Logo

✕
  • ویڈیو
  • بلاگ
  • شوبز
  • سائنس/فیچر
  • کھیل
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
    • اسلام آباد
    • پنجاب
      • لاہور
      • راولپنڈی
      • سیالکوٹ
    • سندھ
    • خیبرپختونخواہ
      • پشاور
    • بلوچستان
    • گلگت بلتستان
    • آزاد جموں و کشمیر
  • تازہ ترین
  • رمضان سپیشل
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved.©
اتوار, اپریل 12
Logo
  • ویڈیو
  • بلاگ
  • شوبز
  • سائنس/فیچر
  • کھیل
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
    • اسلام آباد
    • پنجاب
      • لاہور
      • راولپنڈی
      • سیالکوٹ
    • سندھ
    • خیبرپختونخواہ
      • پشاور
    • بلوچستان
    • گلگت بلتستان
    • آزاد جموں و کشمیر
  • تازہ ترین
  • رمضان سپیشل
Logo
  • ویڈیو
  • بلاگ
  • شوبز
  • سائنس/فیچر
  • کھیل
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
    • اسلام آباد
    • پنجاب
      • لاہور
      • راولپنڈی
      • سیالکوٹ
    • سندھ
    • خیبرپختونخواہ
      • پشاور
    • بلوچستان
    • گلگت بلتستان
    • آزاد جموں و کشمیر
  • تازہ ترین
  • رمضان سپیشل
Home›Author: Omer Zaheer (Page 719)

Author: Omer Zaheer

Omer Zaheer
  • تازہ ترین

    سویلینزکاملٹری ٹرائل:جرم آرمی ایکٹ میں آتاہےتوملٹری ٹرائل ہوگا، جسٹس محمد علی مظہر

    Omer Zaheer
    جنوری 17, 2025
    117
    0
    سویلینزکےملٹری کورٹ میں ٹرائل کےکیس میں جسٹس محمد علی مظہرنے ریمارکس دئیےکہ اگر جرم آرمی ایکٹ میں آتا ہے تو ملٹری کورٹ میں ٹرائل ہوگا۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں7رکنی آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف کیس کی سماعت کی ،وزارت دفاع کےوکیل ...
  • اہم خبریں

    ملک کوفسادنہیں ترقی چاہیے،بدتہذیب نہیں تہذیب یافتہ قوم چاہیے،وزیراعلیٰ مریم نواز

    Omer Zaheer
    جنوری 17, 2025
    187
    0
     وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ ملک کوفسادنہیں ترقی چاہیے،ملک کوبدتہذیب نہیں تہذیب یافتہ قوم چاہیے۔ یونیورسٹی آف اوکاڑہ میں ہونہاراسکالرشپ پروگرام کےتحت چیک تقسیم کرنےکی تقریب سےخطاب کرتےہوئےوزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاکہناتھاکہ آپ سب کوہونہاراسکالرشپ جیتنےپرمبارکباددیتی ہوں،جتنےآپ کےماں باپ خوش ہیں میں اس سےزیادہ خوش ہوں،ہونہاراسکالرشپ پاکستان کی تاریخ کاسب سےبڑاپروگرام ہے،مجھےمعلوم ...
  • شوبز

    موسیقار ذوالفقار علی عطرےدل کادورہ پڑنےسےچل بسے

    Omer Zaheer
    جنوری 17, 2025
    138
    0
    صدارتی ایوارڈ یافتہ موسیقار ذوالفقار علی عطرےدل کادورہ پڑنےسےچل بسے۔ مرحوم کےانتقال پرشوبزانڈسٹری میں گہرے رنج و غم کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ مرحوم نےموسیقی کے میدان میں نمایاں خدمات سرانجام دیں اور اپنے کیریئر کے دوران 50 سے زائد فلموں کے گانوں کی موسیقی ترتیب دی۔ذوالفقار علی عطرے ...
  • کاروبار

    سونےکی قیمت میں ایک بارپھراضافہ

    Omer Zaheer
    جنوری 17, 2025
    121
    0
    مقامی وعالمی مارکیٹ میں مسلسل تیسرےروزبھی سونےکی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں 400روپےکااضافہ ہونےسےفی تولہ سونا 2 لاکھ 82 ہزار 600 روپے کاہوگیاجبکہ 10گرام سونےکی قیمت میں 342 روپے کااضافہ ہونےسے10گرام سونا2 لاکھ42 ہزار 283 روپے کاہوگیا۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 2 ڈالر ...
  • پاکستان

    نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو 20 جنوری سے آپریشنل کرنے کا اعلان

