Author: Omer Zaheer
سونےکی قیمت میں سیکڑوں روپےکی کمی
نومبر 28, 20241250مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں معمولی سی کمی دیکھنےمیں آئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں700روپےکی کمی ہونےسےفی تولہ سونا2 لاکھ 75 ہزار 200 روپےکا ہو گیا۔جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 600 روپے کی کمی ہوئی ہے اور اب قیمت 2 لاکھ 35 ہزار ...ای سی سی کےفیصلوں پر وزارتوں کی جانب سے عملدرآمد نہ کیے جانے کا انکشاف
نومبر 28, 20241160اقتصادی رابطہ کمیٹی کےاہم فیصلوں اوراحکامات پر مختلف وزارتوں اور محکموں کی جانب سے عملدرآمد نہ کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کاکہناہےکہ اقتصادی رابطہ کمیٹی کے پالیسی فیصلوں اور احکامات پر مختلف وزارتوں اور محکموں کی جانب سے عملدرآمد نہ کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ جس پر ...آسٹریلیامیں سوشل میڈیاسےمتعلق نیابل اکثریتی رائےسے منظور
نومبر 28, 20241580آسٹریلیامیں سوشل میڈیاسےمتعلق نیابل اکثریتی رائےسےمنظورکرلیاگیا۔ آسٹریلیاکےایوان نمائندگان نےسوشل میڈیاسےمتعلق بل 13 کے مقابلے میں 102 ووٹ سےمنظور کیا ۔بل میں 16سال سےکم عمرکےبچوں پرسوشل میڈیاپرپابندی ہوگئی۔ غیرملکی میڈیاکی رپورٹ کےمطابق سینیٹ سےمنظوری کےبعدبل باقائدہ قانون بن جائےگا،حکام کو کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آنے سے ...چیمپئنزٹرافی کس مقام پرہوگی؟پاکستان اپنےموقف پرڈٹ گیا
نومبر 28, 20242450چیمپئنزٹرافی کس مقام پرہوگی،پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نےاپنےموقف پروضاحت دےکربال انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )کےکورٹ میں پھینک دی۔ ذرائع کےمطابق پاکستان کرکٹ بورڈنےانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )کےساتھ چیمپئنزٹرافی کےمعاملےپررابطہ کیا۔پی سی بی اب آئی سی سی کےجواب کامنتظرہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ ...اداکارہ اسماعباس سوشل میڈیاصارفین سےناراض ،وجہ سامنےآگئی
نومبر 28, 20241630پاکستان شوبزانڈسٹری کی سینئراداکارہ اسماعباس نےسوشل میڈیاصارفین سے ناراضگی کی وجہ بتادی۔ کچھ عرصہ قبل پاکستان شوبزانڈسٹری کی سینئراداکارہ اسماعباس نےنجی ٹی وی کے شو میں شرکت کی تھی جس کاایک کلپ آج کل سوشل میڈیاپرخوب وائرل ہورہا ہے،جس میں اداکارہ اسماعباس سےایک سوال کیاگیاتھاکہ جس کاجواب دیتےہوئے اداکارہ نےغصےکااظہارکیا۔اسماعباس ...پی ٹی آئی کااحتجاج:عدالت نےفریقین کونوٹس جاری کردیے
نومبر 28, 20241930عدالتی حکم کےباوجودتحریک انصاف کےاحتجاج کرنےپراسلام آبادہائیکورٹ نے پی ٹی آئی ،سیکرٹری داخلہ، چیف کمشنر، ڈپٹی کمشنر اور آئی جی اسلام آباد کو نوٹسز جاری کرکے جواب طلب کرلیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےچیف جسٹس عامرفاروق نےتاجروں کی پی ٹی آئی احتجاج کےخلاف توہین عدالت کی درخواست پرسماعت کی۔ درخواست گزار نے ...وفاقی دارالحکومت میں معمولات زندگی مکمل طورپربحال
نومبر 28, 20241850وفاقی دارالحکومت اسلام آبادمیں معمولات زندگی مکمل طورپربحال ہوگئی۔ ضلعی انتظامیہ کاکہناہےکہ اسلام آبادمیں تمام تعلیمی ادارےآج دوبارہ کھل گئےہیں۔اسلام آبادبھرکی تمام شاہراہوں پرموجودرکاوٹیں ہٹادی گئیں،اسلام آبادبھرمیں تجارتی سرگرمیاں مکمل طورپربحال ہیں۔ ضلعی انتظامیہ کامزیدکہناہےکہ شہربھرمیں صفائی ستھرائی کاعمل بھی کرلیاگیا،شہری بغیرکسی رکاوٹ شہرمیں آمددرفافت جاری رکھ سکتےہیں۔ واضح رہےکہ ...ٹرمپ کابینہ کےنامزدوزراکوبم حملوں اورکچلنےکی دھمکیاں
نومبر 28, 20241070نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی کابینہ کےنامزدوزراکوبم حملوں اورکچل دینےکی دھمکیاں مل گئیں۔ ڈونلڈٹرمپ کےترجمان کاکہناتھاکہ ٹرمپ کابینہ کےنامزدوزراکوبم حملوں سےنشانہ بنانےکی دھمکیاں ملیں اورکابینہ کےنامزدوزراکوکچل دینےکی دھمکیاں بھی دی گئیں۔ امریکی میڈیاکےمطابق جن نامزدوزراکودھمکیاں دی گئیں ا ن کےنام نہیں بتائےگئے،دھمکیوں پرایف بی آئی اورمحکمہ انصاف کاردعمل نہیں آیا۔ دوسری ...بارش ہو گی یا خشک سردی پڑے گی؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
نومبر 28, 20242560بارش ہو گی یا خشک سردی پڑے گی؟۔ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک بھر میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ہے، تاہم پنجاب کے میدانی علاقوں میں آئندہ چند روز میں دھند اور سموگ بڑھنے کا بھی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے ...ایم ڈی کیٹ کا ٹیسٹ دوبارہ کب ہوگا؟ تاریخ کا اعلان ہوگیا
نومبر 28, 20241670میڈیکل کے طلباو طالبات کیلئے اہم خبر، ایم ڈی کیٹ کا ٹیسٹ دوبارہ کب ہوگا؟ تاریخ کا اعلان ہوگیا۔ ایس ای بی ٹیسٹنگ سروس نے دوبارہ ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے لیے دو جامعات کا اعلان کر دیا ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈاؤ یونیورسٹی کے بجائے اب جامعہ کراچی اور ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









