Author: Omer Zaheer
مواخذےکی تحریک :جنوبی کورین صدرنےمارشل لالگانےپرمعافی مانگ لی
دسمبر 7, 20241690مواخذےکی تحریک،جنوبی کوریاکےصدریون سک یول نےمارشل لالگانے پر عوام سےمعافی مانگ لی۔ جنوبی کورین صدرنےمعافی مواخذےکی تحریک سےچندگھنٹےپہلےمانگی،جنوبی کورین پارلیمنٹ میں آج صدرکےمواخذےکی تحریک پرووٹنگ ہونی ہے۔ کورین صدریون سک یول نےکہاہےکہ مارشل لاکی ذمہ داری قبول کرتاہوں ،آئندہ ایسی کوشش نہیں کروں گا،مارشل لا کااعلان مایوسی میں کیا،نفاذعوام کےلئے ...صارفین کیلئے اچھی خبر:پی آئی اےکی یورپ کیلئے پروازیں بحال
دسمبر 7, 20241380پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے)کی یورپ کےلئے دوبارہ پروازیں بحال ،پہلی پروازکب جائےگی،تاریخ اورشیڈول سامنےآگیا۔ ترجمان پی آئی اےکاکہناہےکہ 10جنوری 2025کوپی آئی اےکی دوبارہ پہلی پروازاسلام آبادسےپیرس کےلئے روانہ ہوگی،ہفتہ وار2پروازیں آپریٹ کی جائیں گی بتدریج بڑھایاجائےگا۔ ترجمان پی آئی اےکامزیدکہناہےکہ یورپ کےلئےپروازیں جمعہ اور اتوار کے دن آپریٹ کی ...ایف بی آران ایکشن:شادی ہالزپرودہولڈنگ ٹیکس لگادیا
دسمبر 7, 20241590فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر) نے شادی ہالز پر 10فیصدود ہولڈنگ ٹیکس لاگو کردیا ۔ کراچی میں ایف بی آر حکام سے شادی ہال ایسوسی ایشن کے وفد نے ملاقات کی۔ شادی کی تقریبات پر10 فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس وصول کرنے پر شادی ہال مالکان اور ایف بی ...مدارس رجسٹریشن:وزیراعظم ،مولانافضل الرحمان میں ٹیلیفونک رابطہ
دسمبر 6, 20241360وزیراعظم اورمولانافضل الرحمان کےدرمیان ٹیلفونک رابطہ ہوا،سربراہ جےیوآئی نےشہبازشریف کواپنےتحفظات سےآگاہ کیا۔ ترجمان جےیوآئی کےمطابق سربراہ جمعیت علمااسلام (ف)مولانافضل الرحمان نےمدارس رجسٹریشن بل پروزیراعظم شہبازشریف کواپنےتحفظات سےآگاہ کیا۔ ترجمان جےیوآئی کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف نےبل پرتحفظات دور کرنےکی یقین دہانی کروائی۔ مولانافضل الرحمان نےکہاکہ حکومت متفقہ بل کومتنازع بنانےسے گریز کرے ...عمران خان کی سول نافرمانی کی دھمکی
دسمبر 6, 20241420بانی تحریک انصا ف عمر ان خان نےمطالبات نہ ماننےپرحکومت کو سول نافرمانی کی دھمکی دےدی۔ 24نومبرکےاحتجاج میں ناکامی اورمطالبات نہ ماننےپربانی تحریک انصاف عمران خان نےحکومت کوایک بارپھربڑےاحتجاج کی دھمکی دیتےہوئےسول نافرمانی کی تحریک چلانےکااعلان کردیا۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان نےسوشل میڈیاکےپلیٹ فارم ایکس سابق (ٹوئٹر) پر ...وزیراعلیٰ مریم نوازنے’’سی ایم پنجاب فری سولرپینل سکیم‘‘کاافتتاح کردیا