    Omer Zaheer
    جنوری 17, 2025
    179
    0
    پاکستانی فضائی مسافروں کیلئے بڑی خوشخبری، گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کب آپریشنل ہوگا؟حکومت نےنیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو 20 جنوری سے آپریشنل کرنے کا اعلان کر دیا۔ سول ایوی ایشن نے نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کورواں ماہ کی بیس تاریخ کو آپریشنل کرنے کے حوالے سے باقاعدہ نوٹم جاری کردیا۔ ترجمان ...
  • پاکستان

    طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر، نہم جماعت کیلئے 7 کتابوں کانصاب تبدیل

    Omer Zaheer
    جنوری 17, 2025
    342
    0
    طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر، نہم جماعت کیلئے 7 کتابوں کانصاب تبدیل، طلبا اب اپنی مرضی سے اردو یا انگریزی زبان میں نہم کا نصاب پڑھ سکیں گے۔ 2026 میں بچوں کے نہم کا سالانہ امتحان نئے سلیبس میں سے لیا جائے گا۔اس سے قبل نہم جماعت کا سلیبس ...
  • پاکستان

    سیاحت کافروغ:لاہور چڑیا گھر آنیوالے سیاحوں کیلئے بڑی خوشخبری

    Omer Zaheer
    جنوری 17, 2025
    177
    0
    سیاحت کےفروغ کیلئے اقدامات،لاہور چڑیا گھر آنیوالے سیاحوں کیلئے بڑی خوشخبری،سیاح اب جدید ترین ٹیکنالوجی سے جانوروں کو قریب سے دیکھ اور چُھو سکیں گے۔ لاہور چڑیا گھر میں بنائے گئے جدید ترین ہولوورس کا انتظام نجی کمپنی کے حوالے کردیا گیا ،جہاں بہت جلد سیاح جدید ٹیکنالوجی کی مدد ...
  • سائنس/فیچر

    مصنوعی ذہانت نے ایک اور حیرت انگیز سنگ میل عبور کر لیا

    Omer Zaheer
    جنوری 17, 2025
    112
    0
    مصنوعی ذہانت نے ایک اور حیرت انگیز سنگ ِمیل عبور کر لیا۔سٹین فورڈ یونیورسٹی اور گوگل کے ماہرین نے ملکر ایک تحقیق میں اے آئی ایجنٹس کو تیار کر لیا۔ ماہرین نے ان آرٹی فیشل انٹیلی جنس اے آئی ایجنٹس کو تیار کرنے کیلئے پہلے 1052 افراد سے الگ الگ ...
  • بین الاقوامی

    کینیڈین فوٹوگرافر نےسمندر کی گہرائی میں فوٹو شوٹ کانیا عالمی ریکارڈبناڈالا

    Omer Zaheer
    جنوری 17, 2025
    129
    0
    سمندر کی گہرائی میں فوٹو شوٹ کانیا عالمی ریکارڈبن گیا۔امریکا میں کینیڈین فوٹوگرافر اور ماڈل نےزیر سمندر 163.38 فٹ کی گہرائی میں فوٹو شوٹ کر کے اپنا ہی گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا۔ فلوریڈا کے ساحل پر امریکا کے ڈائیونگ اور سیفٹی ماہر کی مدد سے کینیڈا سے تعلق رکھنے ...
  • سائنس/فیچر

    کیاسٹار لنک کی انٹرنیٹ سروس پاکستانی صارفین کی پریشانی دور کرپائے گی؟

    Omer Zaheer
    جنوری 17, 2025
    118
    0
    ایلن مسک کی ’’ سٹارلنک‘‘ پاکستان لینڈنگ کےلئے تیار،کروڑوں گھریلو اور کمرشل صارفین سٹارلنک کی سروسز کا بے چینی سے انتظار کررہے ہیں۔امریکہ کے معروف بزنس مین ایلن مسک کی سیٹلائٹ انٹرنیٹ کمپنی ’’سٹار لنک‘‘ کے ان دنوں پاکستان میں چرچے ہیں۔ پاکستان کے کروڑوں صارفین جو گزشتہ چند سال ...
1 … 717 718 719 720 721 … 1,040

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔

ہمیں فالو کریں

  • Uncategorized
  • آزاد جموں و کشمیر
  • اہم خبریں
  • بلاگ
  • بلوچستان
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

آرکائیوز

تاریخ سے دریافت کریں۔

اپریل 2026
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930  
« مارچ    
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©
  • رازداری کی پالیسی
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں۔