Author: Omer Zaheer
یونان کشتی حادثےمیں بچ جانیوالےپاکستانیوں کےانکشافات
دسمبر 17, 20241100یونان کشتی حادثےمیں بچ جانےوالےپاکستانیوں نےدل دہلا دینے والے انکشافات کردئیے۔ پاکستانی متاثرین کاکہناہےکہ کشتی حادثہ جمعہ اورہفتہ کی درمیانی شپ پیش آیا ،سمندرمیں حالات بہت خراب تھے،کشتی میں 84افرادسوارتھے،حادثےمیں درجنوں پاکستانی ہماری آنکھوں کےسامنےسمندرمیں ڈوب گئے،جس کشتی پر سوار تھےاس کاانجن ٹھیک تھانہ واکی ٹاکی اورنہ ہی ڈرائیورتجربہ کارتھا۔ ...پنجاب اسمبلی:اراکین اوروزراکی تنخواہوں میں اضافہ
دسمبر 17, 20242610پنجاب اسمبلی میں عوامی نمائندگان کی تنخواہوں پر نظر ثانی 2024ء کا بل پاس ہونے کے بعد کس کی کتنی تنخواہ کردی گئی۔تفصیلات سامنےآگئیں۔ پنجاب اسمبلی میں ایک ایم پی اے کی تنخواہ 76ہزار روپے سے بڑھاکر 4لاکھ روپے کردی گئی جبکہ پنجاب اسمبلی میں وزیر کی تنخواہ ایک لاکھ ...شرح سودمیں کمی،اسٹیٹ بینک کانئی مانیٹری پالیسی کااعلان
دسمبر 16, 20241130اسٹیٹ بینک نےنئی مانیٹری پالیسی کااعلان کردیا،شرح سودمیں2فیصدکمی کے ساتھ ملک میں شرح سود15سےکم ہوکر13فیصدپرآگئی۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق مانٹیری پالیسی کمیٹی نےمسلسل پانچویں بارشرح سودمیں کمی کی۔اسٹیٹ بینک کی کمیٹی نےشرح سودمیں 2فیصدکمی کااعلان کیاجبکہ ملک میں شرح سود15سےکم ہوکر13فیصدہوگئی۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق شرح سودمیں200بیسزپوائنٹس کی کمی کی گئی،جس سےملک ...کرغزستان کےوزیراعظم کوعہدسےہٹادیاگیا
دسمبر 16, 20241270کرغزستان کےصدرنےوزیراعظم عقیل بیگ کوعہدےسےبرطرف کردیا۔ کرغزستان کےصدرہاؤس کی انتظامیہ کی جانب سےایک بیان جاری کیاگیاجس میں بتایاگیاکہ صدر جاپاروف نے وزیراعظم عقیل بیگ جعفروف کو برطرف کر دیا ہے۔ وزیراعظم عقیل بیگ جعفروف کو دوسرےعہدےپرتعیناتی کی وجہ سےوزارت عظمیٰ سےبرطرف کیاگیا۔ صدارتی انتظامیہ کا مزید کہنا ہے کہ کرغز ...عمران خان کیخلاف ہتک عزت کیس میں اہم پیشرفت
دسمبر 16, 20241380وزیراعظم شہبازشریف کابانی تحریک انصاف عمران خان کےخلاف ہتک عزت کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کابانی پی ٹی آئی کےخلاف ہتک عزت کیس میں وزیراعظم کےٹرائل کورٹ میں پیش ہوکربیان ریکارڈنہ کروانےکیخلاف درخواست کی سماعت لاہورہائیکورٹ کےجسٹس اقبال چودھری نےکی ۔ بانی تحریک انصاف عمران خان ...سونےکی قیمت میں سیکڑوں روپےکی کمی
دسمبر 16, 20241010مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت کمی ہوگئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں 800روپےکی کمی ہونےسےفی تولہ سونا 2 لاکھ 77 ہزار کاروپے ہوگیاجبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 687 روپے کمی ہونےسے10گرام سونا2 لاکھ 37 ہزار 482 روپے کاہوگیا۔ دوسری جانب عالمی بازار میں بھی سونے کی فی ...الوارجن کی گرفتاری:بالی ووڈہدایتکاررام گوپال کابڑاانکشاف
دسمبر 16, 20241660بھارتی فلم انڈسٹری کےمعروف اداکارالوارجن کی گرفتاری بارےبالی ووڈ کے ہدایت کاررام گوپال نے بڑاانکشاف کردیا۔ چندروزقبل فلم’پشپا2‘کی اسکریننگ کےدوران بھگدڑمچنےسےایک خاتون ہلاک ہوگئی تھی جبکہ اس واقع میں اس کےدوبچےبھی شدیدزخمی ہوئےتھےجن کی حالت تشویشناک بتائی جاتی تھی۔ پولیس نےمعروف اداکارالوارجن کواس واقع کاذمہ دارٹھہراتےہوئےاُن کےگھرسےگرفتارکرلیاتھا،جس کواگلےدن رہاکردیاگیاتھا۔ اس ...عدالت کاسابق ڈی جی نیب کیخلاف انکوائری بارےبڑاحکم
دسمبر 16, 20241050عدالت نے سابق ڈی جی نیب شہزاد سلیم کےخلاف انکوائری پر تادیبی کارروائی روکنے کے حکم میں توسیع کردی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے کیس کی سماعت کی ،نیب کی جانب سے پراسیکیوٹر جنرل جہانزیب بھروانہ اور پراسیکیوٹر رافع مقصود عدالت میں پیش ہوئےجبکہ درخواست ...انڈر19ویمنزٹی ٹوئنٹی ایشیاکپ:پاکستان ویمنزکونیپال کےہاتھوں6وکٹوں سےشکست
دسمبر 16, 2024850انڈر19ویمنزٹی ٹوئنٹی ایشیاکپ میں نیپال ویمنزکرکٹ ٹیم نےپاکستان کو6وکٹوں سےشکست دےدی۔ کوالالمپورمیں کھیلےگئےمیچ میں پاکستان ویمنزٹیم نےٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کرنےکافیصلہ کیاجوکہ فائدہ مندثابت نہ ہوا۔ پاکستان ویمنزٹیم نےپہلےبیٹنگ کرتےہوئےمقررہ اوورزمیں 5وکٹوں کے نقصان پرصرف 104رنزبنائےہدف کےتعاقب میں نیپال ویمنزٹیم نےعمدہ کھیل کامظاہرہ کیانیپال ویمنزٹیم نےصرف 4وکٹوں نقصان پر105رنزبنائے۔ نیپال نے ...جی ایچ کیو حملہ کیس:عدالت نےمزید9ملزمان پرفردجرم عائدکردی
دسمبر 16, 202412809مئی جی ایچ کیوحملہ کیس میں عدالت نےمزید9ملزمان پرفرد جرم عائدگردی۔ راولپنڈی کی انسداددہشتگردعدالت کےجج امجد علی شاہ نے9مئی جی ایچ کیوحملہ کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں کی،بانی تحریک انصاف عمران خان کوکمرہ عدالت میں پیش کیاگیاجبکہ شاہ محمودقریشی کوبھی عدالت میں پیش کیاگیا۔ انسداددہشتگردی عدالت نےجی ایچ کیو ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