دسمبر 6, 20241600وزیراعلیٰ مریم نوازنے’’سی ایم پنجاب فری سولرپینل سکیم‘‘کاافتتاح کردیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےایک لاکھ صارفین کےلئے’’سی ایم پنجاب فری سولرپینل سکیم‘‘کی لانچنگ کردی۔پنجاب کےصارفین ایس ایم ایس یاآن لائن پورٹل پراپلائی کرسکتےہیں۔ اس موقع پرگفتگوکرتےہوئےوزیراعلیٰ مریم نوازکاکہناتھاکہ فری سولرپینل سکیم کامقصدعوام کومہنگی بجلی سےمستقل ریلیف ہے،فی یونٹ14روپےسبسڈی سےپنجاب کے73لاکھ صارفین ...انڈر19ایشیاکپ:پاکستان کوشکست دیکربنگلہ دیش فائنل میں پہنچ گیا
دسمبر 6, 20241490انڈر19ایشیاکپ کےسیمی فائنل میں پاکستان کوشکست دیکربنگلہ دیش فائنل میں پہنچ گیا۔ دبئی میں کھیلے گئے سیمی فائنل میں پاکستان نےپہلےبیٹنگ کرتےہوئے37اوورزمیں 116رنزبنائےجبکہ قومی ٹیم کےکھلاڑی فرحان یوسف نے 32 اور محمد ریاض اللہ نے 28رنز بنائے۔ بنگلادیش کے اقبال حسین نے 4 وکٹیں حاصل کیں۔ ہدف کےتعاقب میں بنگلہ ...کیرئیربنانےکیلئےماں کازیورگروی رکھ کرقرض اٹھاناپڑا،کاشف محمود
دسمبر 6, 20242010پاکستان شوبزانڈسٹری کےاداکارکاشف محمودنےانکشاف کیاکہ انڈسٹری میں کیرئیربنانےکےلئے ماں کازیورگروی رکھ کرقرض اٹھاناپڑا۔ حال ہی میں اداکارکاشف محمود نےایک نجی ٹی وی شومیں بطورمہمان شرکت کی جہاں پراُن سے نجی زندگی سمیت کیرئیرکےبارےمیں سوال وجواب کیےگئے،جس کے اُنہوں نےبہت اچھےطریقےسےجواب دئیےجس میں کچھ باتوں نےاُن کوجذباتی کردیا۔ اداکار نے بتایا ...ہفتہ وارمہنگائی کی شرح میں کمی:ادارہ شماریات کی رپورٹ جاری
دسمبر 6, 20241520ہفتہ وارمہنگائی کی شرح میں کمی،ادارہ شماریات نےرپورٹ جاری کردی۔ ادارہ شماریات نے ہفتہ واربنیادوں پرمہنگائی سےمتعلق رپورٹ جاری کردی۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کےمطابق ماہانہ کےبعدہفتہ واربنیادوں پربھی مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی،دسمبرکےپہلےہفتےمیں مہنگائی کی شرح0اعشاریہ 34فیصدگرگئی،ہفتہ واربنیادوں پرمہنگائی کی سالانہ شرح3اعشاریہ 57فیصدپرآگئی۔ رپورٹ کےمطابق ایک ہفتےکےدوران 18اشیامہنگی ...صارفین کیلئےاچھی خبر:حکومت نےمارکیٹوں کےاوقات کارکی پابندی ختم کردی
دسمبر 6, 20241470کاروباری افرادکےلئے اچھی خبر،پنجاب حکومت نےمارکیٹوں کوجلدبندکرنےکی پابندی ختم کردی۔ ڈی جی ماحولیات پنجاب عمران حامدشیخ نےپابندی ختم کرنےکانوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق لاہوراورملتان میں مارکیٹیں اورشاپنگ مالزمعمول کےمطابق کھلیں گے،ریسٹورنٹس بھی معمول کےمطابق کام کریں گے۔ نوٹیفکیشن کےمطابق اوقات کارکی پابندی کوواپس لیاجارہاہے،فیصلےکااطلاق آج سےہوگا۔ واضح رہےکہ سموگ ایس ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









