• پیکاترمیم ایکٹ2025نافذالعمل ہوگیا،گزٹ نوٹیفکیشن جاری

    199
    0
    پیکاترمیم ایکٹ2025نافذالعمل ہوگیا،قانون کاگزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ صدرمملکت آصف علی زرداری نےگزشتہ روزپیکاترمیمی ایکٹ2025کی توثیق کی تھی،جس کےبعدایکٹ باقاعدہ طورپرقانون بن گیا،ڈیجیٹل نیشن ایکٹ کاگزٹ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا۔ دوسری جانب فیک نیوزواچ ڈاگ کی تفصیلی رپورٹ کےمطابق متنازع قانون پاکستان میں آزادی اظہاررائےپرقدغن کےمترادف ہے،واچ ڈاگ نےقانون میں فیک ...
  • امریکہ:چھوٹاطیارہ فوجی ہیلی کاپٹر سے ٹکرا کر تباہ ،30افراد ہلاک ،متعدد لاپتا

    118
    0
    امریکہ میں چھوٹامسافرطیارہ فضامیں بلیک ہاک فوجی ہیلی کاپٹرسے ٹکراکر تباہ ہونے سے30 افراد ہلاک ہوگئےجبکہ متعددلاپتاہے۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق واشنگٹن کےریگن نیشنل ایئرپورٹ کےقریب طیارے کی لینڈنگ کےدوران حادثہ پیش آیا،حادثےکےبعدمسافرطیارہ دریائے پوٹو میک میں جاگرا،طیارےمیں 65مسافروں کی گنجائش ہے،ہلاکتوں کی تعدادواضح نہیں۔ غیرملکی خبرایجنسی کےرپورٹ کےمطابق طیارہ حادثےمیں ...
  • چیمپئنزٹرافی کی افتتاحی تقریب کب ہوگی؟تفصیلات سامنےآگئیں

    187
    0
    پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )نےچیمپئنزٹرافی کی افتتاحی تقریبات کاشیڈول تیارکرلیا۔ ذرائع کےمطابق افتتاحی شیڈول آئی سی سی کی ہدایات اورمشاورت سے تیار کیا گیاہے،چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نےتمام تقریبات کی حتمی منظوری دےدی۔ شیڈول کے مطابق 7 فروری کو قذافی اسٹیڈیم کی افتتاحی تقریب منعقد ہوگی جہاں ...
  • پیکاایکٹ ،فیک نیوزکی تفصیلی رپورٹ جاری

    147
    0
    پیکاایکٹ اورفیک نیوزکےحوالےسےواچ ڈاگ نے45صفحات پرمشتمل تفصیلی رپورٹ جاری کردی ۔ فیک نیوزقانون کوواچ ڈاگ نےجمہوری روایات پرحملہ قراردےدیا۔ فیک نیوزواچ ڈاگ کی تفصیلی رپورٹ کےمطابق متنازع قانون پاکستان میں آزادی اظہاررائےپرقدغن کے مترادف ہے،واچ ڈاگ نےقانون میں فیک نیوزکی متنازع اورمہم تعریف پراظہارتشویش کیا،سخت سزاؤں اوربھاری جرمانے کےذریعےعام آدمی ...
  • جنوبی سوڈان میں طیارہ گرکرتباہ،20مسافرہلاک

    158
    0
    جنوبی سوڈان میں طیارہ گرکرتباہ ہونےسےآئل کمپنی کے20مسافرہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق مسافربردارچھوٹاطیارہ جنوبی سوڈان کی شمالی ریاست میں ایک آئل فیلڈ سے پیٹرولیم کمپنیوں کے ملازمین کو لے کر دارالحکومت جوبا روانہ ہوا تھا۔ وزیراطلاعات کاکہناتھاکہ طیارہ یونٹی آئل فیلڈ کے ہوائی اڈے پر گر کر تباہ ہوگیا۔ جس ...
  • پاک چین دوستی پرلگائےگئےگھناؤنےالزامات کی شدیدمذمت کرتے ہیں، ترجمان دفترخارجہ

    154
    0
    ترجمان دفترخارجہ شفقت علی خان نےکہاہےکہ پاک چین دوستی پرلگائے گئے گھناؤنےالزامات کی شدیدمذمت کرتے ہیں۔ ترجمان دفترخارجہ شفقت علی خان کا ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے کہناتھاکہ مراکش میں کشتی کےحادثےسےمتعلق تحقیقات ہورہی ہیں،سوڈان میں دہشت گردی کے واقعےکی مذمت کرتےہیں،پاکستان اورچین کےدرمیان برادرانہ تعلقات ہیں،پاک چین دوستی پرلگائےگئےگھناؤنےالزامات ...
  • اے آئی ایپلی کیشن ڈیپ سیک کی شاندار کامیابی کاکیا راز ہے؟

    190
    0
    اے آئی ایپلی کیشن ڈیپ سیک کی شاندار کامیابی کا کیا راز ہے؟چین کی مصنوعی ذہانت کے چیٹ بوٹ نے آتے ہی اپنا سکّہ جمالیا۔ ڈیپ سیک نے میٹا اور چیٹ جی پی ٹی جیسی امریکی کمپنیوں کو بہت پیچھے چھوڑ دیا۔نئے چینی سٹارٹ اپ ڈیپ سیک کی جانب سے ...
  • خیبر پختونخوا میں سیاحت کا فروغ ، میزبان ہوم سٹے ٹورازم پروگرام کا اجرا

    185
    0
    خیبرپختونخوا میں سیاحت کے فروغ کا منفرد انداز، میزبان ہوم سٹے ٹورازم پروگرام کا آغاز، خیبرپختونخوا کے نوجوانوں کیلئے میزبان سیاحتی منصوبے میں درخواستیں جمع کرانے کی تاریخ میں 28 فروری 2025 تک توسیع کردی گئی۔ اس حوالے سے گزشتہ دنوں محکمہ سیاحت اور بینک آف خیبر کے درمیان مفاہمتی ...
  • سرکاری تعلیمی اداروں میں جدید ٹیکنالوجی متعارف کروانے کا فیصلہ

    123
    0
    سکولوں کے طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر، تعلیمی اداروں میں جدید ٹیکنالوجی متعارف کروانے کا فیصلہ ،پنجاب کے سرکاری تعلیمی اداروں میں جدید ٹیکنالوجی کو متعارف کروانے کا حتمی فیصلہ کرلیا گیا۔ اس سلسلے میں وزیرتعلیم پنجاب اورسیکرٹری ہائیرایجوکیشن کی لندن میں گوگل کے عہدیداروں سے خصوصی ملاقات ہوئی ...
  • ریلوےکا ملتان سے ڈی جی خان کیلئے ٹرین سروس کی بحالی کا فیصلہ

    455
    0
    ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری،پاکستان ریلویز کا ملتان سے ڈی جی خان کیلئے ٹرین سروس کی بحالی کا فیصلہ،ملتان سے ڈی جی خان ٹرین سروس بحال کرنے کیلئے آزمائشی ٹرین چلائی گئی۔ ریلوےحکام کا کہنا ہے کہ رپورٹ کا جائزہ لینے کے بعد 2010 سے بند ٹرین کی بحالی کا ...