہےپنجاب میں بنیادی مراکز صحت کی اپ گریڈیشن کا سلسلہ جاری ہے۔ لاہور میں ہیلتھ کلینک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئےوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ ہیلتھ کلینک کے اجرا پر پوری ٹیم مبارکباد کی مستحق ہے۔جب سے حلف ...وفاقی حکومت کےمجموعی قرضوں میں سالانہ11فیصداضافہ
جنوری 7, 2025950وفاقی حکومت کےمجموعی قرضوں میں سالانہ11فیصداضافہ ہونےلگا۔ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کےمطابق اندرونی قرضوں میں سالانہ 19فیصداضافہ جبکہ بیرونی قرضوں میں3فیصدکمی ہوئے۔نومبر2024میں مرکزی حکومت کےقرضے70.4کھرب روپےہوگئے۔ مرکزی بینک کےمطابق نومبر2023میں وفاقی حکومت کے قرضے 63.4کھرب روپےتھے۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق نومبر2024میں حکومتی قرضے ماہانہ 1.8فیصد1.25کھرب روپےبڑھے،نومبر2024میں مرکزی حکومت کےاندرونی قرضے19فیصدبڑھ کر48.6کھرب ...جنوبی کوریا:سابق صدرکی گرفتاری عمل میں نہ آسکی،وارنٹ کی مدت ختم
جنوری 7, 20251370جنوبی کوریامیں سابق صدریون سک یول کی گرفتاری عمل میں نہ آسکی،وارنٹ کی مدت ختم ہوگئی۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق تفتیشی حکام نےسیول کی ضلعی عدالت سےوارنٹ میں توسیع کی درخواست کردی،یکم اور3جنوری کوتفتیش کاروں نےمعزول صدر کو گرفتار کرنےکی کوشش کی۔سیکیورٹی سروس نےمعزول صدریو ن سک کی گرفتاری کوناکام بنادیا۔ ...امریکہ:برفانی طوفان کی تباہ کاریاں جاری،4افرادہلاک،31زخمی
جنوری 7, 2025920امریکہ میں برفانی طوفان کی تباہ کاریاں جاری،مختلف حادثات میں 4افرادہلاک جبکہ 31زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق طوفان کےباعث میسوری میں 356حادثات رپورٹ ہوئے جن میں 2افرادہلاک جبکہ 31زخمی ہوئے۔ امریکی ریاست کنساس میں بھی2افرادہلاک ہوئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق اوہائیومیں8.4انچ برفباری نے1977میں قائم 6.9انچ کاریکارڈتوڑدیا،سیکڑوں پروازیں منسوخ اورتاخیرکاشکارہوئی،سکولزبندکردیےگئے۔ ...نومنتخب امریکی صدرٹرمپ کی10جنوری کوممکنہ سزاکےخلاف اپیل
جنوری 7, 20251390نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے10جنوری کوممکنہ سزاکےخلاف اپیل دائرکرنےکافیصلہ کرلیا۔ نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی جانب سےتیارکرداہ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ عدالت10جنوری کوسنائی جانےوالی ممکنہ سزامیں تاخیرکردے۔ وکلاٹرمپ کاکہناہےکہ صدارتی استثنیٰ سےمتعلق اپیلیں پہلےہی زیرسماعت ہیں۔ایپلوں پرحتمی فیصلہ آنےتک ممکنہ سزاکوروک دیناچاہئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق اداکارہ کورقم کی ادائیگی ...برٹش جونیئر اوپن سکواش چیمپئن شپ:پاکستانی سہیل عدنان نےتاریخ رقم کری
جنوری 7, 20252050برٹش جونیئر اوپن سکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کےسہیل عدنان نےتاریخ رقم کری۔ پاکستان کی شان سہیل عدنان نے18سال بعدبرٹش جونیئراوپن سکواش کاٹائٹل پاکستان کےنام کرلیا،سہیل عدنان نےفائنل میں مصرکےمعیزتیمرالمغازی کوسنسنی خیزمقابلےمیں شکست دی۔ قومی جونیئرسکواش کھلاڑی نے2کےمقابلےمیں3سیٹ سےکامیابی حاصل کی۔ ڈائریکٹر ٹورنامنٹ پنجاب سکواش مامون خان کاکہناتھاکہ سہیل عدنان ...چین میں کورناکےبعدنیاوائرس پھیلنےلگا،عالمی سطح پرتشویش کی لہر
جنوری 7, 20251430چین میں کورناکےبعدنیاوائرس پھیلنےلگا،عالمی سطح پرتشویش کی لہر،نئےوائرس کی شناخت ہیومن میٹاپنیووائرس کےنام سےہوئی ہے۔ ہیومن میٹاپنیووائرس انفلوئنزاجیسی علامات کاسبب بنتاہے،سانس کی بیماریوں کےتمام ٹیسٹ میں ایچ ایم پی وائرس کے6.2فیصدکیسزرپورٹ ہوئے۔بھارت میں ایچ ایم پی وائرس کے3کیسزریکارڈکیےگئے۔ ہیومن میٹاپنیووائرس انفلوئنزاملائشیامیں327اورقازقستان میں 30کیسز رپورٹ ہوئے۔

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









