Author: Omer Zaheer
انتظارکی گھڑیاں ختم:چیمپئنزٹرافی کی ٹکٹوں کی فروخت کاآغازآج سے
جنوری 28, 20251470انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )چیمپئنز ٹرافی کے گروپ میچز اور پہلے سیمی فائنل کے ٹکٹوں کی فروخت آج سے شروع ہوگی ۔ میگاایونٹ کی جنرل اسٹینڈزکے ٹکٹ کی قیمت ایک ہزار پاکستانی روپے رکھی گئی ہے۔ پریمیئم سیٹس مختلف کیٹگریز میں پندرہ سو روپے سےدستیاب ہونگی۔ دبئی میں انڈیا ...ریلویزکومسابقتی طورپرمسافروں کوراغب کرنےکی ضرورت ہے،وزیراعظم
جنوری 27, 20251460وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پاکستان ریلویزکومسابقتی طورپرمسافروں کوراغب کرنےکی ضرورت ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت پاکستان ریلویزسےمتعلق اجلاس منعقد ہوا،اجلاس میں وزیراعظم کوپاکستان ریلویزکی بحالی اورترقی سےمتعلق لیے گئے اقدامات پربریفنگ دی گئی،2022کےسیلابوں میں پاکستان ریلویز کو10 ارب روپےکانقصان ہوا،35دنوں تک پٹریاں زیرآب رہیں،اجلاس کوبریفنگ دی گئی۔ وزیراعظم شہبازشریف نے پاکستان ...مجھے امیر بنادو،حرا مانی کی رجب بٹ سے انوکھی اپیل
جنوری 27, 20251120پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ، ماڈل اور گلوکارہ حرا مانی نے حال ہی میں پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ سے ایک انوکھی درخواست کی ہے، جس کے جواب میں رجب بٹ نے بھی ایک بڑا اعلان کر دیا ہے۔ اداکارہ حرا مانی اور رجب بٹ کا یہ دلچسپ واقعہ ایک ...شرح سود میں مزید کمی ،اسٹیٹ بینک نے 12 فیصد مقرر کردی
جنوری 27, 20251770ا سٹیٹ بینک نے شرح سود میں مزید ایک فیصد کمی کر نےکےبعد 12 فیصد مقرر کردی ۔ گورنراسٹیٹ بینک جمیل احمدکاکہناتھاکہ مانیٹری پالیسی کمیٹی نے شرح سودمیں ایک فیصدکمی کردی جس کےبعدشرح سود 13 فیصد سے کم کر کے 12 فیصد کر دی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ پاکستان ...اب یہ فیصلہ عدالتی پراپرٹی ہے،جسٹس جمال مندوخیل
جنوری 27, 20251790ایڈیشنل رجسٹرارکوجاری شوکازنوٹس کےخلاف انٹراکورٹ اپیل میں جسٹس جمال مندوخیل نےریمارکس دئیےکہ اب یہ فیصلہ عدالتی پراپرٹی ہے،ایک بارسارے معاملےکودیکھ لیتےہیں۔ ایڈیشنل رجسٹرارنذرعباس کوجاری شوکازنوٹس کےخلاف انٹراکورٹ اپیل پرسماعت سپریم کورٹ کےچھ رکنی بینچ نےکی۔عدالت نےاٹارنی جنرل کوطلب کیا۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل عامررحمان کمرہ عدالت میں پیش ہوئے۔ ایڈیشنل اٹارنی ...190ملین پاؤنڈکیس:عمران خان اوربشریٰ بی بی کی اپیلیں دائر
جنوری 27, 20251260190ملین پاؤنڈکیس میں سزاکےخلاف بانی تحریک انصاف عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کی جانب سے اپیلیں دائرکردی گئیں۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان اوربشریٰ بی بی کی جانب سےاپیلیں وکیل خالدیوسف چودھری نےدائرکیں۔ اپیل میں موقف اختیارکیاگیاکہ نیب نےبدنیتی سےاپنےاختیارات کاغلط استعمال کیا،نامکمل تفتیش کی بنیاد پرجلدبازی میں ...پی ٹی آئی میں مخالف دھڑےکی اندرونی کہانی منظرعام پرآگئی
جنوری 27, 2025860تحریک انصاف کی صوبائی صدارت کےمخالف دھڑےکوملنےکی اندرونی کہانی منظرعام پرآگئی۔ ذرائع کےمطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور کےخلاف ماضی میں متحرک گروپ نےبانی پی ٹی آئی کومبینہ شکایات لگائیں،گروپ میں شامل افرادنےجیل اورمقدمات میں پیشی کےدوران شکایات کےانبارلگائے،عاطف خان،شکیل خان،جنیداکبر،مشال یوسفزئی مبینہ شکایت لگانےوالوں میں شامل جبکہ قاضی انورایڈووکیٹ اوردیگروکلاء ...گاڑیوں کی خریداری کامعاملہ:ایف بی آرنےقائمہ کمیٹی کوخط لکھ دیا
جنوری 27, 202515901010گاڑیوں کی خریداری کےمعاملےپرفیڈرل بورڈآف ریونیو(ایف بی آر)نےقائمہ کمیٹی کوخط لکھ دیا۔ ایف بی آرنےخط میں لکھاکہ گاڑیاں صرف فیلڈدفاترمیں تعینات عملےکوفراہم کی جارہی ہیں،گاڑیاں فیلڈمیں کام کرنےوالےگریڈ17اور18کےافسران کودی جائیں گی،گریڈ19اوراس سےاوپرسٹاف کوگاڑیاں نہیں دی جائیں گی،گاڑیاں دفاترکودی جائیں گی ناکہ افسران کو،گاڑیوں کاغلط استعمال روکنےکےلئےان پرایف بی آرکےسٹکرزچسپاں لگائیں ...26ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواستوں پرفریقین کونوٹسزجاری
جنوری 27, 2025138026ویں آئینی ترمیم کےخلاف درخواستوں پرفریقین کونوٹسزجاری کردئیےگئے۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 8 رکنی آئینی بینچ نے 26ویں آئینی ترمیم کےخلاف درخواستوں پرپہلی سماعت کی ۔ جسٹس جمال خان مندوخیل، جسٹس مسرت ہلالی، جسٹس عائشہ ملک بینچ میں شامل ہیں، ان کے علاوہ جسٹس ...پی ٹی آئی کا8فروری کویوم سیاہ منانےکااعلان
جنوری 27, 20251100چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرنےکہاہےکہ پی ٹی آئی کی جانب سے8 فروری کویوم سیاہ منایا جائےگا۔ پشاورمیں میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےچیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہرکاکہناتھاکہ خیبرپختونخوااورشمالی پنجاب کےپی ٹی آئی کارکنان صوابی میں جمع ہوں گے،پی ٹی آئی کی جانب سے8فروری کویوم سیاہ منایا جائےگا۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ پی ٹی آئی کارکنان اورپارٹی قیادت صوابی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









