• مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں کمی

    40
    0
    کاروباری ہفتےکےپہلےروزبین الاقوامی مارکیٹس اورپاکستان میں فی تولہ سونےاورچاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈکی گئی۔ سونےکوشادی بیاہ ودیگرتقریبات پربناؤسنگھارکےلئےاستعمال کیا جاتا ہے، مگر مہنگائی کےاس دورمیں یہ خواہش صرف ایک خواب ہی بن گیاہے۔کیونکہ مہنگائی کی وجہ سےغریب ہویاامیرسب پریشان ہے۔ مقامی صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق مقامی مارکیٹ میں 24قیراط ...
  • دھرنے میں گولیاں چلنےکاالزام،پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف مقدمہ درج

    46
    0
    دھرنے میں گولیاں چلنےکےالزام پرتحریک انصاف کےرہنماؤں کےخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔ تفصیلات کےمطابق عمران خان کی ہسپتال منتقلی کیلئے اپوزیشن اتحاد نےاحتجاج کےطورپر دھرنادیاجس میں پی ٹی آئی رہنماؤں کےسیکورٹی گارڈزکی جانب سےپولیس پرگولیاں چلانےکاالزام ہے۔ مقدمےمیں پی ٹی آئی ایم این ایزسمیت50 سے 55 رہنمانامزدکیےگئے، اقبال آفریدی،شفقت عباس،ملک حسن ...
  • جواایپ کیس:رجب بٹ اورندیم مبارک کی عبوری ضمانت میں توسیع

    49
    0
    عدالت نےجواایپ کیس میں یوٹیوبررجب بٹ اورندیم مبارک کی عبوری ضمانت میں 6مارچ تک توسیع کردی۔ لاہورکی سیشن کورٹ میں ایڈیشنل سیشن جج منصوراحمدقریشی نےیوٹیوبررجب اورندیم مبارک کےخلاف جوئےایپ کی پروموشن کےمقدمےکی سماعت کی۔ یوٹیوبررجب بٹ اورندیم مبارک نےعدالت میں پیش ہوکراپنی حاضری مکمل کروائی۔ عدالت نے این سی سی ...
  • ضرورت مندوں کوامداکی فراہمی کیلئے یکم رمضان سے’’مریم کوبتائیں‘‘پروگرام کاآغازہوگا

    59
    0
    ضرورت مندوں کوامداکی فراہمی کیلئے یکم رمضان سے’’مریم کوبتائیں‘‘پروگرام کاآغازہوگا۔ تفصیلات کےمطابق یکم رمضان سےضرورت مندخاندانوں کی فوری مدد کیلئے’’مریم کوبتائیں‘‘پروگرام کا آغازہوگا،یکم رمضان سے’’مریم کوبتائیں‘‘ہیلپ لائن1000فعال ہوگی۔ پروگرام کےتحت مالی مشکلات کاشکارافراد24گھنٹے10ہزارروپےتک مالی امداد حاصل کرسکیں گے، ضرورت مندافرادہیلپ لائن پرکال کرکے10ہزارکی مالی امدادحاصل کرسکیں گے،مالی امدادکےخواہش مندافرادویب پورٹل ...
  • مایہ ناز گلو کار شہزاد رائے نے زندگی کی 49 بہاریں دیکھ لیں

    33
    0
    مایہ ناز گلوکار اور سماجی کارکن شہزاد رائے نے زندگی کی 49 بہاریں دیکھ لیں۔ شہزاد رائے 16 فروری 1977 کو کراچی میں پیدا ہوئے۔انہوں نے اپنے موسیقی کے سفر کا آغاز 1995 میں اپنی پہلی البم’’زندگی‘‘ سے کیا، جب وہ گیارہویں جماعت کے طالب علم تھے۔ شہزاد رائے اپنی ...
  • طلباکیلئے خوشخبری:تمام سٹوڈنٹس کو لیپ ٹاپ دینے کا اعلان

    43
    0
    طلباو طالبات کیلئے خوشخبری،تمام سٹوڈنٹس کو لیپ ٹاپ دینے کا اعلان،وفاقی وزیر جام کمال خان نے بلوچستان ریذیڈنشل کالج (بی آر سی) اوتھل کے سیکنڈ ایئر فائنل بیچ کے تمام طلبا کیلئے لیپ ٹاپ کا اعلان کر دیا۔ بی آر سی اوتھل کے طلبا اور اساتذہ نے آل پاکستان مطالعاتی ...
  • ایپل کے رواں سال کے سستے ترین آئی فون 17 ای کی پہلی جھلک

    46
    0
    ایپل کے صارفین کیلئے خوشخبری، رواں سال کے سستے ترین آئی فون کی پہلی جھلک سامنے آگئی۔ ایپل کی جانب سے 19فروری 2026 میں رواں سال کا سستا ترین آئی فون 17 ای متعارف کروائے جانے کا امکان ہے۔اب اس فون کی پہلی جھلک سامنے آئی ہے، جس سے عندیہ ...
  • ماہِ صیام کا استقبال! لندن میں ’’رمضان لائٹس‘‘کا شاندارافتتاح

    40
    0
    رمضان المبارک کاشایانِ شان استقبال،میئر صادق خان نے لندن میں’’رمضان لائٹس ‘‘کا افتتاح کر دیا۔ میئر صادق خان نے ماہِ صیام کے استقبال کے سلسلے میں رمضان لائٹس کا افتتاح کردیا، جس کے بعد سڑکیں برقی قمقموں سے جگمگا اٹھیں۔ برطانوی دارالحکومت لندن میں رمضان المبارک کے مقدس مہینے کے ...
  • معروف گلوکار گوہر ممتاز اور آئمہ بیگ کا نیا گانا ’’ہر سال‘‘ ریلیز

    44
    0
    پاکستانی میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکاروں گوہر ممتاز اور آئمہ بیگ نے اپنا نیا گانا ’’ہر سال‘‘ ریلیز کر دیا ۔ اس گانے کوگوہر ممتاز نے خود تحریر کیا ہے اور اس کی موسیقی بھی خود ہی تریب دی ہے۔ اس گانے کی ریلیز گلوکار گوہر ممتازکی زندگی کے قابلِ ...
  • کیاسال کا پہلا سورج گرہن17 فروری کو پاکستان میں نظر آئے گا؟

    58
    0
    سال کا پہلا سورج گرہن کب ہوگا؟کیا سال کا پہلا سورج گرہن پاکستان میں نظر آئے گا؟دلچسپ اور حیرت انگیز تفصیلات سامنے آ گئیں۔ ماہرین فلکیات کے مطابق رواں سال کا پہلا سورج گرہن 17 فروری کو آ رہا ہے، تاہم یہ پاکستان سمیت ایشیا کے زیادہ تر ممالک میں ...