• کیپٹوپاورپلانٹس کیلئے گیس قیمتوں میں اضافےکی تجویز

    107
    0
    کیپٹوپاورپلانٹس کیلئے گیس قیمتوں میں 1100روپےتک فی ایم ایم بی ٹی یواضافےکی تجویزپیش کردی گئی۔ ذرائع کےمطابق بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف )نےکیپٹوپاورپلانٹس کیلئےآرایل این جی درآمدی لاگت پرفروخت کرنےکامطالبہ کردیا۔آئی ایم ایف کی شرط پررواں ماہ ہی کیپٹوپاورپلانٹس کیلئےگیس قیمتوں میں اضافہ ہوگا،کیپٹو پاورپلانٹس کیلئے گیس قیمتوں میں ...
  • برطانیہ کیلئے پی آئی اےکا فلائٹ آپریشن کب بحال ہوگا،تفصیلات سامنےآگئیں

    169
    0
    برطانیہ کےلئے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن(پی آئی اے)کابراہ راست فلائٹ آپریشن کب بحال ہوگا،تفصیلات سامنےآگئیں۔ یورپ سےپاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن(پی آئی اے)پروازوں کی بحالی کےبعدسول ایوی ایشن برطانیہ سے پابندی ہٹانےکیلئےمتحرک ہوگئی۔ ذرائع کےمطابق برطانوی ڈیپارٹمنٹ فارٹرانسپورٹ رواں ماہ کےوسط میں پاکستان کادورہ کرےگی،برطانیہ کیلئےپی آئی اےکابراہ راست فلائٹ آپریشن فروری میں ...
  • علی امین گنڈاپورکواشتہاری قراردیےجانےکی کارروائی منسوخ

    160
    0
    عدالت نےوزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپورکواشتہاری قراردیےجانےکی کارروائی منسوخ کردی۔ راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت میں وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورکےخلاف تھانہ حسن ابدال کے مقدمےمیں جاری وارنٹ گرفتاری اوراشتہاری قرار دیے جانےکےکیس کی سماعت ہوئی۔علی امین گنڈا پور کی جانب سےوکیل محمدفیصل ملک پرمشتمل وکلاکاپینل عدالت میں پیش ہوا۔ وکلانےپشاورہائیکورٹ ...
  • توشہ خانہ ٹوکیس:عدالت نے گواہ پرجرح کیلئے حتمی موقع دیدیا

    115
    0
    توشہ خانہ ٹوکیس میں عدالت نےوکلاء صفائی کو گواہ پر جرح کا حتمی موقع دیدیا ۔ توشہ خانہ ٹوکیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں سپیشل جج سنٹرل شاہ رخ ارجمند نے کی ،بانی تحریک انصاف عمران خان کوکمراہ عدالت میں پیش کیاگیاجبکہ بشریٰ بی بی بھی عدالت پہنچیں۔پراسیکوٹر ذوالفقار نقوی ...
  • محکمہ موسمیات نےملک کےمختلف شہروں میں بارشوں کی نویدسنادی

    112
    0
    سال ِ نو کے ساتھ جاڑا بھی آ گیا،محکمہ موسمیات نےپہاڑوں پر برفباری اور میدانی علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی سے کشمیر تک جاڑے نےڈیرے جما لیے۔ آج سے ملک کے مختلف میدانی و بالائی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارشوں ، جبکہ پہاڑوں ...
  • ترکیہ کی معروف یونیورسٹی میں پاکستان کارنر کا افتتاح کر دیا گیا

    217
    0
    پاکستانی شعبہ تعلیم سے بڑی خوشخبری،ترکیہ کی معروف اوزے یین یونیورسٹی کی لائبریری میں پاکستان کارنرکا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا۔ اس کارنر کا افتتاح قونصل جنرل پاکستان اور اوزےیین یونیورسٹی کے سربراہ نے کیا۔پاکستان کارنر میں مختلف موضوعات پر کتابیں رکھی گئی ہیں، جن میں پاکستان اور ترکیہ کے ...
  • ایپل 16 سیریز کا سستا ترین فون کب متعارف کرایا جائے گا؟

    183
    0
    سالِ نو میں ایپل کے صارفین کیلئے خوشخبری، آئی فون 16 سیریز کا سستا ترین فون کب متعارف کرایا جائے گا؟تازہ ترین لیکس منظر عام پر آ گئیں۔ نئے سال کی پہلی لیک کے مطابق ایپل کی جانب سے نئے کم قیمت آئی فون ایس ای کو آئی فون 16 ...
  • جنوبی کوریا: طیارہ حادثےکی تحقیقات جاری،بلیک باکس سےڈیٹانکالنےکاعمل مکمل

    187
    0
    جنوبی کوریامیں طیارہ حادثےکی تحقیقات جاری،بلیک باکس سےڈیٹانکالنےکاعمل مکمل کرلیاگیا۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق بلیک باکس کےڈیٹاکواب آڈیوفائل میں تبدیل کیاجائےگا،دوسرابلیک باکس تجزیےکیلئےامریکہ بھیجاجائےگا،ڈیٹاسےیہ جاننےمیں مددملےگی کہ حادثےکاسبب کیاتھا۔ واضح رہےکہ 29دسمبر2024 کوجنوبی کوریاکےموان ائیرپورٹ پرطیارہ حادثےکاشکارہوا،طیارہ حادثےمیں179افرادہلاک،2زندہ بچ گئےتھے۔
  • ترقی کے سفر میں پنجاب کے کاشتکار پوری طرح شریک ہونگے، وزیراعلیٰ مریم نواز

    121
    0
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ کسان سے کیا ہر وعدہ پوراکریں گے، ترقی کے سفر میں پنجاب کے کاشتکار پوری طرح شریک ہوں گے۔ پنجاب حکومت نےزرعی ٹیوب ویل کی سوائزیشن کیلئےدرخواست جمع کروانےکی تاریخ میں توسیع کردی۔ سولرائزیشن کیلئےدرخواست جمع کروانےکی تاریخ میں 6جنوری تک توسیع کی گئی ہے۔ وزیراعلیٰ ...
  • پی ٹی آئی کےساتھ سنجیدگی سےبات چیت کررہےہیں،احسن قبال

    126
    0
    وفاقی وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال نےکہاہےکہ تحریک اانصاف کےساتھ سنجیدگی سےبات چیت کررہے ہیں،حکومت آئین وقانون کےدائرےمیں جومطالبہ ہوگا،اس پرغورکرےگی۔ وفاقی وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال کااپنےایک بیان میں کہناتھاکہ معاشی اڑان پانچ سال منصوبہ ہے، ہماری آئی ٹی ایکسپورٹ کم نہیں ہوئی،34فیصدبڑھی ہے،15سالہ اقتدارکاپلان اورہے،ملک کی ترقی کاپلان اورہے،2025کاسی پیک ...