Logo

✕
  • ویڈیو
  • بلاگ
  • شوبز
  • سائنس/فیچر
  • کھیل
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
    • اسلام آباد
    • پنجاب
      • لاہور
      • راولپنڈی
      • سیالکوٹ
    • سندھ
    • خیبرپختونخواہ
      • پشاور
    • بلوچستان
    • گلگت بلتستان
    • آزاد جموں و کشمیر
  • تازہ ترین
  • رمضان سپیشل
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved.©
ہفتہ, اپریل 11
Logo
  • ویڈیو
  • بلاگ
  • شوبز
  • سائنس/فیچر
  • کھیل
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
    • اسلام آباد
    • پنجاب
      • لاہور
      • راولپنڈی
      • سیالکوٹ
    • سندھ
    • خیبرپختونخواہ
      • پشاور
    • بلوچستان
    • گلگت بلتستان
    • آزاد جموں و کشمیر
  • تازہ ترین
  • رمضان سپیشل
Logo
  • ویڈیو
  • بلاگ
  • شوبز
  • سائنس/فیچر
  • کھیل
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
    • اسلام آباد
    • پنجاب
      • لاہور
      • راولپنڈی
      • سیالکوٹ
    • سندھ
    • خیبرپختونخواہ
      • پشاور
    • بلوچستان
    • گلگت بلتستان
    • آزاد جموں و کشمیر
  • تازہ ترین
  • رمضان سپیشل
Home›Author: Omer Zaheer (Page 704)

Author: Omer Zaheer

Omer Zaheer
  • اہم خبریں

    بارشیں روٹھ گئیں، سورج نے اپنے جلوے دکھانا شروع کردئیے

    Omer Zaheer
    جنوری 27, 2025
    195
    0
    بارشیں روٹھ گئیں، سورج نے اپنے جلوے دکھانا شروع کردئیے۔محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں خشک سردی پڑنے کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ رواں برس سردیوں کا دورانیہ کم ہو رہا ہے اورہواؤں کے کم دباؤ کے باعث دسمبر اور جنوری میں بارشیں ...
  • اہم خبریں

    لاہور کے عجائب گھر کو بین الاقوامی معیار کا میوزیم بنانے کا فیصلہ

    Omer Zaheer
    جنوری 27, 2025
    146
    0
    سیاحت کےفروغ اور تحریک ِپاکستان کی تاریخ محفوظ بنانے کیلئے تاریخی اقدام، لاہور کے عجائب گھر کو یونیسکو کے تعاون سے بین الاقوامی معیار کا میوزیم بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ لاہور میں 131 سال قدیم عجائب گھر کو بین الاقوامی معیار کا میوزیم بنانے کے سلسلے میں گزشتہ ...
  • پاکستان

    پاکستانی طالبہ کا شاندار کارنامہ،بہترین مندوب کاایوارڈ جیت لیا

    Omer Zaheer
    جنوری 27, 2025
    124
    0
    ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے۔پاکستانی طالبہ کا شاندار کارنامہ ،بیرون ملک جا کرایوارڈ جیت لیا۔ پاکستانی طالبہ رانیہ علی نے بہترین مندوب کا ایوارڈ جیت لیا۔رانیہ علی کو دبئی میں ہارورڈ ماڈل اقوام متحدہ کانفرنس میں ایوارڈ دیا گیا۔ رانیہ علی کا تعلق لرننگ الائنس انٹرنیشنل ...
  • پاکستان

    پیپلز بس سروس کے کرایوں میں بڑا اضافہ ، اطلاق یکم فروری کو ہو گا

    Omer Zaheer
    جنوری 27, 2025
    224
    0
    شہر قائد کے مسافروں کیلئے اہم خبر، پیپلز بس سروس کے کرایوں میں 60 فیصد تک اضافہ متوقع ،محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ نے صوبہ بھر میں پیپلز بس سروس کے کرایوں میں 60 فیصد تک اضافے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق کم سے کم کرایہ 50 روپے سے بڑھا کر ...
  • سائنس/فیچر

    یہ چینی روبوٹ ہے یا لڑکی؟ دیکھنے والے حیرت زدہ رہ گئے

    Omer Zaheer
    جنوری 27, 2025
    216
    0
    یہ چینی روبوٹ ہے یا لڑکی؟ دیکھنے والے حیرت زدہ رہ گئے۔چین میں سوشل میڈیا پر ایک ایسی لڑکی کی تصاویر وائرل ہورہی ہیں ،جو دیکھنے میں بالکل روبوٹ جیسی ہے۔ نوجوان چینی لڑکی اپنی منفرد صلاحیتوں کی وجہ سے سوشل میڈیا پر خوب توجہ حاصل کر رہی ہیں۔یہ چینی ...
  • سائنس/فیچر

