• ہم امریکہ کوبدعنوان سیاسی اسٹیبلشمنٹ سےنجات دلائیں گے،ڈونلڈٹرمپ

    155
    0
    نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ ہم امریکہ کوبدعنوان سیاسی اسٹیبلشمنٹ سےنجات دلائیں گے۔ نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاتقریب حلف برداری سےقبل وکٹری ریلی سےخطاب کرتے ہوئے کہناتھاکہ ہم جیت گئے،ہم جیت گئے،ہم اپنےملک کوپہلےسےکہیں زیادہ عظیم بنائیں گے،امریکہ کو پہلے سےزیادہ مضبوط بنائیں گے،ہم امریکہ کوبدعنوان سیاسی اسٹیبلشمنٹ سےنجات دلائیں گے،غیرقانونی تارکین ...
  • پاکستان ریلویز کا مزید 7 ٹرینیں آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ

    103
    0
    ریل کے مسافروں کیلئے اہم خبر،ریلوے نے مزید 7 ٹرینیں آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ پاکستان ریلویز نےٹرینیں نجی شعبے کے اشتراک سے چلانے کیلئے تیاریاں تیز کردیں۔ ریلوے ہیڈ کوارٹر نے ٹرینوں کی کمرشل مینجمنٹ آؤٹ سورس کرنے کیلئے بڈز طلب کر لیں۔ خواہشمند فرمز 10 فروری ...
  • دنیا کا سب سے مہنگا سکول ، کتنی فیس اور کیاکیا سہولیات ہوں گی؟

    228
    0
    شعبہ تعلیم میں نیا انقلاب برپا، دنیا کا سب سے مہنگا سکول کہاں بنایا جا رہا ہے؟سکول میں کیا کیا سہولتیں اور کتنی فیس ہو گی؟ تفصیلات سامنے آ گئیں۔ پرائیوٹ سکولز بچوں کو تعلیم دینے کیلئے خطیر رقم وصول کرتے ہیں ،لیکن دبئی میں رواں سال ایک ایسا سکول ...
  • پاکستان کیلئے بڑی خوشخبری: دریائے سندھ غیر معمولی مقدار میں سونا اگلنے لگا

    150
    0
    پاکستان کیلئے بڑی خوشخبری،دریائے سندھ غیر معمولی مقدار میں سونا اگلنے لگا۔کیا پاکستانی معیشت کیلئے یہ دریا جیک پاٹ ثابت ہوسکتا ہے؟ تازہ ترین سروے کی رپورٹ نے تہلکہ مچا دیا۔ قدیم اور طویل ترین دریائے سندھ جو اپنے وافر آبی وسائل کے باعث مشہور ہے، اب بے پناہ دولت ...
  • ترکیہ :غار کو تراش کر تعمیر کردہ شاندار ہوٹل سیاحوں کی توجہ کا مرکز

    149
    0
    ترکیہ میں غاروں کو تراش کر تعمیر کیا گیا ہوٹل سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ ترکیہ کے علاقے کیپاڈوشیا میں غاروں کو تراش کر بنایا گیاشاندار تعمیراتی شاہکاریوناک ایولیری( Yunak Evleri)نامی ہوٹل دنیا بھر سے آنیوالے سیاحوں کی توجہ مرکزبنا ہوا ہے۔چھ غاروں کو تراش کر گھروں کی ...
  • ایپل اپنے صارفین کیلئے کیا دلچسپ تبدیلیاں متعارف کرانے جا رہا ہے؟

    224
    0
    آئی فون صارفین کیلئے اہم خبر، آئی او ایس 18.3 کی حتمی لانچ رواں ماہ کے آخر میں متوقع ،ایپل نئی اپ ڈیٹ میں کیا دلچسپ تبدیلیاں متعارف کرانے جا رہا ہے؟تفصیلات سامنے آ گئیں۔ ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی ڈیوائسز کیلئے آئی او ایس 18.3، آئی پیڈ او ایس ...
  • عمران خان تمام جھوٹے مقدمات کا ڈٹ کر مقابلہ کر رہے ہیں، بیرسٹر سیف

    152
    0
    مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹر ڈاکٹر سیف نےکہاہےکہ عمران خان تمام جھوٹے مقدمات کا ڈٹ کر مقابلہ کر رہے ہیں۔ اپنےایک بیان میں مشیراطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر سیف کاکہناتھاکہ 190 ملین پاؤنڈ کے حوالے سے برطانوی ہائی کورٹ کا فیصلہ جعلی حکومت کے منہ پر زناٹے دار طمانچہ ہے، معاہدے کے مطابق یہ رقم ...
  • پہلاٹیسٹ :پاکستان نےویسٹ انڈیزکوشکست دیکرسیریزمیں برتری حاصل کرلی

    130
    0
    پہلےٹیسٹ میچ میں پاکستان نےویسٹ انڈیزکو127 رنزسےشکست دےکرسیریزمیں 0-1واضح برتری حاصل کرلی۔ تیسرا روز: ملتان میں کھیلےگئےپہلےٹیسٹ میچ میں پاکستان نےتیسرےروزکھیل کاآغاز کیا توسعودشکیل بغیرکسی سکورکےآؤٹ ہوگئےاُن کےآؤٹ ہوتےہی دیگرکھلاڑی بھی کریزپرزیادہ دیرتک نہ ٹھہرسکے محمد رضوان 2، نعمان علی 9، آغا سلمان 14، ساجد خان 5 اور خرم شہزاد ...
  • ن لیگ اورحکومتی اتحادیوں کامذاکرات میں بانی پی ٹی آئی پرعدم اعتماد

    108
    0
    ن لیگ اورحکومتی اتحادیوں نےمذاکرات میں بانی پی ٹی آئی عمران خان پرعدم اعتمادکااظہارکیاہے۔ ذرائع کےمطابق حکومتی مذاکراتی کمیٹی میں اکثریت کی رائےہےکہ پی ٹی آئی کمیٹی بےوقعت ہے،بانی چکرکراناچاہتےہیں۔ ذرائع کاکہناہےکہ ن لیگ نےتجویزدی ہےکمیشن کےمعاملےپرچیف جسٹس کوخط لکھناچاہیے،بانی پی ٹی آئی خط کوتسلیم کریں اوریقین دہانی کرائیں توپھرعمل ...
  • ہرجاندارچیزکوبغیرخوف زندگی گزارنےکاپوراحق ہے،جسٹس عائشہ ملک

    122
    0
    جسٹس عائشہ ملک نےکہاہےکہ ہرجاندارچیزکوبغیرخوف زندگی گزارنےکاپوراحق ہے،جانوروں پرہونےوالےظلم پرسخت سزاہوناضروری ہے۔ لاہور میں جانوروں کےحقوق سےمتعلق تقریب سےخطاب کرتےہوئےجسٹس عائشہ ملک کاکہناتھاکہ جانوروں کی ویلفیئراورحقوق پرمؤثراقدامات کی ضرورت ہے،آوارہ کتوں کومارنےکےکیس پربہت غوروفکرکیاگیا،کتوں کولاحق بیماری ریبیزکےخاتمےکےبجائےانہیں ماراجارہاہے،جانوروں پرہونےوالےظلم پرسخت سزاہوناضروری ہے،ہم نےریبیزکوروکناہےمگرکتوں کومارکےنہیں۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ جانوروں کوپیاس اورتکلیف سےآزادی ...