Author: Omer Zaheer
کوریا کے 30 ہزار روپے فی کلوبکنے والے نمک میں خاص کیا ہے؟
جنوری 28, 20251180کوریا کے 30 ہزار روپے فی کلوبکنے والے نمک میں خاص کیا ہے؟اس نمک کی قیمت سن کر لوگوں کے منہ سے یہی جملہ نکلتا ہے کہ یہ نمک ہے یا سونا،کوریا کےبامبو سالٹ کے حوالے سے دلچسپ معلومات سامنے آ گئیں۔ کوریا کا بامبو سالٹ دنیا کا مہنگا ترین ...نیوزی لینڈ ورک فرام ہوم کرنیوالے سیاحوں کو خوش آمدید کہنے کیلئے تیار
جنوری 28, 20251130سیاحت کیلئے بیرون ِملک جانیوالے سیاحوں کیلئے بڑی خوشخبری، ورک فرام ہوم کرنیوالے سیاح نیوزی لینڈ جانے کی کرلیں تیاری،دنیا کا خوبصورت ترین ملک سیاحت کیساتھ ورک فرام ہوم کرنیوالوں کو خوش آمدید کہنے کیلئے تیار ہے۔ نیوزی لینڈ کی جانب سے ایسا نیا ویزا پروگرام متعارف کرایا گیا ہے، ...سامان کھونے کے معاملے میں دنیا کی بدترین ایئرلائن کون سی ہے؟
جنوری 28, 2025940فضائی مسافروں کیلئے اہم خبر،سامان کھونے کے معاملے میں دنیا کی بدترین ایئرلائن کون سی ہے؟ عالمی سطح پردنیا بھر کی ایئر لائنز کی درجہ بندی کے بعد چشم کشارپورٹ جاری۔دنیا بھرمیں کئی ایئر لائنز ہیں،جو مسافروں کے سامان کی حفاظت میں غیرذمہ داری کا ثبوت دیتی ہیں، تاہم OddsMonkey ...یو ایم ٹی، ٹائمز ہائر ایجوکیشن ایشیا ایوارڈز 2025 کیلئے شارٹ لسٹ
جنوری 28, 2025820پاکستانی شعبہ تعلیم کیلئے خوشخبری، یو ایم ٹی، ٹائمز ہائر ایجوکیشن ایشیا ایوارڈز 2025 کیلئے شارٹ لسٹ،یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی (یو ایم ٹی) کو ٹائمز ہائر ایجوکیشن ایشیا ایوارڈز 2025 کیلئے ’’لیڈرشپ اینڈ مینجمنٹ ٹیم آف دی ایئر‘‘ کیٹیگری میں منتخب کر لیاگیا۔ یہ ایک اہم اعزاز ہے اور ...چینی کمپنی کا اے آئی ماڈل دنیا بھر کی توجہ کا مرکز بن گیا
جنوری 28, 2025970چینی کمپنی کا اے آئی ماڈل دنیا بھر کی توجہ کا مرکز بن گیا۔تاحال مصنوعی ذہانت آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی میں امریکی کمپنیوں کا غلبہ ہے،مگر ایک چینی کمپنی ڈیپ سیک اس معاملے میں امریکا کو ٹکر دینے کیلئے میدان میں آ گئی۔ دنیا بھر میں اس ...صدرٹرمپ کاپیدائشی حق شہریت ختم کرنےکااعلان
جنوری 28, 20251340امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےامریکہ میں بچوں کوپیدائش پرحق شہریت ختم کرنےکااعلان کردیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق بھارتی نژادامریکیوں نےقبل ازوقت بچوں کی پیدائش کراناشروع کردی ،امریکہ کےہسپتالوں میں سی سیکشن کےلئےقطاریں لگ گئیں،ایگزیکٹوآرڈرکےتحت20فروری پیدائش پرحق شہریت کےخاتمےکی آخری تاریخ ہے۔ڈاکٹروں نےقبل ازوقت پیدائش کیلئے بلاضرورت سی سیکشن کوزچہ بچہ کیلئےخطرناک قراردےدیا۔ واضح ...پی ٹی آئی کامذاکراتی اجلاس میں شرکت نہ کرنےکافیصلہ
جنوری 28, 2025850سپیکرایازصادق نے اپوزیشن لیڈر اور پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی کے سربراہ عمر ایوب کےساتھ ٹیلیفونک رابطہ کیااورمذاکرات میں شرکت کی دعوت دی جس پرانہوں نےانکارکر دیا۔ ذرائع کےمطابق سپیکرایازصادق نےکہاکہ تمام مسائل کاحل مذاکرات سے ہی ممکن ہے، ٹیبل ٹاک اور مذاکرات کے ذریعے معاملات کو حل کیاجاسکتاہے۔ ...جنوبی کوریا:طیارہ حادثہ کی رپورٹ جاری،اہم حقائق منظرعام پر
جنوری 28, 20251190جنوبی کوریانےطیارہ حادثہ کی ابتدائی رپورٹ جاری کردی،جس میں اہم حقائق منظرعام پرآگئے۔ رپورٹ کےمطابق مسافرطیارہ گزشتہ ماہ ملک کےجنوب مغربی ہوائی اڈے پر گر کر تباہ ہوگیاتھا،رن وےکےقریب پہنچنےپرکنٹرول ٹاورنےطیارےکوپرندوں سےمحتاط رہنےکامشورہ دیا،اس کےبعدکاک پٹ وائس ریکارڈنےریکارڈنگ بندکردی،ریکارڈنگ بندہونےکے6سیکنڈبعدجہازنےپرندوں کےٹکرانے اورہنگامی صورتحال کااعلان کیا۔ رپورٹ میں کہاگیاکہ ہوائی جہازاپنےلینڈنگ ...توشہ خانہ ٹوکیس:عمران خان کی درخواست بریت دوسرےبینچ کومنتقل کرنےکی استدعا
جنوری 28, 20251350توشہ خانہ ٹوکیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی نے درخواست بریت دوسرےبینچ کومنتقل کرنےکی استدعاکردی۔ بانی تحریک انصاف عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ ٹوکیس میں بریت کی درخواستوں پراسلام آبادہائیکورٹ کےجج راجاانعام امین منہاس نےسماعت کی۔ ایف آئی اے پراسیکیوٹر ...انتظارکی گھڑیاں ختم:چیمپئنزٹرافی کی ٹکٹوں کی فروخت کاآغازآج سے
جنوری 28, 20251470انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )چیمپئنز ٹرافی کے گروپ میچز اور پہلے سیمی فائنل کے ٹکٹوں کی فروخت آج سے شروع ہوگی ۔ میگاایونٹ کی جنرل اسٹینڈزکے ٹکٹ کی قیمت ایک ہزار پاکستانی روپے رکھی گئی ہے۔ پریمیئم سیٹس مختلف کیٹگریز میں پندرہ سو روپے سےدستیاب ہونگی۔ دبئی میں انڈیا ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









