• دوسراون ڈے:شاہینوں نےجنوبی افریقہ کوشکست دیکرسیریزجیت لی

    216
    0
    دوسرےون ڈےمیچ میں پاکستان نےجنوبی افریقہ کو81رنزسےشکست دے کر سیریزجیت لی۔ کیپ ٹاؤ ن میں کھیلےگئےدوسرےون ڈے میچ میں میزبان جنوبی افریقہ نےٹاس جیت کرپاکستان کوپہلےبیٹنگ کی دعوت دی،جوکہ جنوبی افریقہ کےلئے نقصان دہ ثابت ہوئی۔ پاکستان نےپہلےبیٹنگ کرتےہوئے 49.5 اوورز میں 329 رنز بنائے۔قومی ٹیم کےبلےبازعبداللہ شفیق بغیرکھاتہ کھولےپویلین ...
  • غزہ میں جنگ بندی اشدضروری ہے،لبنان میں بھی سیز فائر ہونا چاہیے ،وزیراعظم شہبازشریف

    119
    0
    وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ غزہ میں جنگ بندی اشدضروری ہے،لبنان میں بھی سیز فائر ہونا چاہیے۔ قاہرہ میں ترقی پذیرممالک کی تنظیم ڈی8کا11واں سربراہی اجلاس منعقدہواجس میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کاکہناتھاکہ ترقی اورباہمی تعاون کےفروغ کیلئےڈی8اہم پلیٹ فارم ہے،آذربائیجان ڈی8تنظیم کےکردارمیں اضافےکاسبب بنےگا،سرمایہ کاری کےفروغ سےروزگارکےمواقع بڑھیں گے ...
  • 3سال تک پاک بھارت میچزنیوٹرل وینیومیں ہونگے،آئی سی سی

    138
    0
    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)نےچیمپئنزٹرافی 2025 کے حوالے سے طویل عرصے سے جاری تعطل کا حل نکالتے ہوئے پاک بھارت کےآئندہ 3سال کےمیچزنیوٹرل وینیومیں کروانےکافارمولےکااعلان کردیا۔ آئی سی سی بورڈ نے پاک بھارت فیوژن فارمولے کی منظوری دے دی ہے جو چیمپئنز ٹرافی ، ویمن ورلڈ کپ اور ٹی ٹوئنٹی ...
  • جی ایچ کیوحملہ کیس:وزیراعلیٰ گنڈاپورسمیت مزید14ملزمان پرفردجرم عائد

    159
    0
    9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپوراورشاہ محمودقریشی سمیت مزید14ملزمان پرفردجرم عائدکردی گئی۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت ہوئی جس میں وزیراعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈا پور پیش ہوئے تو جج نے وارنٹ گرفتاری منسوخ کردیے۔ ...
  • ‏لاہور ہائیکورٹ کا بانی پی ٹی آئی کی درخواست پر بڑا فیصلہ

    137
    0
    لاہورہائیکورٹ نےبانی پی ٹی آئی عمران خان کو اے ٹی سی عدالت میں ویڈیو لنک کے ذریعے پیش کرنے کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دےدیا۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس طارق سلیم شیخ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے تفصیلی تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ عدالت نے 15 جولائی 2024 کو وزارت داخلہ کی جانب ...
  • ندایاسرنےشوہریاسرنوازکودوسری شادی کیلئےبڑی شرط عائدکردی

    123
    0
    پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف میزبان و اداکارہ ندا یاسر نے اپنے شوہر یاسر نواز کو دوسری شادی کےلئےبڑی شرط عائدکردی۔ آج کل سوشل میڈیاپراداکاریاسرنوازاوراُن کی اہلیہ میزبان واداکارہ ندایاسرکی ایک ویڈیوخوب وائرل ہورہی ہے۔ جس میں دونوں میاں بیوی کو دوسری شادی کے بارے میں بات کرتے ہوئے دیکھا ...
  • سونےکی قیمت میں بڑی کمی

    158
    0
    مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 2600روپےکی کمی ہونےسےفی تولہ سونا 2 لاکھ 73 ہزار 900 روپے کاہوگیاجبکہ 10گرام سونےکی قیمت میں 2 ہزار 29 روپے کمی ہونےسے10گرام سونا 2 لاکھ 34 ہزار 311 روپےکاہوگیا۔ ایسوسی ایشن ...
  • مذاکرات سےپہلےپی ٹی آئی اپنےکیےپرمعافی مانگے،حنیف عباسی

    195
    0
    رہنمامسلم لیگ(ن)حنیف عباسی نےکہاہےکہ مذاکرات سےپہلےتحریک انصاف اپنےکیےپرمعافی مانگے۔ اسلام آبادمیں میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےرہنمامسلم لیگ (ن)حنیف عباسی کاکہنا تھا کہ پی ٹی آئی والےاب مذاکرات کی بات کررہےہیں،پی ٹی آئی غیرملکی طاقتوں کےساتھ مل کرملک میں عدم استحکام چاہتی ہے،پی ٹی آئی ملک میں عدم استحکام چاہتی ہے،پی ٹی آئی دوبارہ امریکہ ...
  • دوسراون ڈے:پاکستان کیخلاف جنوبی افریقہ کاٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ

    203
    0
    دوسرےون ڈےمیں پاکستان کےخلاف جنوبی افریقہ نےٹاس جیت کرپہلے فیلڈنگ کرنےکافیصلہ کیاہے۔ کیپ ٹاؤ ن میں کھیلےجارہےدوسرےون ڈےمیچ میں جنوبی افریقہ نےٹاس جیت کرپاکستان کوپہلےبیٹنگ کی دعوت دےدی۔ دوسرےون ڈےمیں جنوبی افریقہ کےخلاف قومی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔ میزبان جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرےون ڈےمیچ میں بھی ...
  • کوشش ہےمہنگائی میں کمی کےثمرات عام آدمی تک پہنچیں،وزیرخزانہ

    137
    0
    وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ کوشش ہےمہنگائی میں کمی کےثمرات عام آدمی تک پہنچیں۔ سیالکوٹ چیمبرآف کامرس میں گفتگوکرتےہوئے وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کاکہناتھاکہ مہنگائی نیچےآئی ہے،پالیسی ریٹ کم ہواہے،پالیسی ریٹ سےزیادہ کائبوراہم ہوتاہے،پالیسی ریٹ 15فیصد تھا کائبور12فیصدتھا،مئی اورجون میں ہم نےسوا2ملین ڈالرادائیگیاں کیں۔ بزنس مین کامسئلہ تھاکہ ایل سی نہیں کھل ...