• سونےکی قیمت میں پھراضافہ

    155
    0
    مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک بارپھراضافہ ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں ایک ہزارروپےکااضافہ ہونےسےفی تولہ سونا2لاکھ 77 ہزار 400 روپے ہوگیاجبکہ 10گرام سونےکی قیمت میں858 روپےکا اضافہ ہونےسے10گرام سونا 2 لاکھ37 ہزار 826 روپے کاہوگیا۔ دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ ...
  • سینئراداکارہ بابرہ شریف نےزندگی کی 70بہاریں دیکھ لیں

    122
    0
    پاکستان شوبزانڈسٹری کی سینئراداکارہ بابرہ شریف نےزندگی کی70بہاریں دیکھ لیں۔ 70کی دہائی میں شوبزکی دنیامیں قدم رکھنےوالی خوبرو اداکارہ بابرہ شریف 10 دسمبر 1954ء کو پیدا ہوئیں،لاکھوں دلوں پرراج کرنےوالی اداکارہ نےشوبزمیں اپنےکیرئیرکاآغاز 1973ء میں ڈرامہ کرن کہانی سے کیا اور جلد ہی فلم انڈسٹری کا حصہ بن گئیں۔ 1970 ...
  • پاکستان اورجنوبی افریقہ کےدرمیان پہلاٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائےگا

    312
    0
    پاکستان اورجنوبی افریقہ کےدرمیان پہلاٹی ٹوئنٹی میچ آج ڈربن میں کھیلا جائےگا۔شاہین جیت کاعزم لیے میدان میں اتریں گے۔ جنوبی افریقہ کےخلاف ٹی ٹوئنٹی میچ سےقبل شاہینوں نےخوب پریکٹس کی،پاکستانی ٹیم نے کنگز میڈ سٹیڈیم میں مشقیں کیں۔ پاکستان اورجنوبی افرایقہ کےدرمیان پہلاٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلاجائےگا،میچ پاکستانی وقت کےمطابق ...
  • فیض حمیدنےثبوت اورگواہی دیدی،اب بانی پی ٹی آ ئی کوکیسے چھوڑا جاسکتا ہے ،فیصل واوڈا

    159
    0
    سینیٹرفیصل واوڈانےکہاہےکہ فیض حمیدنےثبوت اورگواہی دیدی،اب بانی تحریک انصاف عمران خان کو کیسےچھوڑاجاسکتاہے۔ سینیٹرفیصل واوڈاکاکہناتھاکہ مولاجٹ کی سیاست علی امین کررہاہےاس کا ایسا حشر ہوگاکہ دنیاکان پکڑےگی،14دسمبرکوپی ٹی آئی کاسول نافرمانی کاپلان تھا ،انکے غبارےسےہوانکل گئی،ایسےفیصلوں سےپاکستان مستحکم ہوگا،بانی پی ٹی آئی کے لئےآزمائش میں اضافہ ہوگا۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ فیض ...
  • سول نافرمانی کی تحریک چلانیوالے کو پہلے بھی منہ کی کھانی پڑی تھی،عظمیٰ بخاری

    139
    0
    صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ سول نافرمانی کی تحریک چلانے والے کو پہلے بھی منہ کی کھانی پڑی تھی۔ وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کااپنےایک بیان میں کہناتھاکہ مریم نواز دورہ چین کے دوران تاریخی معاہدے کررہی ہیں، مریم نواز پنجاب کی تقدیر بدلنے جارہی ہیں،مریم نواز نے کینسر کے جدید ...
  • عمران خان کی اڈیالہ جیل سےکےپی منتقلی کی درخواست جرمانے کیساتھ خارج

    107
    0
    سپریم کورٹ نےبانی تحریک انصاف عمران خان کی اڈیالہ جیل سے خیبرپختونخوا منتقلی کی درخواست 20ہزارجرمانےکےساتھ خارج کردی۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7رکنی آئینی بینچ نےشہری قیوم خان کی بانی پی ٹی آئی عمر ان خان کو اڈیالہ جیل سےخیبرپختونخوامنتقلی کی درخواست پرسماعت کی۔ جسٹس محمدعلی مظہرنےریمارکس ...
  • اگر راستے بند کیے جائیں گے توپرامن احتجاج کرنا ہمارا حق ہے ،عمرایوب

    131
    0
    اپوزیشن لیڈرعمرایوب نےکہاہےکہ اگر راستے بند کیے جائیں گے توپرامن احتجاج کرنا ہمارا حق ہے۔ اپوزیشن لیڈرعمر ایوب کا میڈیا سے گفتگو کرتےہوئےکہناتھاکہ پی ٹی آئی سیاسی جماعت ہے کوئی این جی او نہیں ،سیا ست میں دروازے بند نہیں کیے جاتے ، اگر راستے بند کیے جائیں گے توپرامن ...
  • شام میں اقتدارکی پُرامن منتقلی چاہتےہیں،امریکہ

    97
    0
    ترجمان وائٹ ہاؤس قومی سلامتی جان کربی نےکہاہےکہ شام میں اقتدارکی پُرامن منتقلی چاہتےہیں۔ ترجمان وائٹ ہاؤس قومی سلامتی جان کربی کاالجزیرہ ٹی و ی سےگفتگو کرتے ہوئےکہناتھاکہ ہم شام میں 1974کےامن معاہدےکی حمایت کرتےہیں ،فریقین سےمطالبہ کرتےہیں کہ وہ امن معاہدےکااحترام کریں،ہماری توجہ شمال مشرقی شام پرہے۔ جان کربی ...
  • بانی پی ٹی آئی نےنفرت کےجوبیج بوئےآج وہ کاٹ رہےہیں،عطاتارڑ

    152
    0
    وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑنےکہاہےکہ بانی تحریک انصاف عمران خان نےنفرت کےجوبیج بوئےآج وہ کاٹ رہےہیں۔ پریس کانفرنس کرتےہوئے وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ کاکہناتھاکہ صحافیوں کےخلاف مہم میں جوملوث ہیں انہیں واضح کردوں،نہیں چھوڑاجائےگا،کےپی کےوزراکاسول نافرمانی کی کال کی مخالفت کرنااچھی بات ہے،بانی پی ٹی آئی نےنفرت کےجوبیج بوئےآج وہ کاٹ ...
  • پاک چین دوستی فولادکی طرح مضبوط اورآزمودہ ہے،مریم نواز

    179
    0
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ پاک چین دوستی فولادکی طرح مضبوط اورآزمودہ ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی کیمونسٹ پارٹی آف چائنہ کےانٹرنیشنل ڈیپارٹمنٹ آمد کے موقع پرمریم نواز کا بھرپوراستقبال کیاگیا۔ مریم نوازسےکیمونسٹ پارٹی آف چائنہ انٹرنیشنل ڈیپارٹمنٹ کےمنسٹرنےملاقات کی۔وزیراعلیٰ مریم نوازنےکیمونسٹ پارٹی آف چائنہ کی دوراندیش قیادت کوسراہا۔ وزیراعلیٰ مریم نوازکاکہناتھاکہ ...