    اوپن اے آئی نے اپنا پہلا اے آئی ایجنٹ متعارف کرا دیا

    Omer Zaheer
    جنوری 27, 2025
    152
    0
    اوپن اے آئی نے اپنا پہلا اے آئی ایجنٹ متعارف کرا دیا۔اوپن اے آئی نے چیٹ جی پی ٹی میں بڑی تبدیلی متعارف کروا دی۔ اس حوالے سے کئی ماہ سے لیکس سامنے آرہی تھیں اور اب اوپن اے آئی کی جانب سے چیٹ جی پی ٹی کے لیے پہلے ...
  • کھیل

    دوسراٹیسٹ:ویسٹ انڈیزنے35سال بعدپاکستان میں میدان مارلیا

    Omer Zaheer
    جنوری 27, 2025
    135
    0
    سیریزکےدوسرےٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیزنےشاہینوں کو35سال بعد پاکستان میں شکست دےدی۔ ملتان میں کھیلے گئےسیریزکےدوسرےٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیزنےپاکستان کو254 رنزکاہدف دیاجس کےجواب میں گرین شرٹس صرف 133 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ویسٹ انڈیزنےتیسرےروز120رنزسےمیچ جیت کرسیریزایک ایک سےبرابرکرلی۔ تیسرادن کاکھیل: پاکستان نےتیسرےدن 76سکور4وکٹوں کےنقصان پرکھیل کاآغازکیاتو سعود شکیل 13سکوراورنائٹ واچ مین ...
  • تازہ ترین

    ایڈیشنل رجسٹرار نےجان بوجھ کرتوہین عدالت نہیں کی،عدالت

    Omer Zaheer
    جنوری 27, 2025
    130
    0
    جسٹس منصورعلی شاہ نےفیصلےمیں کہاکہ ایڈیشنل رجسٹرار نذرعباس نےجان بوجھ کرتوہین عدالت نہیں کی۔ سپریم کورٹ نےایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل نذر عباس کے خلاف توہین عدالت کے معاملے پر فیصلہ سنادیا۔ جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس عقیل عباسی پر مشتمل دو رکنی بینچ نے یہ فیصلہ دیا کہ نذر عباس ...
  • بین الاقوامی

    تارکین وطن کیخلاف صدرٹرمپ ان ایکشن،امیگریشن حکام کوٹارگٹ دیدیا

    Omer Zaheer
    جنوری 27, 2025
    151
    0
    امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی تارکین وطن کےخلاف کارروائی ،امیگریشن حکام کوروزانہ 75گرفتاریوں کا ٹارگٹ دےدیا۔ امریکی میڈیاکےمطابق امیگریشن حکام سمیت وفاقی ایجنسیوں کواضافی اختیارات دئیےگئےہیں ،شہر شگاگومیں انسانی حقوق گروپوں نےٹرمپ انتظامیہ پر مقدمہ درج کرادیا۔ امریکی میڈیاکےمطابق انسانی حقوق گروپس کاکہناہےکہ تارکین وطن کےخلاف کارروائی آئین کی پہلی ترمیم کی ...
  • اہم خبریں

    پی ٹی آئی مذاکرات کیلئےنہیں ،ڈی چوک اورپٹرول بموں کیلئے بنی ہے،عرفان صدیقی

    Omer Zaheer
    جنوری 27, 2025
    92
    0
    ترجمان حکومتی مذاکراتی کمیٹی عرفان صدیقی نےکہاہےکہ تحریک انصاف مذاکرات کےلئے نہیں،ڈی چوک اورپٹرول بموں کےلئے بنی ہے۔ ترجمان حکومتی مذاکراتی کمیٹی عرفان صدیقی کاکہناتھاکہ پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی کاروزانہ نیاموقف ہوتاہے،مذاکرات میں بات چیت کےذریعےچیزیں طےکی جاتی ہیں،یہ مذاکرات کےدوران کچھ اور باہر آکر کچھ اورکہتےہیں،پی ٹی آئی ...
1 … 702 703 704 705 706 … 1,040

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔

ہمیں فالو کریں

  • Uncategorized
  • آزاد جموں و کشمیر
  • اہم خبریں
  • بلاگ
  • بلوچستان
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

آرکائیوز

تاریخ سے دریافت کریں۔

اپریل 2026
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930  
« مارچ    
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©
  • رازداری کی پالیسی
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں۔