Author: Omer Zaheer
شاہ رخ خان کااپنےماضی کے بارےمیں انوکھاانکشاف
نومبر 27, 20241540بالی ووڈ فلم انڈسٹری میں کنگ خان کےنام سےشہرت رکھنےوالےشاہ رخ خان نےاپنےماضی کےبا رے میں انوکھاانکشاف کیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی دبئی میں ہونےوالی تیسری گلوبل فریٹ سمٹ کے دوران بھارتی اداکارشاہ رخ خان نے اپنے کیرئیر سمیت نجی زندگی کے کئی پہلوؤں سے پردہ اٹھایا۔ ...لیڈر شپ میں مشاورت اور رابطہ کاری نظر نہیں آئی، شوکت یوسفزئی پارٹی قیادت پربرس ...
نومبر 27, 20242010تحریک انصاف کےرہنماشوکت یوسفزئی نےکہاہےکہ لیڈر شپ میں مشاورت اور رابطہ کاری نظر نہیں آئی، پلاننگ کا بھی فقدان تھا۔ نجی ٹی وی سےگفتگوکرتےہوئے رہنماتحریک انصاف شوکت یوسفزئی کاکہناتھاکہ پی ٹی آئی لیڈرشپ نے مایوس کیا، علی امین کے علاوہ کوئی لیڈر سامنے نہیں آیا، بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم ...ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ کےفائنل میں پاکستان کی پوزیشن کیا؟
نومبر 27, 20241080ورلڈچیمپئن شپ کےفائنل میں پاکستان اپنانام لسٹ میں شامل کروانےمیں ناکام ہوگیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق 26 نومبر تک بھارت 110 پوائنٹس کے ساتھ پہلے جبکہ آسٹریلیا 90 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔ اس فہرست میں نیوزی لینڈ 72 پوائنٹس کے ساتھ تیسرےنمبرجبکہ سری لنکا ...امریکہ نےاسرائیل اورحزب اللہ کےحوالےسےاہم اعلان کردیا
نومبر 27, 20241380امریکی صدرجوبائیڈن نےاسرائیل اورحزب اللہ کےمابین جنگ کابندی کااعلان کردیا۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق امریکی صدر کا کہنا ہے کہ اسرائیل اور حزب اللہ نے جنگ بندی کی تجویز مان لی ہے، معاہدے سے دشمنی کا مستقل خاتمہ ہوگا۔ آنے والے دنوں میں امریکہ غزہ میں جنگ بندی کے حصول کے لیے ...وزارت خزانہ نےماہانہ معاشی آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی
نومبر 27, 20242040وزارت خزانہ نےماہانہ معاشی آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی،جولائی سےاکتوبرتک اخراجات میں1.8 فیصداضافہ ہوا۔ رپورٹ کےمطابق جولائی سےاکتوبرتک اخراجات 2438سےبڑھ کر2483 ارب روپےرہے،جولائی سےاکتوبرٹیکس آمدن 25.3فیصد بڑھی،جولائی سے اکتوبرٹیکس آمدن3442ارب روپےرہی،جولائی سےاکتوبر نان ٹیکس آمدن 3022ارب روپےرہی،جولائی سےاکتوبرمہنگائی کی شرح8.7فیصدرہی ۔ وزارت خزانہ کی رپورٹ میں مزیدکہاگیاکہ اکتوبرمیں ترسیلات زرمیں ...پاکستان کا3روزہ دورہ مکمل کرکےبیلاروس کےصدرواپس روانہ
نومبر 27, 20241180بیلاروس کےصدرپاکستان کا3روزہ دورہ مکمل کرکےوطن واپس روانہ ہوگئے۔اسلام آباد سے وزیراعظم شہبازشریف نےبیلاروس کےصدرکوالوداع کیا۔ دورےکےدوران متعددمفاہمتی یاداشتوں اورمعاہدوں پردستخط کیےگئے، صدر بیلاروس کےدورہ پاکستان سےدوطرفہ اقتصادی تعلقات میں اضافہ ہوگا۔ صدربیلاروس کےہمراہ اہم کاروباری شخصیات اورسرمایہ کاروں کاوفدبھی پاکستان آیاتھا۔بیلاروس کےوفدکی پاکستانی کاروباری شخصیات کےساتھ کامیاب اورنتیجہ خیزملاقاتیں ...پی ٹی آئی واحدسیاسی جماعت ہےجولاشوں کی تلاش میں رہتی ہے،عطاتارڑ
نومبر 27, 20241310وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ نےکہاہےکہ تحریک انصاف واحدسیاسی جماعت ہےجولاشوں کی تلاش میں رہتی ہے، کوئی لاش ملے تو کہتے ہیں ہمارے لوگ شہید کیے گئے ہیں۔ اسلام آبادمیں میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےوفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکاکہناتھاکہ بہت افسوس کی بات ہے کہ بغیر ثبوت اور دلیل کے سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا شروع کردیا ...نوازشریف کی بیلاروس کےصدرسےملاقات
نومبر 27, 20241620سربراہ مسلم لیگ(ن)نوازشریف کےساتھ بیلاروس کےصدر الیگزینڈر لوکا شنکو کی ملاقات ہوئی سابق وزیراعظم نےمہمان کاپرتپاک استقبال کیا۔ بیلاروس کےصدرنےنوازشریف کو دیکھتے ہی بانہیں کھول کر گلے لگایا۔پارٹی قائدنوازشریف نےگرم جوشی کےساتھ بیلاروس کے صدر الیگزینڈرلوکا شنکو کا استقبال کیا۔ وزیراعظم شہبازشریف،ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈاراوروزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازبھی مہمان کااستقبال ...پی ٹی آئی احتجاج،فوج کی تعیناتی پراقوام متحدہ کانوٹس
نومبر 27, 20241210اقوام متحدہ نےپاکستان میں تحریک انصاف کے احتجاج کےدوران فوج کی تعیناتی کانوٹس لےلیا۔ اقوام متحدہ کےسیکرٹری جنرل انتونیوگوتریس نےنائب ترجمان کےذریعےبیان جاری کیاجس میں اُن کاکہناتھاکہ پاکستان میں احتجاج اورفوج کی تعیناتی پرنظررکھےہوئےہیں،مظاہرین اورفورسزسےپرسکون رہنےاورتحمل کامطالبہ کرتےہیں۔ ترجمان انتونیوگوتریس کامزیدکہناتھاکہ اقوام متحدہ کسی بھی تشددکی مذمت کرتاہے ،اظہاررائےکی آزادی ...اسلام آبادمیں آگ لگانےسےبہترتھاوزیراعلیٰ کرم میں جاتے،گورنرکےپی
نومبر 27, 2024870گورنرخیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی نےکہاہےکہ اسلام آبادمیں آگ لگانے سے بہترتھاوزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورکرم میں جاتے۔ گورنرخیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی کاکہناتھاکہ حالات خراب کرنےوالوں کےخلاف ایکشن ہونا چاہیے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکوصوبےکی صورتحال کے حوالےسےدعوت دوں گا۔ فیصل کریم کنڈی کامزیدکہناتھاکہ اسلام آبادمیں آگ لگانےسےبہترتھاوزیراعلیٰ کرم میں جاتے،کےپی کاسب سےبڑامسئلہ امن وامان کاہے،فیصلہ کیاہےکل ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









